تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو ہو" کے متعقلہ نتائج

جو ہو

۔جو کچھ ہو۔ کچھ ہی ہو۔ جس قدر ہو۔ جتنا ہو۔جیسے جو ہو سو لے آؤ۔

جو ہو سو ہو

خواہ کچھ بھی نتیجہ نکلے، کچھ بھی ہوا کرے، ہرچہ بادا باد، جب کوئی کام نتیجے سے بے پروا ہو کر کیا جائے تو بولتے ہیں

جو ہو سَکْتا ہے

جو کیا جا سکتا ہے، جو ممکن ہے

جو ہو وہ تھوڑا ہے

جس قدر گت بنے اس کے قابل ہو.

جو ہونی ہو سو ہو

رک: جو ہو سو ہو.

ہو جو ہو

خواہ کچھ بھی ہو ، پروا نہیں ، دیکھی جائے گی۔

چاہے جو ہو

خواہ کچھ ہی حشر ہو، کیسا ہی برا انجام کیوں نہ ہو، کتنی ہی مصیبت کیوں نہ اٹھانی پڑے

تِرْیا تُو ہے سوبھا گَھر کی، جو ہو لاج رَکھاوا نَر کی

جو عورت اپنے خاوند کی عزت برقرار رکھے وہ گھر کی زینت ہے

ہانْڈی میں جو ہو سو وَہی ڈوئی میں آوے ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

ہانْڈی میں جو ہو سو وَہی چَمْچی میں آوے ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

وَقْت پَر جو ہو جائے ٹِھیک ہے

وَقْت پَر جو ہو جائے سو ٹِھیک ہے

موقع پر جو کچھ ہو جائے بہتر ہے کیونکہ ایسے وقت پر انسان گھبرا جاتا ہے

جو اَوروں کا بُرا چیتے گا اُس کا پَہلے بُرا ہوگا

جو دوسروں کا نقصان چاہے گا اس کا اپنا نقصان ہوگا

جو کُچھ ہو

جسقدر ہو، جتنا ہو

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جو ہو کے معانیدیکھیے

جو ہو

jo ho•जो हो

  • Roman
  • Urdu

جو ہو کے اردو معانی

  • ۔جو کچھ ہو۔ کچھ ہی ہو۔ جس قدر ہو۔ جتنا ہو۔جیسے جو ہو سو لے آؤ۔

Urdu meaning of jo ho

  • Roman
  • Urdu

  • ۔jo kuchh ho। kuchh hii ho। jis qadar ho। jitna ho।jaise jo ho sau le aa.o।-e

English meaning of jo ho

  • whatever happens, at all events, at any rate

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone