تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخُو" کے متعقلہ نتائج

اَخُو

اخ

اَخُّو

اخ (عموماً تکرار کے ساتھ مستعمل)

اَخُوِنْ

رک : ’اَخوند‘ جس کی بہ تخفیف ہے.

اَخُوں

اجی ! بھئی ! (گفتگوکے دوران برابروالے کو مخاطب کرنے کا کلمہ).

اَخُوں ماں

گفتگو کے دوران اپنے سے بڑے یا چھوٹے کو مخاطب کرنے کا کلمہ

اُخّوْہ

اخّاہ

اُخُوَّت

برادرانہ تعلق جو رشتے کے علاوہ کسی اور نسبت سے ہو، بھائی چارہ، دوستی

اَخْوی

میرا بھائی، میرے بھائی

اِخْوانُ الصَّفا

پرخلوص اورسچے احباب

اِخْوَت

’اخ ‘ (۱) (رک) کی جمع.

اِخْوانُ الزَّماں

people of the same age, contemporaries

اَخَوَیْن

اَخ کا تثنیہ، بھائی، برادر

اَخْوِنْد

استاد، معلم، اتالیق

اِخْوانُ الشَّیاطِیْن

شیطان کے بھائی بند، شیطان کی سی خصلت والے، مفسد، شریر، بدمعاش لوگ

اَخْوِیَت

بھائی بنانے کا عہد، باہم بھائی چارہ کا قول وقرار، بھائی بنانا (جس کاصدر اسلام میں خاص طور سے رواج تھا) اخوت

اِخْوانی

(نفسیات) جو نوع انسان کے ہر فرد سے ایسی محبت رکھتا ہو جیسی اپنی ذات سے، جواپنی جان مال صحت وغیرہ سب کچھ ہم جنسوں پر قربان کردے.

اَخْوال

خال (= ماموں) کی جمع

اِخْوان

احباب، اعزہ، متعلقین

اَخَوات

باپ، ماں، چچا، ماموں یا خالہ کی بیٹیاں، بہنیں

اَخّورا

آبخورہ، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

اِخْوانُ الْمُسلِمِین

مصر کی ایک سیاسی ومذہبی جماعت جو حسن بنّا نے (۱۹۲۸ء میں) قائم کی ، اس کی غرض یہ تھی کہ اجتماعی ، ثقافتی اور دینی وحدت قائم کی جائے، بعد میں اعادۂ خلافت کی طررف میلان ہوگیا

اِخْوانُ الْمُسْلِمُون

مصر کی ایک سیاسی ومذہبی جماعت جو حسن بنّا نے (۱۹۲۸ء میں) قائم کی ، اس کی غرض یہ تھی کہ اجتماعی ، ثقافتی اور دینی وحدت قائم کی جائے، بعد میں اعادۂ خلافت کی طررف میلان ہوگیا

اِخْوانِ شَیاطِیْن

رک : اخوان الشیاطین.

اِخْوانِیَت

(نفسیات) ہمجنس کی تکلیف یا ضرورت کی خاطر اپنی تکلیف یا ضرورت کو بھلا دینے کا جذبہ، بھائی چارا، اجتماعیت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخُو کے معانیدیکھیے

اَخُو

aKHuuअख़ू

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اَخُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اخ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone