تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُکْڑو" کے متعقلہ نتائج

اُکْڑو

تلوں پر بیٹھنے کا وہ انداز جس میں زانو پیٹ سے گھٹنے سینے سے اور ایڑیاں پنڈلیاں رانوں سے ملی رہیں

اَکْڑُو

بہت اکڑ تکڑ دکھانے والا، شیخی باز اور گھمنڈی

اُکْڑُوں

تلووں پر بیٹھنے کا وہ انداز جس میں زانو پیٹ سے گھٹنے سینے سے اور ایڑیاں پنڈلیاں رانوں سے ملی رہیں

اُکْڑُوں بَیٹْھنا

squat

اُکْڑُوڑا

رک : اکروڑا

اَکْڑا

اکڑا کا حالیۂ تمام، اکڑا تکڑ، زورآوری اور کس بل دکھانے کی عادت

اَکَّڑی

अक्कड़ नगर या प्रदेश का रहनेवाला। स्त्री० उक्त प्रदेश की पुरानी भाषा।।

اَکَڑ

اکڑنے والا، مغرور، تند خو، ضدی، ہٹھی، ڈھیٹھ، فخر، افتخار، گھمنڈ، غرور، ہیکڑی، اکڑنت، سرکشی، شیخی

اَکْڑاو

اکڑنا کا اسم کیفیت

اَکَّڑ

اکڑنے والا، مغرور، تندخو

اُکْھڑا

: منتشر شدہ .

اکھڑی

اکھڑا کی تانیث، بیشتر ترکیبات میں مستعمل

ہیڑو

رک : ہیڑا؛ ایک قسمکے گیت جو گوالے دیوالی کے ایک روز بعد ڈھوروں کے آگے رات کو گاتے ہیں

اِکْلُو

(کنجفہ) ، گنجفے کی کس بازی کے مسلسل حکم پتے عام اس سے کہ سلسلہ وار تقسیم میں آجائیں یا کھیل میں سر کرنے کے بعد اکلو ہوجائیں مثلاً میر اور وزیر دونوں ہوں تو وزیر اکلو ہے اور اسی طرح دہلے سے پنجے تک سب پتےہوں تو چھکے تک سب اکلو کہلائیں گے ، رسید ہونے کے بعد جتنے اکلو ہوں سب کو اکبارگی کھیل جانا پڑتا ہے ، اگر وہ نہ کھیلے جائیں تو سب اکلؤ موخت یعنی بیکار اور چور ہوجاتے ہیں

اَکْڑے خاں

زور آور ، اکڑو ، مغرور.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُکْڑو کے معانیدیکھیے

اُکْڑو

uk.Duu•उकड़ू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُکْڑو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تلوں پر بیٹھنے کا وہ انداز جس میں زانو پیٹ سے گھٹنے سینے سے اور ایڑیاں پنڈلیاں رانوں سے ملی رہیں

Urdu meaning of uk.Duu

  • Roman
  • Urdu

  • talo.n par baiThne ka vo andaaz jis me.n zaanuu peT se ghuTne siine se aur e.Diiyaa.n pinDuliyaa.n raano.n se milii rahe.n

English meaning of uk.Duu

Noun, Masculine

  • sitting on the hams with the soles of the feet on the ground, squatting

उकड़ू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घुटने मोड़कर बैठने की एक मुद्रा जिसमें दोनों तलवे ज़मीन पर पूरे बैठते हैं और नितंब एड़ियों से लगे रहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُکْڑو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُکْڑو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone