تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرُو" کے متعقلہ نتائج

پُرُو

بہت سے، زیادہ، کئی، اکثر، باربار

پَرْو

گان٘ٹھ ، گرہ ، عقدہ ؛ تیوہار .

پُرَو

پُر، پروَٹ

پُرُوش

رک : پُرُش.

پُرُوف رِیڈَر

وہ شخص جو پروف کو پڑھ کر اس کی تصحیح کرے .

پَروانہ

۔ (ف۔ اس جانور کو کہتے ہیں جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔ ۲۔ لشکر کا پیش رو۔ ۳۔ وہ چھٹی یا فرماں جو مسافر کو اس غرض سے دیتے ہیں کہ راہ میں کوئی نہ ٹوکے۔) مذکر۔ ۲۔ فرمان۔ حکم نامہ۔ فرمان شاہی۔ ۲۔ پتنگا۔ ۳۔ (مجازاً) عاشق۔ شیفتہ۔ ۴۔ (وہ جانور جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔)

پُرُوشِیائی

جرمنی کی ایک سابقہ ریاست پروشیا کا رہنے والا.

پُرُوف اُٹھانا

(طباعت) کاپی کو چھاپنے کے لیے پتھر پر جما کر اس کی دوسری نقل پتھر سے نئے کاغذ پر لینا ، آج کل پتھر کا چھاپہ متروک ہے لیکن پروف اب بھی اٹھاتے ہیں اور اس کی تصحیح کرتے ہیں.

پُرُوف رِیڈَری

پروف ریڈر کا کام عہدہ یا پیشہ .

پرو وائِس چان٘سْلَر

نائب امیر جامعہ یا نائب رئیں جامعہ (وائس چانسلر) کا مددگار ، اگر وہ غیر حاضر ہو تو اس کے بجائے قائم مقام.

پِرَوَہ

ہوا، آن٘دھی، سات ہواؤں میں سے کوئی ایک ہوا

پَرْوَر ہے

آفرین ہے ، شاباش ہے ، کیا کہنا ہے.

پَرْوَرْدَۂ نَمَک

دیرینہ نمک خوار، کسی کے نمک سے پرورش پایا ہوا

پَرْوَردہ

پلا ہوا، پالا ہوا

پروہت

خاندان کا گرو یا پنڈت جو اس خاندان کی مذہبی رسمیں ادا کراتا ہے ، مذہبی پیشوا ، برہمن.

پَروُشَہ

فالسہ، نیز درخت فالسہ، لاط : Xylocarpus granatum

پَرْوانَہ

فرمان، منشور، حکم شاہی، حکم نامہ جو حاکم کی طرف سے جاری کیا جائے اور اس پر حاکم کی مہر لگی ہوئی ہو

پَروہا

کھیتوں کی آب پاشی کی وہ قسم جس میں کم گہرے ذخائر سے بانس وغیرہ سے دوری کی مدد سے پانی کھیتوں میں ڈال دیا جاتا ہے، چمڑے کا بڑا ڈول، چرس

پَرْوَردَۂِ نِعْمَت

दे.'पर्वर्दएनमक’।

پَرْوَر پیشَہ

عاشق مزاج ، حسن پرست

پَروہَن

گاڑی، بہلی، رتھ، آمد و رفت کا ذریعہ

پَروہْنا

آب پاشی کے لیے پروہا یا چرسے کے ذریعے پانی نکالنا، آب پاشی

پَرْوانَۂ بَیعات

نیلام کا حکم نامہ.

پَرْواہا

طباق کی شکل کا سلا اور بال بھرا ہوا نمدہ جو پلن٘گ کے سرھانے کی طرف پایوں کے نیچے رکھتے ہیں

پَرْواہ

فکر، خیال، توجہ

پَرْوانَۂِ تَلاشی

(قانون) خانہ تلاشی کا وارنٹ

پروانہ وار

پروانے کی طرح، کسی کو پروانہ کی طرح چاہنا جیسے وہ چراغ کے عشق میں اپنی جان دے دیتا ہے، جیسے پروانہ چراغ کی سمت جاتا ہے ایسے جذبہ کے اور احساس کے ساتھ

پَرْوارَہ

टेकी, अड़ेगा, झरोखा, गुफ़ः।।

پَروانۂِ تَقَرُّر

Appointment letter

پَرْواہی

ایک رسم جس میں گنوں کے کھیت میں اکھاڑی ختم ہونے پر گنے کا رس برادری میں تقسیم کرتے ہیں.

پروموٹ ہونا

کسی درجے یا عہدے سے اعلیٰ تر درجے یا عہدے پر ترقی پانا ، پروموشن ملنا ؛ انگ : Promote .

پَرُوشَکَہ

فالسہ ، لاط : Xylocarpus .

پُروہِتی

پروہتائی

پَرْوانَۂ راہ داری

سفر کا اجازت نامہ، پاسپورٹ

پَرْوانَۂ گِرَفْتاری

(قانون) گرفتاری کا حکم نامہ، وارنٹ

پروانے

پروانہ کی مغیرہ حالت یا جمع

پُرْوَیّا

مشرق کی سمت سے چلنے والی ہوا، پروا، پروائی

پَروانَہ ہونا

(مجازاً) عاشق ہونا، جان دینا، مرنا، فریفتہ ہونا

پَرْوَرِیدَہ

پالا ہوا، پرورش کیا ہوا، بسایا ہوا، دبایا ہوا، بامراد کیا ہوا

پرَواہِکا

بہانے والی ، بہنے والی ندی وغیرہ جس میں پانی کی کثرت ہو .

پروفائِل

یک رخی نقشہ ؛ چہرے یا حالات کی یک رخی تصویر.

پَرْواز ہونا

غائب ہونا ، باقی نہ رہنا.

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پَروہِتانی

پروہت کی تانیث، پروہت کی بیوی

پَرْوانَہ کَرنا

فرمان جاری کرنا ، حکم نامہ دینا.

پَرْوَو

مترادف : پالنے والا ، بڑھانے والا ، نشو و نما دینے والا ، تقویت دینے والا ، تربیت یا سرپرستی کرنے والا.

پُرْواہت

(موسیقی) بین کی ایک ضرب میں دو سُر ادا پونے کی صورت حال.

پَروَرِش گاہ

वह स्थान जहाँ बच्चों का पालन-पोषण होता है ।

پَرْوَرِنْدَہ

پالنے والا، پرورش کرنے والا

پَرْوَرْدَہ ہونا

رک : پروردہ کرنا جس کا یہ لازم ہے .

پَرْوانَہ نَوِیس

فرمان یا حکم نامہ لکھنے والا

پَرْوَرِش ہونا

پَلنا، نشو و نما حاصل کرنا، تربیت حاصل کرنا

پَرْوانَہ لِکْھنا

حکم جاری کرنا، اجازت نامہ دینا

پروکْشَن

پانی چھڑک کر پوتر کرنے کا عمل، پانی چھڑک کر پوتر کرنا

پَرْوانا

رک : پروانہ (۲).

پَرْوانی

شیفتگی، والہانہ پن، پروانہ ہونے کی صفت

پَرْوانا

رک : پروانہ (۲).

پَرْوَرْدَہ کَرنا

بسانا ، رچانا.

پَرْوی

جنس پریوا کی قسم سے ایک پرند، پریوا

پروبیشْنَری

پروبیشنر (رک) سے منسوب .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرُو کے معانیدیکھیے

پُرُو

puruuपुरू

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پُرُو کے اردو معانی

صفت

  • بہت سے، زیادہ، کئی، اکثر، باربار

اسم، مذکر

  • پھول کا زیرہ، زرگل
  • بہشت، جنت
  • جسم

Urdu meaning of puruu

  • Roman
  • Urdu

  • bahut se, zyaadaa, ka.ii, aksar, baar-baar
  • phuul ka ziira, zar-e-gil
  • bahisht, jannat
  • jism

English meaning of puruu

Adjective

  • many, numerous

Noun, Masculine

  • the pollen or farina of a flower
  • heaven

पुरू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत अधिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُرُو

بہت سے، زیادہ، کئی، اکثر، باربار

پَرْو

گان٘ٹھ ، گرہ ، عقدہ ؛ تیوہار .

پُرَو

پُر، پروَٹ

پُرُوش

رک : پُرُش.

پُرُوف رِیڈَر

وہ شخص جو پروف کو پڑھ کر اس کی تصحیح کرے .

پَروانہ

۔ (ف۔ اس جانور کو کہتے ہیں جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔ ۲۔ لشکر کا پیش رو۔ ۳۔ وہ چھٹی یا فرماں جو مسافر کو اس غرض سے دیتے ہیں کہ راہ میں کوئی نہ ٹوکے۔) مذکر۔ ۲۔ فرمان۔ حکم نامہ۔ فرمان شاہی۔ ۲۔ پتنگا۔ ۳۔ (مجازاً) عاشق۔ شیفتہ۔ ۴۔ (وہ جانور جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔)

پُرُوشِیائی

جرمنی کی ایک سابقہ ریاست پروشیا کا رہنے والا.

پُرُوف اُٹھانا

(طباعت) کاپی کو چھاپنے کے لیے پتھر پر جما کر اس کی دوسری نقل پتھر سے نئے کاغذ پر لینا ، آج کل پتھر کا چھاپہ متروک ہے لیکن پروف اب بھی اٹھاتے ہیں اور اس کی تصحیح کرتے ہیں.

پُرُوف رِیڈَری

پروف ریڈر کا کام عہدہ یا پیشہ .

پرو وائِس چان٘سْلَر

نائب امیر جامعہ یا نائب رئیں جامعہ (وائس چانسلر) کا مددگار ، اگر وہ غیر حاضر ہو تو اس کے بجائے قائم مقام.

پِرَوَہ

ہوا، آن٘دھی، سات ہواؤں میں سے کوئی ایک ہوا

پَرْوَر ہے

آفرین ہے ، شاباش ہے ، کیا کہنا ہے.

پَرْوَرْدَۂ نَمَک

دیرینہ نمک خوار، کسی کے نمک سے پرورش پایا ہوا

پَرْوَردہ

پلا ہوا، پالا ہوا

پروہت

خاندان کا گرو یا پنڈت جو اس خاندان کی مذہبی رسمیں ادا کراتا ہے ، مذہبی پیشوا ، برہمن.

پَروُشَہ

فالسہ، نیز درخت فالسہ، لاط : Xylocarpus granatum

پَرْوانَہ

فرمان، منشور، حکم شاہی، حکم نامہ جو حاکم کی طرف سے جاری کیا جائے اور اس پر حاکم کی مہر لگی ہوئی ہو

پَروہا

کھیتوں کی آب پاشی کی وہ قسم جس میں کم گہرے ذخائر سے بانس وغیرہ سے دوری کی مدد سے پانی کھیتوں میں ڈال دیا جاتا ہے، چمڑے کا بڑا ڈول، چرس

پَرْوَردَۂِ نِعْمَت

दे.'पर्वर्दएनमक’।

پَرْوَر پیشَہ

عاشق مزاج ، حسن پرست

پَروہَن

گاڑی، بہلی، رتھ، آمد و رفت کا ذریعہ

پَروہْنا

آب پاشی کے لیے پروہا یا چرسے کے ذریعے پانی نکالنا، آب پاشی

پَرْوانَۂ بَیعات

نیلام کا حکم نامہ.

پَرْواہا

طباق کی شکل کا سلا اور بال بھرا ہوا نمدہ جو پلن٘گ کے سرھانے کی طرف پایوں کے نیچے رکھتے ہیں

پَرْواہ

فکر، خیال، توجہ

پَرْوانَۂِ تَلاشی

(قانون) خانہ تلاشی کا وارنٹ

پروانہ وار

پروانے کی طرح، کسی کو پروانہ کی طرح چاہنا جیسے وہ چراغ کے عشق میں اپنی جان دے دیتا ہے، جیسے پروانہ چراغ کی سمت جاتا ہے ایسے جذبہ کے اور احساس کے ساتھ

پَرْوارَہ

टेकी, अड़ेगा, झरोखा, गुफ़ः।।

پَروانۂِ تَقَرُّر

Appointment letter

پَرْواہی

ایک رسم جس میں گنوں کے کھیت میں اکھاڑی ختم ہونے پر گنے کا رس برادری میں تقسیم کرتے ہیں.

پروموٹ ہونا

کسی درجے یا عہدے سے اعلیٰ تر درجے یا عہدے پر ترقی پانا ، پروموشن ملنا ؛ انگ : Promote .

پَرُوشَکَہ

فالسہ ، لاط : Xylocarpus .

پُروہِتی

پروہتائی

پَرْوانَۂ راہ داری

سفر کا اجازت نامہ، پاسپورٹ

پَرْوانَۂ گِرَفْتاری

(قانون) گرفتاری کا حکم نامہ، وارنٹ

پروانے

پروانہ کی مغیرہ حالت یا جمع

پُرْوَیّا

مشرق کی سمت سے چلنے والی ہوا، پروا، پروائی

پَروانَہ ہونا

(مجازاً) عاشق ہونا، جان دینا، مرنا، فریفتہ ہونا

پَرْوَرِیدَہ

پالا ہوا، پرورش کیا ہوا، بسایا ہوا، دبایا ہوا، بامراد کیا ہوا

پرَواہِکا

بہانے والی ، بہنے والی ندی وغیرہ جس میں پانی کی کثرت ہو .

پروفائِل

یک رخی نقشہ ؛ چہرے یا حالات کی یک رخی تصویر.

پَرْواز ہونا

غائب ہونا ، باقی نہ رہنا.

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پَروہِتانی

پروہت کی تانیث، پروہت کی بیوی

پَرْوانَہ کَرنا

فرمان جاری کرنا ، حکم نامہ دینا.

پَرْوَو

مترادف : پالنے والا ، بڑھانے والا ، نشو و نما دینے والا ، تقویت دینے والا ، تربیت یا سرپرستی کرنے والا.

پُرْواہت

(موسیقی) بین کی ایک ضرب میں دو سُر ادا پونے کی صورت حال.

پَروَرِش گاہ

वह स्थान जहाँ बच्चों का पालन-पोषण होता है ।

پَرْوَرِنْدَہ

پالنے والا، پرورش کرنے والا

پَرْوَرْدَہ ہونا

رک : پروردہ کرنا جس کا یہ لازم ہے .

پَرْوانَہ نَوِیس

فرمان یا حکم نامہ لکھنے والا

پَرْوَرِش ہونا

پَلنا، نشو و نما حاصل کرنا، تربیت حاصل کرنا

پَرْوانَہ لِکْھنا

حکم جاری کرنا، اجازت نامہ دینا

پروکْشَن

پانی چھڑک کر پوتر کرنے کا عمل، پانی چھڑک کر پوتر کرنا

پَرْوانا

رک : پروانہ (۲).

پَرْوانی

شیفتگی، والہانہ پن، پروانہ ہونے کی صفت

پَرْوانا

رک : پروانہ (۲).

پَرْوَرْدَہ کَرنا

بسانا ، رچانا.

پَرْوی

جنس پریوا کی قسم سے ایک پرند، پریوا

پروبیشْنَری

پروبیشنر (رک) سے منسوب .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone