تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیَو" کے متعقلہ نتائج

نَیَو

جھکا ہوا ؛ خمیدہ

نیو

foundation

نیوتَہ

رک : نیوتا ۔

نیوتَہری

वह व्यक्ति जिसे किसी मांगलिक अवसर पर न्योता दिया गया हो या जो न्योता देने पर आया हो

نیوتَہ جانا

دعوت بھیجی جانا ، دعوت نامہ پہنچنا ۔

نیوتَہ دینا

(مجازاً) رشتہ مانگنا ، شادی کے لیے پیغام دینا ۔

نیوتَہ مِلنا

انعام ملنا ؛ نذرانہ حاصل ہونا ۔

نیوتَہ‌ ڈالی

نذرانے کی ٹوکری جو شادی بیاہ اور دیگر تقریبات پر دی جائے ۔

نِیوالَہ

نوالہ جو فصیح ہے، کھانے کی کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک بار منھ میں رکھیں

نیوتَہ بھیجنا

رک : نیوتا بھیجنا ۔

نِیوَہ

خمیدہ ، سرخمیدہ ؛ (مجازاً) سربسجود ۔

نِیوشَہ

کان میں ڈالی ہوئی بات

نیورا ٹِک ہونا

(نفسیات) نفسیاتی یا اعصابی مریض ہونا ؛ احساس کمتری میں مبتلا ہونا ، وہمی ہونا ، مشوش ہو جانا ۔

نِیوتا ہونا

دعوت ہونا ، کھانے کی دعوت ہونا ؛ ضیافت پر بلایا جانا ۔

نِیوتل بَرَہمَن شتّرو بَرابَر

برہمن کو کسی کام کے لیے بلایا جائے تو وہ جو کچھ اس سے ہوسکتا ہے لے کر ہی پیچھا چھوڑتا ہے

نِیوہار

رک : نہورا.

نِیُوٹَنی طَبِیعِیّات

نیوٹن کے قوانین پر مبنی طبیعیات ۔

نِیو اَفلاطُونی فَلسَفَہ

رک : نوفلاطونیت ، افلاطونی خیالات میں مشرقی باطنیت کی آمیزش کا فلسفہ ، افلاطونی نظریات کا جدید اُصول ، اشراقیت ۔

نیوَت

رک : نیوتا ، دعوت

نیوَری

(طب) ایک جنگلی درخت جس کے پھول چنے کے برابر ہوتے ہیں اور خوشبو بہت عمدہ ہوتی ہے پھل کا رنگ اول نیلا ہوتا ہے مگر پک کر کالا پڑ جاتا ہے

نِیُو فَیشَن

۔(انگ۔ نیو۔نیا+فیشن) طرزوضع۔مذکر۔ نیا طرز۔ نئی وضع۔

نِیوٹْرَل ہونا

غیر جانب دار ہونا ؛ اپنے آپ کو متنازع معاملات سے الگ رکھنا ۔

نیوتَنی

मंगल अवसरों पर दिया जाने वाला भोज

نِیوشِندَہ

سننے والا، چھپ کر سننے والا

نِیوا ناس ہونا

جڑ بنیاد سے جانا ، ستیا ناس ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑنا ، خراب ہونا

نِیو دینا

تعمیر کے لیے بنیاد ڈالنا ۔

نِیو چَلنا

سلسلہ جاری رہنا ۔

نِیو پَڑنا

بنیاد ڈالی جانا

نِیوتا بَرَہمَن بیری بَرابَر

برہمن کو کسی کام کے لیے بلایا جائے تو وہ جو کچھ اس سے ہوسکتا ہے لے کر ہی پیچھا چھوڑتا ہے

نِیو رَکھنا

رک : نیو ڈالنا ، بنیاد رکھنا ۔

نِیو کُھدنا

رک : نیو کھودنا (رک) کا لازم ، سنگ بنیاد کے لیے کھدائی ہونا ۔

نِیو ڈالنا

شروع کرنا، کسی نئے سلسلے کا آغاز کرنا یا پرانے کام کی تجدید کرنا، تمہیداٹھانا

نِیو دَھرنا

تمہید اُٹھانا

نِیوہڑانا

جھکا لینا ، (سر) نیچے کر لینا ۔

نیوتے

نیوتا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نِیو جَمانا

بنا ڈالنا، ہمیشہ کے لیے بنیاد قائم کرنا

نِیو کھودنا

بنیاد ڈالنا ؛ کسی اچھے کام کی ابتدا کرنا ۔

نیوے

آصفین شاہ تھیبا کی بیوی، اس کے بارہ بیٹے تھے جن کا اسے بہت غرور تھا اپولو دیوتا نے ان کو قتل کر دیا، اور یہ روتی روتی پتھر کی ہوگئی

نیوَت دینا

شادی یا کسی خوشی کی تقریب کا بلاوا دینا ۔

نیوچھاوَر

قربانی

نِیوراتی عَلامات

(نفسیات) وہ باتیں یا حرکتیں جن سے اعصابی بیماریوں کی نشاندہی ہوتی ہو

نیور

horse's knee

نِیو کُریدنا

بنیاد کھودنا ؛ تہہ میں پہنچنا ، جستجو کرنا ، حقیقت معلوم کرنا ۔

نِیولے

نیولا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) ۔

نیوَت بُلانا

مدعو کرنا ، ضیافت پر بلانا ۔

نیوتی

ضیافت ، دعوت ؛ (کاشت کاری) بیج بونے کی خوشی میں کم حیثیت لوگوں کو کھانا کھلانے کی ایک رسم نیز کھانا کھلانے کا دن ۔

نِیول

A sore in the feet of a horse, an ornament worn by children on the foot.

نِیوگ

لگانا یا باندھنا

نِیو گَڑ جانا

بنیاد مستحکم ہونا ؛ استحکام حاصل ہونا ، سلسلہ مضبوط ہونا ۔

نیواری

ایک قسم کی عربی چنبیلی ، موتیے کی ایک قسم ، موگرا (پلیٹس)۔ (لاط: Jasminum zambac)۔

نِیوش

سننے والا، نیک صلاح پر کان دھرنے والا، جیسے گوش حق نیوش (بالعموم مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل)

نِیولا

گھوڑے کی گامچی کا زخم

نیوتنا

دعوت دینا، کھانا کھانے کے لیے بلانا، موعو کرنا، اپنے پاس بلانا

نیوَت کا کھانا

کسی تقریب میں تقسیم ہونے والا کھانا وغیرہ جو کسی کے گھر بھجوایا جائے ۔

نِیوٹَران بَم

ایک بم جو نیوٹرون ذرّے اور گاما شعاعیں پیدا کرتا ہے ۱ یا ۲ کلو ٹن کا ایک چھوٹا بم جو ۲ کلو میٹر تک کے دائرے میں شدید نقصان کا باعث بن سکتا ہے ۔

نیْوَتا

بلاوا بھیجنا، دعوت دینا، بلاوا، دعوت

نِیوگا

رک : نیوگ جو رائج املا ہے

نِیورے

آہستہ آہستہ ، رفتہ رفتہ ۔

نِیو سے بَیٹھنا

۔کسی تعمیر کا جڑ سے بیٹھ جانا۔ ؎

نِیوْلی

نقدی رکھنے کی لمبی تھیلی جو کمر پر باندھی جائے، ہمیانی، کمر تھیلی، کمر بٹوا، کمر کسیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیَو کے معانیدیکھیے

نَیَو

nayauनयौ

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نَیَو کے اردو معانی

  • جھکا ہوا ؛ خمیدہ

Urdu meaning of nayau

  • Roman
  • Urdu

  • jhukaa hu.a ; Khamiidaa

नयौ के हिंदी अर्थ

  • झुका हुआ, टेढ़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone