تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیگی" کے متعقلہ نتائج

نیگی

किसी की उदारता, दया आदि से लाभ उठाकर बराबर उसकी आकांक्षा और आशा रखनेवाला व्यक्ति। उदा०-गरलामृत शिव आशुतोष बलविश्व सकल नेगी।-निराला।

نیگی جوگی

نیگ جوگ کے مستحق ، بیاہ شادی کا انعام پانے کا مستحق یا حقدار ۔

نِیوگی

نیوگ سے منسوب یا متعلق، وہ جسے کسی کام کے لئے مقرر کیا جائے، جسے اختیار دیا جائے

نِگّی

رک : نکی ، باریک ، پتلا ، چھوٹا (گوٹا) ۔

نیگ

حصہ، مخصوص حق، ثواب، بھلائی، مالی سلوک

نِیگاہ

رک : نگاہ جو رائج املا ہے ۔

نِگاہیں

نگاہ کی جمع، نظریں، آنکھیں

نِگاہوں

نگاہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل ۔

نِگاہ

۱۔ نظر ، چتون نیز چشم ، آنکھ ۔

نِگَاہِی

۱۔ نگاہ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دیکھنے والا ۔

ناگَئی

رک : ناگیسر ، ناگ کیسر

نِیچی

پست ، (اونچی کی ضد)

نِگَہ

نظر، مخفف نگاه، دیکھنا، نگاہ کرنا

نیلی

۲۔ سیاہی مائل نیلا ، جس میں کالا پن ہو .

نیکی

۱۔ نیک کام ، نیک عمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیگی کے معانیدیکھیے

نیگی

negii•नेगी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: مشاطہ

  • Roman
  • Urdu

نیگی کے اردو معانی

صفت

  • نیگ سے منسوب یا متعلق، (مشاطہ گری) نیگ دینے یا لینے والے (عموماً جمع میں مستعمل)
  • (مجازاً) پاتروں کو ناچ گانے، مجرے وغیرہ کے لئے امراء کے ہاں لے جانے والے لوگ
  • گاؤں کمیرا، جس کا مقررہ حق اس کی خدمت کے عوض مقررہ وقت پر دیا جاتا ہے، رسمی اور رواجی عطا یا پانے والا گاؤں کمیرا

Urdu meaning of negii

  • Roman
  • Urdu

  • neg se mansuub ya mutaalliq, (mashshaata girii) neg dene ya lene vaale (umuuman jamaa me.n mustaamal
  • (majaazan) paatro.n ko naach gaane, majre vaGaira ke li.e umaraa-e-ke haa.n le jaane vaale log
  • gaanv kamiiraa, jis ka muqarrara haq us kii Khidmat ke ivz muqarrara vaqt par diyaa jaataa hai, rasmii aur rivaajii ata ya paane vaala gaanv kamiiraa

नेगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी की उदारता, दया आदि से लाभ उठाकर बराबर उसकी आकांक्षा और आशा रखनेवाला व्यक्ति। उदा०-गरलामृत शिव आशुतोष बलविश्व सकल नेगी।-निराला।
  • शुभ अवसरों पर नेग पाने का अधिकारी। जैसे-धोबी, नाई, भाट, आदि।
  • नेग पाने का अधिकारी; नेग पाने वाला व्यक्ति।

نیگی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone