تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچُّھو" کے متعقلہ نتائج

اُچُّھو

وہ پھندا جو حلق میں غذا وغیرہ پھنس جانے سے پڑے، سانس کی نالی کے سرے پر خفیف اٹکاؤ کی وجہ سے سانس رکنے اور گلے میں خراش سی آجانے کی کیفیت، پھندا، حلق میں سانس کا پھنساؤ، نیز کھانسی جو اس کی وجہ سے اٹھے

اَچُّھو ہونا

choke

اَچّھوں

اچھا کی جمع نیز مغیرہ حالت اور عموماً ترکیبات میں مستعمل

اَچُھوں

اب تک، ابھی

اَچُھوت

جسے چھونے یا پاس بٹھانے سے گریز کی جائے، نجس، ناپاک

اُچاوا

آچھایا (رک) .

آچھوں

رک: آچھوں.

اُچاوَہ

ایک دیوکا تخیل یا وہمہ جو سوتے انسان پر مسلط ہوتا ہے ، سانس رکنے لگتی ہے اور آدمی خواب میں ڈر جاتا ہے ، کابوس کی بیماری

اَچُھوتا

بنا چھوا ہوا، جو چھوا نہ گیا ہو، جسے لمس نہ کیا گیا ہو، جو کام میں نہ لایا گیا ہو، جو برتا نہ گیا ہو، محفوظ و مصئون، بچا ہوا، پاک، مقدس، عفیف، پارسا، خطا سے بری، قابل احترام، پاک و پاکیزہ، ناکتخدا، کنوارہ، بچاہوا، اصل، غیر متاثر، نظر انداز کیا ہوا

اَچُھوتی

۰۱ امام مہدی آخرالزماں یا ائمہؑ اثنا عشر میں سے کسی ایک کی ( نامزد اور مفرو ضہ ) حرم جس کے نامزد ہونے کی صورت یہ تھی کہ نصیرالدین حیدر بادشاہ لکھنؤ کے عہد میں چند بن بیاہی عورتیں کسی امام کی سرم کے نام سے ملازم ہوتی تھیں وہ ' اچھوتیاں ' کہلاتی تھیں ، بادشاہ ہر روز صبح انھیں سلام کرتے تھے ( بیشتر طور جمع میں مستعمل ) ۔

اَچُھوتْنی

"اچھوت" کی یہ تانیث ہے، جسے چھوا نہ جاسکے، جو چھونے کے لائق نہ ہو

اُچاوَن

اچانا (رک) کا حاصل مصدر .

اُچاوَٹ

اونچائی ، بلندی .

اَچْھوانی

چھ دوائیں جو زچہ کو وضع حمل کے بعد جوش دے کر پلاتے ہیں، اجوائن، سونٹھ، خشک میووں، گھی اور شکر وغیرہ کا حریرہ جو زچہ کو پلایا جاتا ہے

اَچُھوت پَن

اچھوت ہونے یا سمجھے جانے کی کیفیت، وہ بات جس کی بنا پر کسی کو اچھوت سمجھا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچُّھو کے معانیدیکھیے

اُچُّھو

uchchhuu•उच्छू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُچُّھو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ پھندا جو حلق میں غذا وغیرہ پھنس جانے سے پڑے، سانس کی نالی کے سرے پر خفیف اٹکاؤ کی وجہ سے سانس رکنے اور گلے میں خراش سی آجانے کی کیفیت، پھندا، حلق میں سانس کا پھنساؤ، نیز کھانسی جو اس کی وجہ سے اٹھے

Urdu meaning of uchchhuu

  • Roman
  • Urdu

  • vo phandaa jo halaq me.n Gizaa vaGaira phans jaane se pa.De, saans kii naalii ke sire par Khafiif aTkaa.o kii vajah se saans rukne aur gale me.n Kharaash sii aa jaane kii kaifiiyat, phandaa, halaq me.n saans ka pha.nsaa.o, niiz khaansii jo us kii vajah se uThe

English meaning of uchchhuu

Noun, Masculine

  • choking
  • choking while eating or drinking resulting in a fit of cough

उच्छू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • श्वासनली में हलकी रुकावट के कारण साँस की तकलीफ और गले में खराश
  • गले में पानी आदि रुकने या अटकने से आने वाली खाँसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچُّھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچُّھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone