تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُو ہُو ہُو" کے متعقلہ نتائج

ہُو ہُو ہُو

خوشی میں منھ سے نکلنے والی آواز، قہقہے کی آواز

ہُو کرنا

ڈر کر چیخنا، چیخ کر بھاگ جانا نیز ہو کی آواز نکالنا

ہُو ہُو کَرنا

جانوروں کا بولنا نیز جانوروں کی سی آواز نکالنا

ہُو بَہ ہُو

وہ بعینہٖ، بالکل اسی کی مانند، بالکل اسی طرح، کسی تبدیلی یا فرق کے بغیر، جوں کا توں، بالکل ٹھیک ٹھیک، بجنسہٖ

جَس ہُو تَس ہُو

رک : جیسا تیسا

ہُو نِکَلنا

ہو کی آواز نکلنا، نعرئہ مستانہ بلند ہونا

ہائے ہُو

رک : ہاے و ہو (جو فیصح ہے) واویلا ، شور و غل ، آہ و فریاد ، چیخم دھاڑ ۔

ہُو حَق

نعرۂ مستانہ جو وجد یا حال یا سرور کی حالت میں منہ سے نکل جائے نیز اوراد و وظائف پڑھنے کی آواز، ہو اور حق کے نعرے

اَلله ہُو

(لفظاً) اللہ و ہی ایک ہے وہ اللہ، (مراداََ) صوفیوں کا نعرۂ مستانہ یا ضرب

مکان ہُو

بہت سناٹے کی جگہ، تصوف: مقام ہو، قرب الٰہی کی منزل

ہُو کِھینْچنا

نعرئہ مستانہ لگانا نیز آہ بھرنا ۔

عالَمِ ہُو

ہو کا عالم، جہاں بہت سناٹا ہو، سناٹے کی حالت، سکوت

تَنانا ہُو

رک : تلالا ہو ، فقیروں کا نعرہ

ہاؤ ہُو

شور، پکار، ہاہو

ہُو ہا کَرنا

شور و غل مچانا ، شور و غل کرنا ، چیخ پکار کرنا

ہُو ہا ہونا

رک : ہوہا کرنا (رک) کا لازم

مَقام ہُو

ہو کا مقام ، وہ جگہ جہاں کوئی نہ ہو اور سناٹا ہو ، سناٹے کی جگہ ، وحشت ناک جگہ ، جائے وحشت ؛ (تصوف) وہ منزل جہاں ذات ِباری تعالیٰ کے علاوہ پرندہ پر نہ مارے ، قرب ِالٰہی کی منزل ۔

ہائے و ہُو

شوروغل، چیخ پکار، نالہ و فریاد، آہ و زاری

ہُو ہُو ہاہا میں بَسَر ہونا

قہقہوں میں گزر ہونا ، ہنسی ٹھٹھے میں وقت گزرنا ؛ ہلے گلے میں وقت کٹنا ، خوش گپیوں میں بیتنا ۔

ذِکْرِ ہُو

اللہ کی یاد دل اور زبان سے، اللہ کے نام کا ورد

ہُو کا بَن

سنسان ویران مقام

ہُو کا عالَم

خوف ناک اور وحشت بھری سنسان جگہ نیز بالکل سناٹا ، نہایت تنہائی نیز (تصوف) عالم لاہوت ۔

ہُو ہو جانا

سنسان ہوجانا، سناٹا چھا جانا، رونقیں ختم ہوجانا

ہُو کا مَکان

رک : ہو کا مقام ؛ نہایت سنسان ، اُجاڑ اور خوف ناک جگہ ، نہایت وحشت ناک مقام ۔

ہُو کَر دینا

سنسان کر دینا ، ویران بنا دینا ، اُجاڑ دینا نیز نیست و نابود کر دینا ۔

ہُو کا بَیابان

سنسان اور ویران جگہ ۔

ہُو کا مَقام

(تصوف) عالمِ لاہوت ، مرتبہء ذات ، عالم ذاتِ الٰہی ، وہ مقام جہاں سالک کو مقام فنا فی اللہ حاصل ہوتا ہے

ہُو کا مَیدان

نہایت وحشت بھری جگہ، خوف ناک جگہ، سنسان جگہ، ویران جگہ

ہاؤ ہُو کَرنا

کراہنا ، چیخنا ، چلانا ، ہائے ہائے کرنا ۔

بَہُت ہُو جَیسے

یہاں سے جاؤ

ہُو کا سَماں

سناٹے کا عالم، ویرانی کی کیفیت، اُجاڑ پن

ہُو حَق رَہنا

مستی اور وجد کی حالت میں نعرئہ مستانہ لگنا ؛ شور و غُل یا اﷲ کا ذکر رہنا ، اﷲ اﷲ ہوتے رہنا ۔

ہُو حَق کَرنا

وجد و حال کی حالت میں نعرئہ مستانہ بلند کرنا ، خدا کا نام لینا ؛ اﷲ اﷲ کرنا ، خوب پکار پکار کر عبادت کرنا

ہُو حَق ہونا

خاموشی چھاجانا ، اُجڑ جانا

ہُو حَق مَچنا

شورو غُل ہونا ، ہنگامہ ہونا ۔

ہُو حَق مَچانا

خدا کا تسلسل سے نام لینا ، خدا کے نام کا بہ آواز بلند ورد کرنا ، نعرئہ مستانہ لگانا

ہُو بَہُو نَقْل

facsimile

حَق اَللہ ہُو

اللہ برحق ہے، اللہ سچا ہے ؛ (درویشوں کا نعرہ)

نَغْمَہ اَللّٰہ ہُو

اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا نظریہ

ہُو کا مَکان ہونا

کسی جگہ کا بالکل ویران ہو جانا ، کسی جگہ پر نہایت سناٹا چھا جانا ، نہایت اُجاڑ ہو جانا

ہُو حَق ہو جانا

خاموشی چھاجانا ، اُجڑ جانا

ہُو کا عالَم ہونا

بالکل سناٹا ہونا ، ویرانی ہونا

لا اِلٰہَ اِلّا ہُو

اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، اللہ کے سوا کوئی لائقِ پرستش نہیں .

ہُو حَق کا عالَم

رک : ہو کا عالم ۔

ہُو حَق کا نَعرَہ

سرور و مستی کی حالت میں منھ سے نکلنے والا نعرہ ، نعرئہ مستانہ ؛ رک : ہو حق معنی ۱ ۔

دِیوانَہ کو ہُو بَہُت

بدحواس کو جنگل یا ویرانہ کافی ہے، پاگل جنگل کی راہ لیتا ہے.

لا غالِب اِلّا ہُو

(عربی فقرہ اردو میں مستمعل) ، اس کے سوا کوئی غالب نہیں ہے ، مراد : اللہ کے سوا کوئی کسی پر غلبہ پانے والا یا قدرت رکھنے والا نہیں ہے .

ہُو کا مَکان ہو جانا

ہُو کا عالَم طاری ہونا

سکتہ طاری ہو جانا

ہُو کا عالَم طاری ہو جانا

بہت خاموشی ہو جانا ، سناٹا چھا جانا ، ویرانی پھیل جانا

ہی ہی ہا ہا ہُو ُہو

رک : ہی ہی ہا ہا ۔

ہَت تِرے دِل کا بُرا ہُو

تیرا ستیاناس ہو

جاڑاماہ نَہ پُوہ، جاڑا ہَوا کا ہُو

سردی اس وقت زیادہ ہوتی ہے جب ہوا چلے .

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے

یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

ہَر کِہ خِدمَت کَرد اُو مَخدُوم شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو خلق خدا یا بزرگوں کی خدمت کرتا ہے عزت پاتا ہے ؛ جو خدمت کرتا ہے اس کی خدمت کی جاتی ہے ، جو خدمت کرتا ہے اسے عزت ملتی ہے

اُو خویشْتَن گُم اَسْت کِرا رَہْبَری کُنَد

جو خود نہیں جانتا وہ دوسرے کو کیْا بتائے گا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُو ہُو ہُو کے معانیدیکھیے

ہُو ہُو ہُو

huu huu huuहू हू हू

  • Roman
  • Urdu

ہُو ہُو ہُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوشی میں منھ سے نکلنے والی آواز، قہقہے کی آواز
  • خوف و وحشت میں منھ سے نکلنے والی آواز

Urdu meaning of huu huu huu

  • Roman
  • Urdu

  • Khushii me.n mu.nh se nikalne vaalii aavaaz, qahqahe kii aavaaz
  • Khauf-o-vahshat me.n mu.nh se nikalne vaalii aavaaz

हू हू हू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़ुशी में मुँह से निकलने वाली आवाज़, ठहाके की आवाज़
  • डर और घबराहट में मुँह से निकलने वाली आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُو ہُو ہُو

خوشی میں منھ سے نکلنے والی آواز، قہقہے کی آواز

ہُو کرنا

ڈر کر چیخنا، چیخ کر بھاگ جانا نیز ہو کی آواز نکالنا

ہُو ہُو کَرنا

جانوروں کا بولنا نیز جانوروں کی سی آواز نکالنا

ہُو بَہ ہُو

وہ بعینہٖ، بالکل اسی کی مانند، بالکل اسی طرح، کسی تبدیلی یا فرق کے بغیر، جوں کا توں، بالکل ٹھیک ٹھیک، بجنسہٖ

جَس ہُو تَس ہُو

رک : جیسا تیسا

ہُو نِکَلنا

ہو کی آواز نکلنا، نعرئہ مستانہ بلند ہونا

ہائے ہُو

رک : ہاے و ہو (جو فیصح ہے) واویلا ، شور و غل ، آہ و فریاد ، چیخم دھاڑ ۔

ہُو حَق

نعرۂ مستانہ جو وجد یا حال یا سرور کی حالت میں منہ سے نکل جائے نیز اوراد و وظائف پڑھنے کی آواز، ہو اور حق کے نعرے

اَلله ہُو

(لفظاً) اللہ و ہی ایک ہے وہ اللہ، (مراداََ) صوفیوں کا نعرۂ مستانہ یا ضرب

مکان ہُو

بہت سناٹے کی جگہ، تصوف: مقام ہو، قرب الٰہی کی منزل

ہُو کِھینْچنا

نعرئہ مستانہ لگانا نیز آہ بھرنا ۔

عالَمِ ہُو

ہو کا عالم، جہاں بہت سناٹا ہو، سناٹے کی حالت، سکوت

تَنانا ہُو

رک : تلالا ہو ، فقیروں کا نعرہ

ہاؤ ہُو

شور، پکار، ہاہو

ہُو ہا کَرنا

شور و غل مچانا ، شور و غل کرنا ، چیخ پکار کرنا

ہُو ہا ہونا

رک : ہوہا کرنا (رک) کا لازم

مَقام ہُو

ہو کا مقام ، وہ جگہ جہاں کوئی نہ ہو اور سناٹا ہو ، سناٹے کی جگہ ، وحشت ناک جگہ ، جائے وحشت ؛ (تصوف) وہ منزل جہاں ذات ِباری تعالیٰ کے علاوہ پرندہ پر نہ مارے ، قرب ِالٰہی کی منزل ۔

ہائے و ہُو

شوروغل، چیخ پکار، نالہ و فریاد، آہ و زاری

ہُو ہُو ہاہا میں بَسَر ہونا

قہقہوں میں گزر ہونا ، ہنسی ٹھٹھے میں وقت گزرنا ؛ ہلے گلے میں وقت کٹنا ، خوش گپیوں میں بیتنا ۔

ذِکْرِ ہُو

اللہ کی یاد دل اور زبان سے، اللہ کے نام کا ورد

ہُو کا بَن

سنسان ویران مقام

ہُو کا عالَم

خوف ناک اور وحشت بھری سنسان جگہ نیز بالکل سناٹا ، نہایت تنہائی نیز (تصوف) عالم لاہوت ۔

ہُو ہو جانا

سنسان ہوجانا، سناٹا چھا جانا، رونقیں ختم ہوجانا

ہُو کا مَکان

رک : ہو کا مقام ؛ نہایت سنسان ، اُجاڑ اور خوف ناک جگہ ، نہایت وحشت ناک مقام ۔

ہُو کَر دینا

سنسان کر دینا ، ویران بنا دینا ، اُجاڑ دینا نیز نیست و نابود کر دینا ۔

ہُو کا بَیابان

سنسان اور ویران جگہ ۔

ہُو کا مَقام

(تصوف) عالمِ لاہوت ، مرتبہء ذات ، عالم ذاتِ الٰہی ، وہ مقام جہاں سالک کو مقام فنا فی اللہ حاصل ہوتا ہے

ہُو کا مَیدان

نہایت وحشت بھری جگہ، خوف ناک جگہ، سنسان جگہ، ویران جگہ

ہاؤ ہُو کَرنا

کراہنا ، چیخنا ، چلانا ، ہائے ہائے کرنا ۔

بَہُت ہُو جَیسے

یہاں سے جاؤ

ہُو کا سَماں

سناٹے کا عالم، ویرانی کی کیفیت، اُجاڑ پن

ہُو حَق رَہنا

مستی اور وجد کی حالت میں نعرئہ مستانہ لگنا ؛ شور و غُل یا اﷲ کا ذکر رہنا ، اﷲ اﷲ ہوتے رہنا ۔

ہُو حَق کَرنا

وجد و حال کی حالت میں نعرئہ مستانہ بلند کرنا ، خدا کا نام لینا ؛ اﷲ اﷲ کرنا ، خوب پکار پکار کر عبادت کرنا

ہُو حَق ہونا

خاموشی چھاجانا ، اُجڑ جانا

ہُو حَق مَچنا

شورو غُل ہونا ، ہنگامہ ہونا ۔

ہُو حَق مَچانا

خدا کا تسلسل سے نام لینا ، خدا کے نام کا بہ آواز بلند ورد کرنا ، نعرئہ مستانہ لگانا

ہُو بَہُو نَقْل

facsimile

حَق اَللہ ہُو

اللہ برحق ہے، اللہ سچا ہے ؛ (درویشوں کا نعرہ)

نَغْمَہ اَللّٰہ ہُو

اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا نظریہ

ہُو کا مَکان ہونا

کسی جگہ کا بالکل ویران ہو جانا ، کسی جگہ پر نہایت سناٹا چھا جانا ، نہایت اُجاڑ ہو جانا

ہُو حَق ہو جانا

خاموشی چھاجانا ، اُجڑ جانا

ہُو کا عالَم ہونا

بالکل سناٹا ہونا ، ویرانی ہونا

لا اِلٰہَ اِلّا ہُو

اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، اللہ کے سوا کوئی لائقِ پرستش نہیں .

ہُو حَق کا عالَم

رک : ہو کا عالم ۔

ہُو حَق کا نَعرَہ

سرور و مستی کی حالت میں منھ سے نکلنے والا نعرہ ، نعرئہ مستانہ ؛ رک : ہو حق معنی ۱ ۔

دِیوانَہ کو ہُو بَہُت

بدحواس کو جنگل یا ویرانہ کافی ہے، پاگل جنگل کی راہ لیتا ہے.

لا غالِب اِلّا ہُو

(عربی فقرہ اردو میں مستمعل) ، اس کے سوا کوئی غالب نہیں ہے ، مراد : اللہ کے سوا کوئی کسی پر غلبہ پانے والا یا قدرت رکھنے والا نہیں ہے .

ہُو کا مَکان ہو جانا

کسی جگہ کا بالکل ویران ہو جانا ، کسی جگہ پر نہایت سناٹا چھا جانا ، نہایت اُجاڑ ہو جانا

ہُو کا عالَم طاری ہونا

سکتہ طاری ہو جانا

ہُو کا عالَم طاری ہو جانا

بہت خاموشی ہو جانا ، سناٹا چھا جانا ، ویرانی پھیل جانا

ہی ہی ہا ہا ہُو ُہو

رک : ہی ہی ہا ہا ۔

ہَت تِرے دِل کا بُرا ہُو

تیرا ستیاناس ہو

جاڑاماہ نَہ پُوہ، جاڑا ہَوا کا ہُو

سردی اس وقت زیادہ ہوتی ہے جب ہوا چلے .

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے

یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

ہَر کِہ خِدمَت کَرد اُو مَخدُوم شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو خلق خدا یا بزرگوں کی خدمت کرتا ہے عزت پاتا ہے ؛ جو خدمت کرتا ہے اس کی خدمت کی جاتی ہے ، جو خدمت کرتا ہے اسے عزت ملتی ہے

اُو خویشْتَن گُم اَسْت کِرا رَہْبَری کُنَد

جو خود نہیں جانتا وہ دوسرے کو کیْا بتائے گا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُو ہُو ہُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُو ہُو ہُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone