تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھُو" کے متعقلہ نتائج

تھُو

تھوکنے کی آواز یا اس آواز کی نقل

تُھو ہے

لعنت ہے ، تف ہے (پر یا پہ کے ساتھ).

تھُور

زمین کی ایک بیماری جس میں نمکیات زمین میں زیادہ جمع ہو جاتے ہیں اور اس کی وجہ سے فصل پر برا اثر پڑتا ہے

تُھو تُھو

بار بار تھوکنا یا تھوکنے کی آواز.

تھوڑے

کچھ، قلیل، کم، مقدار میں کم

تھوڑی

۰۲ رک : تھوڑاہی .

تھوڑا

تنْگ، چھوٹا، (مجازاً) کم ہمت

تُھو تُھو کَہْنا

لعنت بھیجنا، لعن طعن کرنا، نفریں کرنا

تھوڑا ہی

(تاکید کے طور پر) نہیں، ہر گز نہیں

تھوڑی ہی

رک : تھوڑا ہی .

تھوڑا ہے

(بطور استفہام انکاری) کم نہیں ہے، بہت کافی ہے

تھوڑا بَہُت

قدرے، کسی قدر، تھوڑا سا

تھوڑی بَہُت

تھوڑا بہت (رک) کی تانیث .

تُھوہا

رک : تھوا .

تُھوک ہے

لعنت ہے ، تف ہے .

تُھوہ

وک : تھو .

تھوڑا بَہُت گا لینا

کچھ گنگنانے کی صلاحیت ہونا، تھوڑا بہت گانے کی عادت ہونا

تھوڑی سی رَہ گَئی ہے

عمر کا زیادہ حصہ گزر جانے اور کم باقی رہ جانے سے کنایہ ہے، کنایۃً: عمر کم باقی ہے

تھوڑے لِکھے کو بَہُت سَمَجْھنا

رک : تھوڑا لکھا بہت جاننا یا سمجھنا.

تھوڑا لِکھا بَہُت سَمَجْھنا

یہ فقرہ خط کے آخر میں اس وقت لکھتے ہیں جب مکتوب الیہ کو کسی کام کی تاکید منظور ہو (مشنقات بھی مستعمل ہیں).

تھوڑا آپ کو بَہُت غَیر کو

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنوں کو کم دے اور غیروں کو زیادہ

تُھوہَر

تھوہڑ

تھوڑے لِکھے کو بَہُت جانْنا

رک : تھوڑا لکھا بہت جاننا یا سمجھنا.

تھوڑا لِکھا بَہُت جانْنا

یہ فقرہ خط کے آخر میں اس وقت لکھتے ہیں جب مکتوب الیہ کو کسی کام کی تاکید منظور ہو (مشنقات بھی مستعمل ہیں).

تُھو بے

رک : تھو تھو.

تھوڑا دینا بَہُت آرْزُو کَرْنا

معمولی کام پربہت صلے کی امید رکھنا

تُھو تُھو تُھدّا

جب کسی کھیل یا شرط میں کوئی لڑکا ہارنے لگتا ہے اور اسے کوئی عذر پیش ہوتا ہے تو یہ لفظ کہتا ہے یعنی ابھی سہی نہیں ہے

تھوتَھرے

بیکار ، نکمے ، انجام خراب ، نا فہم ، بد عقل ، بیوقوف.

تُھوتُھو ہونا

بدنامی ہونا، رسوائی ہونا، تھُڑی تھڑی ہونا

تھوڑی سی عَقْل مول لِیجِئے تو بِہْتَر ہے

بہت احمق ہو ، ذرا سوج سمجھ کر .

تھوتْرا

کُترا ہوا، چوہوں یا کیڑوں کا کھایا ہوا (اناج)، نکما، خراب، تھوتر

تھوپْنا

ڈھیری لگانا ، اکٹھا کرنا ، جمع کرنا ، انْبار لگانا.

تھوتْنا

(ھ) مذکر۔ مُنھ، حیوان کا مُنھ، (حقارت سے) آدمی کا مُنھ

تھوتْنی

رک : تھوتھنی.

تھوتَر

رک : تھونْترا ، کند ، جس کی دھار کاٹ نہ کرے ، کھنڈا ، بھترا ، متھرا ، کوٹا ہوا ، ملا دلا ، گھسا ہوا ، پرانا ؛ بلا دندان ، بے دانت ، کھوکھلا ، اندر سے کھایا ہوا ، گھن لگا ہوا.

تھوک بَٹ

اراضی کی پٹیوں میں تقسیم ، اراضی کا بٹوارہ .

تھوتْلا

(ھ) صفت۔ مذکر۔ (ہندو) مونث کے لئے ’تھوتلی‘

تھوڑا تھوڑا ہی کَر کے بَہُت ہو جاتا ہے

drop by drop fills the bucket

تھوتَھر

رک : تھوتر .

تھوتْھرا

تھوترا

تھوک بَسْت

پیمائش کے بعد حد کشی اور حد بندی.

تُھوہَڑ

جنس فرفیوں ، جنس آملہ ، ایک جنْگلی خاردار پودا جس کی بہت سی اقسام ہیں جو کڑوا اور زہریلا ہوتا ہے اور اس میں سے دودھ نکلتا ہے . زقوم ، تدھارا ، زقونیا (دوا کے طور پر مستعمل) ، لاط :Euphorbia neriifolia or E . antiquorum

تھوبَڑ

تھوبڑا، کچھ لمبا اور موٹا اور آگے نکلا ہوا منہ، (تحقیرا) چہرا

تھوک ٹھیلَن

پٹی داری یا بھیا چارے کی ذیلی تقسیم جو دو یا دو سے زیادہ پٹیوں میں ہوتی ہے.

تھوک فَروش

تجارتی مال کو اکٹھا اور یکمشت فروخت کرنے والا، خوردہ فروش کی ضد، اکٹھّا بیچنے والا

تُھوہ تُھوہ کَرنا

تھو تھو کرنا، تھوکنا، بار بار تھوکنا، (مجازاً) ناگواری کا اظہار کرنا، لعنت بھیجنا، نفریں کرنا، نفرت کرنا

تھوڑا تھوڑا ہونا

شرمندہ ہونا، خفیف ہونا، پانی پانی ہونا

تھوپِیانا

ٹپکنا، تقاطر ہونا

تَھوَّب

(کہار) فنس کے چار کہاروں میں سے اگلا اور پچھلا کہار.

تھوڑا کھانا سکھی رہنا

ہوس بری چیز ہے، قناعت اور توکل اختیار کرنا چاہیئے، تھوڑا کھانے سے انسان تندرست رہتا ہے

تھوڑَئی

رک : تھوڑا ہی ، صرف یہی نہیں ، اتنا ہی نہیں.

تھوپْڑا

رک : تھوبڑا.

تُھو تَھڑَلّا کَرنا

لعن طعن کرنا.

تھوک فَروخْت

رک : تھوک فروش .

تھوبْڑا

توبڑا، (تحقیر کے موقع پر) منھ، تھوتنی

تھوڑی آس مدار کی بہت آس گُلگُلوں کی

ایسے موقع پر کہتے ہیں جب بظاہر تو کوئی کام ثواب کے طور پر کیا جائے مگر باطناََ اس میں نفس پروری کا جذبہ غالب ہو

تُھوک سے سَتُّو نَہِیں سَنْتے

بے خرچ کیسے کام اوپر ہی اوپر نہیں بنتا .

تھوڑ دِلا

رک : تھڑ دلا.

تُھو تُھو وَبا

۔(عو) ہیضہ کا نام لیتے وقت عورتیں تھوٗتھوٗ کردیتی ہیں اور تھُتکارا کہتے وقت تھوتھو نہیں کہتیں۔ وبا سے مراد ہیضہ ہے۔

تھوڑا کھانا بنارس میں رہنا

گھر کی آدھی باہر کی ساری سے بہتر ہے، وطن کی تھوڑی بے وطنی کی بہت سے اچھی ہے، ہندؤوں کا ماننا ہے کہ بنارس میں فاقے سے رہنا بہتر ہے کیونکہ وہاں مرنے والے کی مکتی ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تھُو کے معانیدیکھیے

تھُو

thuuथू

اصل: ہندی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

تھُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھوکنے کی آواز یا اس آواز کی نقل
  • تف، لعنت، پھٹکار

شعر

English meaning of thuu

Noun, Masculine

  • sound of spitting
  • an expression of scorn or hatred

थू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक घृणासूचक शब्द
  • थूकने से मुँह से होने वाली आवाज़
  • थूकने का शब्द
  • ۔(ह। फ़ारसी में 'तुह' बज़्म अव़्वल थोक। आब-ए-दहन और थूकना।) मुअन्नस। १।थोॗकने की आवाज़। तुफ़। थोॗक। २।कलमा-ए-नफ़रीं। बुरा। काबिल-नफ़रत
  • तफ़, लानत, फटकार
  • थूकने की आवाज़ या इस आवाज़ की नक़ल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تھُو

تھوکنے کی آواز یا اس آواز کی نقل

تُھو ہے

لعنت ہے ، تف ہے (پر یا پہ کے ساتھ).

تھُور

زمین کی ایک بیماری جس میں نمکیات زمین میں زیادہ جمع ہو جاتے ہیں اور اس کی وجہ سے فصل پر برا اثر پڑتا ہے

تُھو تُھو

بار بار تھوکنا یا تھوکنے کی آواز.

تھوڑے

کچھ، قلیل، کم، مقدار میں کم

تھوڑی

۰۲ رک : تھوڑاہی .

تھوڑا

تنْگ، چھوٹا، (مجازاً) کم ہمت

تُھو تُھو کَہْنا

لعنت بھیجنا، لعن طعن کرنا، نفریں کرنا

تھوڑا ہی

(تاکید کے طور پر) نہیں، ہر گز نہیں

تھوڑی ہی

رک : تھوڑا ہی .

تھوڑا ہے

(بطور استفہام انکاری) کم نہیں ہے، بہت کافی ہے

تھوڑا بَہُت

قدرے، کسی قدر، تھوڑا سا

تھوڑی بَہُت

تھوڑا بہت (رک) کی تانیث .

تُھوہا

رک : تھوا .

تُھوک ہے

لعنت ہے ، تف ہے .

تُھوہ

وک : تھو .

تھوڑا بَہُت گا لینا

کچھ گنگنانے کی صلاحیت ہونا، تھوڑا بہت گانے کی عادت ہونا

تھوڑی سی رَہ گَئی ہے

عمر کا زیادہ حصہ گزر جانے اور کم باقی رہ جانے سے کنایہ ہے، کنایۃً: عمر کم باقی ہے

تھوڑے لِکھے کو بَہُت سَمَجْھنا

رک : تھوڑا لکھا بہت جاننا یا سمجھنا.

تھوڑا لِکھا بَہُت سَمَجْھنا

یہ فقرہ خط کے آخر میں اس وقت لکھتے ہیں جب مکتوب الیہ کو کسی کام کی تاکید منظور ہو (مشنقات بھی مستعمل ہیں).

تھوڑا آپ کو بَہُت غَیر کو

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنوں کو کم دے اور غیروں کو زیادہ

تُھوہَر

تھوہڑ

تھوڑے لِکھے کو بَہُت جانْنا

رک : تھوڑا لکھا بہت جاننا یا سمجھنا.

تھوڑا لِکھا بَہُت جانْنا

یہ فقرہ خط کے آخر میں اس وقت لکھتے ہیں جب مکتوب الیہ کو کسی کام کی تاکید منظور ہو (مشنقات بھی مستعمل ہیں).

تُھو بے

رک : تھو تھو.

تھوڑا دینا بَہُت آرْزُو کَرْنا

معمولی کام پربہت صلے کی امید رکھنا

تُھو تُھو تُھدّا

جب کسی کھیل یا شرط میں کوئی لڑکا ہارنے لگتا ہے اور اسے کوئی عذر پیش ہوتا ہے تو یہ لفظ کہتا ہے یعنی ابھی سہی نہیں ہے

تھوتَھرے

بیکار ، نکمے ، انجام خراب ، نا فہم ، بد عقل ، بیوقوف.

تُھوتُھو ہونا

بدنامی ہونا، رسوائی ہونا، تھُڑی تھڑی ہونا

تھوڑی سی عَقْل مول لِیجِئے تو بِہْتَر ہے

بہت احمق ہو ، ذرا سوج سمجھ کر .

تھوتْرا

کُترا ہوا، چوہوں یا کیڑوں کا کھایا ہوا (اناج)، نکما، خراب، تھوتر

تھوپْنا

ڈھیری لگانا ، اکٹھا کرنا ، جمع کرنا ، انْبار لگانا.

تھوتْنا

(ھ) مذکر۔ مُنھ، حیوان کا مُنھ، (حقارت سے) آدمی کا مُنھ

تھوتْنی

رک : تھوتھنی.

تھوتَر

رک : تھونْترا ، کند ، جس کی دھار کاٹ نہ کرے ، کھنڈا ، بھترا ، متھرا ، کوٹا ہوا ، ملا دلا ، گھسا ہوا ، پرانا ؛ بلا دندان ، بے دانت ، کھوکھلا ، اندر سے کھایا ہوا ، گھن لگا ہوا.

تھوک بَٹ

اراضی کی پٹیوں میں تقسیم ، اراضی کا بٹوارہ .

تھوتْلا

(ھ) صفت۔ مذکر۔ (ہندو) مونث کے لئے ’تھوتلی‘

تھوڑا تھوڑا ہی کَر کے بَہُت ہو جاتا ہے

drop by drop fills the bucket

تھوتَھر

رک : تھوتر .

تھوتْھرا

تھوترا

تھوک بَسْت

پیمائش کے بعد حد کشی اور حد بندی.

تُھوہَڑ

جنس فرفیوں ، جنس آملہ ، ایک جنْگلی خاردار پودا جس کی بہت سی اقسام ہیں جو کڑوا اور زہریلا ہوتا ہے اور اس میں سے دودھ نکلتا ہے . زقوم ، تدھارا ، زقونیا (دوا کے طور پر مستعمل) ، لاط :Euphorbia neriifolia or E . antiquorum

تھوبَڑ

تھوبڑا، کچھ لمبا اور موٹا اور آگے نکلا ہوا منہ، (تحقیرا) چہرا

تھوک ٹھیلَن

پٹی داری یا بھیا چارے کی ذیلی تقسیم جو دو یا دو سے زیادہ پٹیوں میں ہوتی ہے.

تھوک فَروش

تجارتی مال کو اکٹھا اور یکمشت فروخت کرنے والا، خوردہ فروش کی ضد، اکٹھّا بیچنے والا

تُھوہ تُھوہ کَرنا

تھو تھو کرنا، تھوکنا، بار بار تھوکنا، (مجازاً) ناگواری کا اظہار کرنا، لعنت بھیجنا، نفریں کرنا، نفرت کرنا

تھوڑا تھوڑا ہونا

شرمندہ ہونا، خفیف ہونا، پانی پانی ہونا

تھوپِیانا

ٹپکنا، تقاطر ہونا

تَھوَّب

(کہار) فنس کے چار کہاروں میں سے اگلا اور پچھلا کہار.

تھوڑا کھانا سکھی رہنا

ہوس بری چیز ہے، قناعت اور توکل اختیار کرنا چاہیئے، تھوڑا کھانے سے انسان تندرست رہتا ہے

تھوڑَئی

رک : تھوڑا ہی ، صرف یہی نہیں ، اتنا ہی نہیں.

تھوپْڑا

رک : تھوبڑا.

تُھو تَھڑَلّا کَرنا

لعن طعن کرنا.

تھوک فَروخْت

رک : تھوک فروش .

تھوبْڑا

توبڑا، (تحقیر کے موقع پر) منھ، تھوتنی

تھوڑی آس مدار کی بہت آس گُلگُلوں کی

ایسے موقع پر کہتے ہیں جب بظاہر تو کوئی کام ثواب کے طور پر کیا جائے مگر باطناََ اس میں نفس پروری کا جذبہ غالب ہو

تُھوک سے سَتُّو نَہِیں سَنْتے

بے خرچ کیسے کام اوپر ہی اوپر نہیں بنتا .

تھوڑ دِلا

رک : تھڑ دلا.

تُھو تُھو وَبا

۔(عو) ہیضہ کا نام لیتے وقت عورتیں تھوٗتھوٗ کردیتی ہیں اور تھُتکارا کہتے وقت تھوتھو نہیں کہتیں۔ وبا سے مراد ہیضہ ہے۔

تھوڑا کھانا بنارس میں رہنا

گھر کی آدھی باہر کی ساری سے بہتر ہے، وطن کی تھوڑی بے وطنی کی بہت سے اچھی ہے، ہندؤوں کا ماننا ہے کہ بنارس میں فاقے سے رہنا بہتر ہے کیونکہ وہاں مرنے والے کی مکتی ہو جاتی ہے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone