تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہو ہو کے" کے متعقلہ نتائج

ہو ہو کے

ہوکر ۔

ہو کے رَہنا

ضرور ہونا ، لابد ہونا (رک : ہو کر رہنا)

چُپ ہو کے

خاموشی سے، چپ چاپ

رُوکھا ہو کے

بدمزہ ہوکر ، ناراضگی سے ، بے مروَتی کے ساتھ.

عَقْل کے پُتْلے ہو

(طنزاََ) بہت احمق ہو

نَنْگی ہو کے کاتا سُوت، بُڈّھی ہو کے جایا پُوت

بے وقت کام ہوئے، اچھی نہ گزری

پُھول کے کُپّا ہو جانا

۔بہت پھوٗل جانا۔ بہت موٹا ہوجانا۔ (ققرہ) مارے خوشی کے پھول کے کپّا ہوگئیں۔ ؎

پَرْدے کے لوگو پَرْدے ہو

۔ جب کوئی شخص کوٹھے پر چڑھنا چاہتا ہے تو یہ فقرہ آس پاس کے لوگوں کی اطلاع کی غرض سے کہتا ہے تاکہ پردہ نشین عورتیں آڑ میں ہوجائیں۔ ؎

ہو ہی کے رَہنا

بہرحال ہو جانا ، ضرور ہونا۔

کاکا کا ہو کے نَہ بَھئے

کاکا کسی کے نہ ہوئے ، چچا کو کوئی پسند نہیں کرتا کیوں کہ وہ بڑے بھائی کا برابر کا حصہ دار ہوتا ہے

وَہیں کے ہو رَہنا

جس جگہ جانا اُدھر ہی رہ جانا ، کسی جگہ جا کر بس جانا ، کہیں جا کر واپس نہ آنا ۔

وَہیں کے ہو جانا

جس جگہ جانا اُدھر ہی رہ جانا ، کسی جگہ جا کر بس جانا ، کہیں جا کر واپس نہ آنا ۔

زَرْد ہو کے مَرْنا

خوف سے مرجانا

ہَٹ کے کَھڑا ہو

دور رہ ، فاصلے پر کھڑا رہ (حقارت یا نفرت کے اظہار کے لیے) ۔

جونْک ہو کے چِمَٹْنا

cling like a leech, pester

بُھوت ہو کے لِپَٹْنا

بھوت کی طرح چمٹ جانا، پیچھے پڑجانا

ہونِْہار ہو کے ٹَلے

شدنی ہو کر رہتی ہے

یَک زُباں ہو کے

متفق ہوکر ، ایک ساتھ مل کر ، ہم آواز ہو کر ۔

جونْک ہو کے لِپَٹْنا

cling like a leech, pester

کوڑی کے تِین تِین ہو گئے

غریب آدمی کو کوئی نہیں پوچھتا، اپنے پاس پیسہ نہ ہو تو اپنی کوئی قیمت نہیں

غُصّے کے مارے بُھوت ہو جانا

بہت خفا ہونا ، غصے کے باعث آپے سے باہر ہو جانا ، قابو میں نہ رہنا .

کَھری چارپائی پَر سو کے آئے ہو

۔جب کوئی شخص خواہ مخواہ بد مزاجی کی باتیں کرتاہے، اُس سے کہتے ہیں کہ کھری چارپائی پر سو کے تو نہیں آئے ہو یعنی یہ بد مزاجی بد خوابی کا نتیجہ تو نہیں ہے۔

ہو کے آنا

کہیں سے ہوتے ہوئے آنا ، کسی مقام سے گزر کر آنا۔

کِسی کا ہو کے رَہْنا

کسی سے وابستہ اور متعلق ہوجانا ، کسی کا مطیع و فرمانبردار ہوجانا.

ہونی ہو کے ٹَلْتی ہے

قسمت کا لکھا ہو کر رہتا ہے ، جو نصیب میں ہو وہ ضرور ہوتا ہے

اب کے مڑیئے ہو راجا

اگر اب بھی واپس آؤ تو جو چاہو کرو

تَھک کے چُور ہو جانا

بہت زیادہ تھک جانا، بہت تھکا ہوا ہونا

بِھیگ کے شُرْوا ہو جانا

پانی میں کپڑوں سمیت بھیگ جانا

سُوت کے بِنَولے ہو جانا

بنا بنایا کام بگڑ جانا یا بگاڑ دینا .

سَم ہو کے رَہ جانا

کُچھ نہ بولنا ، گُم صُم ہو جانا ، زبان بند ہو جانا .

کُشتوں کے پُشتے ہو جانا

۔لاشوں کا ڈھیر ہوجانا۔ ؎

یَزِید کے ساتھ حَشر ہو

(کوسنا) خدا تمہارا بہت برا نتیجہ کرے، جہنم واصل ہو

سُوکھ کے اَمْچُور ہو جانا

نہایت دُبلا ہو جانا ، انتہائی نحیف و لاغر ہو جانا۔

کِسی کے مُقابِل ہو جانا

مقابلے کے لیے سامنے آ جانا ، کسی کا مقابلہ کرنے کے لیے سامنے آ جانا ، آمادۂ جنگ ہو جانا

تُم گُودڑوں کے لَعل ہو

باوجود ناداری سب کو عزیز ہو

سُوکھ کے کانٹا ہو جانا

نہایت دُبلا اور لاغر ہو جانا ، نحیف و نزار ہو جانا ۔

تیل ہو کے بَہ جانا

۔رقیق ہوکر بہہ جانا۔ ؎

ڈاڑھا مُونْچھ والا ہو کے

(عور) مرد ہو کے.

گِھس پِس کے پُرانا ہو

۔(عو) لباس کے سزاوار اور مبارک ہونے کی دعا یعنی زندگی اور تندرستی میں کپڑا استعمال ہوکر پھٹ جائے۔

اب کے مڑِیہَیں ہو راجا

او راجا! تمہارے بغیر اب لوگوں کے بال کون بنائے گا

تُم آگ کے جَلے ہوئے کو سینکْتے ہو

آفت رسیدہ کو اور زیادہ تکلیف دیتے ہو

کَپْڑوں کا دَھجِّیاں لینے کے قابِل ہو جانا

پھٹ جانا ، تار تار ہو جانا .

کوئی زور خُدا کے بَنْدے ہو

(طنزاً) بہت احمق ہو

دِل خُون ہو کے بَہ جانا

امنگ جاتی رہنا، شوق نہ رہنا

بَدَن کے رونْگٹے کَھڑے ہو جانا

be terror-stricken

ہَمیشَہ کے لیے خاموش ہو جانا

مر جانا ۔

پاؤں سُوج کے چَھکْڑا ہو جانا

۔ پاؤں کا ورم سے بوجھَل ہوجانا۔ ؎

جُھوٹے کے گَھر تَک ہو آنا

جھوٹے کے جھوٹ کی تحقیق کر کے اسے شرمندہ کرنا

مُنہ پَر گَرْم ہو کے آنا

کسی بزرگ کی شان میں گستاخی کرنا ، شوخ چشمی سے مقابلہ کرنا ، بڑے کے مقابل ہوجانا ، نہایت غصہ یا بدتمیزی سے پیش آنا ۔

دِل خُون ہو کے رَہ جاتا

دل کی فمنگ جاتی رہنا ، دل بُجھ جانا ، بے انتہا صدمہ پہن٘چنا

پاوں سَو مَن کے ہو جانا

چلنے کی تاب و طاقت نہ رہنا ، چلنا دوبھر ہو جانا.

گُھل گُھل کے کانٹا ہو جانا

غم یا بیماری کے بعث بے حد دُبلا ہو جانا، سُوکھ کرکان٘ٹا ہو جانا.

ہاتھ جھاڑ کے کَھڑے ہو جانا

بالکل کنگال ہو جانا ، خالی ہاتھ ُاٹھنا ، سب کچھ دے دینا ، اپنے پاس کچھ باقی نہ رکھنا ، سب کچھ خرچ کر ڈالنا

دِل خُون ہو کے رَہ جانا

دل کی فمنگ جاتی رہنا ، دل بُجھ جانا ، بے انتہا صدمہ پہن٘چنا

حاضِری کے میلے میں کوئی ہو

وہاں سب برابر ہیں.

زَمِین دوز ہو کے سَلام کَرْنا

بہت جھک کے سلام کرنا

ہاتھ اُوپَر کے تَلے ہو جانا

مجرموں کے دونوں ہاتھ ملا کر باندھے جانا، گرفتار کیا جانا، مشکیں کسی جانا

گَھر کے گَھر صاف ہو جانا

بہت سے گھروں کا تباہ و برباد، ویران اور خراب ہوجانا

پِس پِس کے سُرْمَہ ہو جانا

کسی چیز کا اس طرح کچلا جانا کہ سُرمے کی طرح باریک ہو جائے ، کچل کے یا دب کے پچی ہو جانا.

آپ کے بِھی صَدْقے ہو جائیے

بڑے احمق ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہو ہو کے کے معانیدیکھیے

ہو ہو کے

ho ho keहो हो के

  • Roman
  • Urdu

ہو ہو کے کے اردو معانی

  • ہوکر ۔

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہو ہو کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہو ہو کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone