تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُو" کے متعقلہ نتائج

خُو

سرشت، فطرت، مزاج

خُوشا

خوش حال، اچھا حال، بہت اچھا، بہت خوب

خُوب

بہت اچھی طرح، مکمل طور پر

خود

آپ، اپنے آپ، بذات خاص، بنفس نفیس

خُوطی

لگان کی وصولی ۔

خُونی

وہ شخص جس نے کسی کو مار ڈالا ہو ، قاتل ، قتل کا مجرم

خواب

سو جانے کا عمل یا کیفیت، نیند (بیداری کا نقیض)

خُو ہونا

عادت پڑ جانا ، عادی بن جانا .

خُو کَردہ

عادی، خوگر، عادتاً اپنائی کوئی بات

خُو یافْتَہ

عادی ، خوگر .

خُوبی

خوبصورتی، حسن، اچھائی، عمدگی

خوشْبُو

اچھی مہک، اچھی اور پسندیدہ بو

خوں

خون، لہو

خُود سے

ازخود، اپنے آپ

خواہِش

کسی بات یا شے کے حصوں کی چاہت یا طلب، آرزو، تمنّا، ارمان، چاہ

خُوب ہی

بہت، بیحد

خُو گِرَفْتَہ

رک : c

خُو بُو

عادت، خصلت، طور طریقہ، رن٘گ ڈھنگ

خوشی

مسرت، سرور، خرمی، شادمانی، انبساط، نشاط، شادی

خُوزادَہ

صاحبزادہ، آقا، مالک، بادشاہ یا کسی بھی محترم ہستی کا بیٹا، شہزادہ، سردار

خُونابَہ

خُونیں آنسو، خُون آلود آن٘سو

خُوش رہو

شاد رہو، کوئی تکلیف نہ پہنچے

خُو نِکالی ہے

۔کیا بری عادت ڈالی ہے۔ ؎

خُو بُری ہونا

عادت خراب ہونا ، بدمزاج ہونا ، طبیعت کا چڑ چڑا ہونا .

خُو کرنا

بے دربے کسی کام کو کرنا تا کہ عادت ہو جائے ، عادت ڈالنا عادی بننا .

خُورْدِیَہ

صرّاف کو ریزگاری بیچے ، چھوٹے پیمانے پر کام کرنے والا .

خُوش بوسَہ

جس کے بوسے مزیدار ہوں

خُو زادی

صاحبزادی ، شہزادی ، مالکن ، رانی .

خُو پڑنا

عادی ہوجانا، عادت ہوجانا

خُوباں

حسین لوگ، معشوق

خُو پَذِیر

habituated, accustomed, addicted

خُون مایَہ

خون کا انجماد پذیر بے رنگ حصّہ ، خون کا وہ رقیق حصّہ جس میں جسیمے بہتے پھرتے ہیں (انگ : Plasma) ۔

خُوک

سُوَّر، بربلا، خنزیر، جنگلی

خُوط

نازک ٹہنی

خُودَک

मन में उत्पन्न होनेवाले भ्रम और विचार।

خُوبائی

رک: خوبی.

خُو ڈَالْنا

عادت اختیارکرنا

خُو لاگْنا

بے دربے کوئی کام کرتے رہنے سے اس کا عادی ہو جانا یا اس کی عادت پڑ جانا .

خُوگَر

رک : خو ، کے تحتی ۔

خُودُک

फा. पू.दे. ‘खुदूक'।

خُوش راہ

اچھا قابل سواری

خُون ہونا

۱. قتل ہونا ، مارا جانا ، ہلاک ہونا ، جان چلی جانا ۔

خُوب طَبْع

خوش مزاج، زندہ دل.

خُورْدِیَہ ہے

کم مایہ ، متفرق فروش ہے

خوش

شادماں، مسرور، خورسند، مگن

خُون بَہا

جان کا معاوضہ، وہ نقدی جو مقتول کے وارث اس کے عوض میں لیں، (کنایتہ) بدلہ، قصّاص

خُود لَونِیَہ

رک : خود جسیمے.

خُون نابَہ

خونابہ ، خوناب ۔

خُوش مایَہ

مزہ، لطف، خوشی

خُوبانی

خشک زرد آلو جو بھورے رنْگ کا اور مزے میں میٹھا ہوتا ہے، ایک میوے کا نام

خُوں بَہا

قتل کا عوض جو مقتول کے جانشین کو دیا جائے، خون کی قیمت

خُوش ہونا

شاد ہونا

خُود رَو

خود کار، خود بخود چلنے والی، بذات خود متحرک

خُوان

کھانا وغیرہ لانے لیجانے کا گول طبق، سینی، تھال، طشت

خُو چھوڑْنا

عادت ترک کرنا، عادت سے باز آنا

خُو بِگَڑْنا

عادت خراب ہو جانا .

خُو پَکَڑنا

عادات و اطواراختیار کرلینا

خُود پَرْوَرْدَہ

(نباتیات) خود بخود پرورش پانے والا .

خُویشی

قرابت ، رشتہ داری ، ناتا ۔

خُون بَہْنا

قتل ہونا، مارا جانا، کشت و خون ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُو کے معانیدیکھیے

خُو

KHuuख़ू

اصل: فارسی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

خُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سرشت، فطرت، مزاج
  • عادت، سیرت
  • رسم، رواج، طور، طریقہ
  • بچوں کو ڈرانے کے لیے ایک بے معنی آواز
  • بندر یا ریچھ کی خو خو کی آواز

شعر

Urdu meaning of KHuu

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ko Daraane ke li.e ek bemaanii aavaaz ; bandar ya riichh kii kho kho kii aavaaz

English meaning of KHuu

Noun, Feminine

  • habit, custom, disposition, behaviour
  • sweat

ख़ू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आदत।
  • जुवा। (दे०)
  • झरना। प्रपात।
  • स्वभाव।
  • स्वभाव, आदत, ढंग
  • स्वभाव, प्रकृति, आदत ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُو

سرشت، فطرت، مزاج

خُوشا

خوش حال، اچھا حال، بہت اچھا، بہت خوب

خُوب

بہت اچھی طرح، مکمل طور پر

خود

آپ، اپنے آپ، بذات خاص، بنفس نفیس

خُوطی

لگان کی وصولی ۔

خُونی

وہ شخص جس نے کسی کو مار ڈالا ہو ، قاتل ، قتل کا مجرم

خواب

سو جانے کا عمل یا کیفیت، نیند (بیداری کا نقیض)

خُو ہونا

عادت پڑ جانا ، عادی بن جانا .

خُو کَردہ

عادی، خوگر، عادتاً اپنائی کوئی بات

خُو یافْتَہ

عادی ، خوگر .

خُوبی

خوبصورتی، حسن، اچھائی، عمدگی

خوشْبُو

اچھی مہک، اچھی اور پسندیدہ بو

خوں

خون، لہو

خُود سے

ازخود، اپنے آپ

خواہِش

کسی بات یا شے کے حصوں کی چاہت یا طلب، آرزو، تمنّا، ارمان، چاہ

خُوب ہی

بہت، بیحد

خُو گِرَفْتَہ

رک : c

خُو بُو

عادت، خصلت، طور طریقہ، رن٘گ ڈھنگ

خوشی

مسرت، سرور، خرمی، شادمانی، انبساط، نشاط، شادی

خُوزادَہ

صاحبزادہ، آقا، مالک، بادشاہ یا کسی بھی محترم ہستی کا بیٹا، شہزادہ، سردار

خُونابَہ

خُونیں آنسو، خُون آلود آن٘سو

خُوش رہو

شاد رہو، کوئی تکلیف نہ پہنچے

خُو نِکالی ہے

۔کیا بری عادت ڈالی ہے۔ ؎

خُو بُری ہونا

عادت خراب ہونا ، بدمزاج ہونا ، طبیعت کا چڑ چڑا ہونا .

خُو کرنا

بے دربے کسی کام کو کرنا تا کہ عادت ہو جائے ، عادت ڈالنا عادی بننا .

خُورْدِیَہ

صرّاف کو ریزگاری بیچے ، چھوٹے پیمانے پر کام کرنے والا .

خُوش بوسَہ

جس کے بوسے مزیدار ہوں

خُو زادی

صاحبزادی ، شہزادی ، مالکن ، رانی .

خُو پڑنا

عادی ہوجانا، عادت ہوجانا

خُوباں

حسین لوگ، معشوق

خُو پَذِیر

habituated, accustomed, addicted

خُون مایَہ

خون کا انجماد پذیر بے رنگ حصّہ ، خون کا وہ رقیق حصّہ جس میں جسیمے بہتے پھرتے ہیں (انگ : Plasma) ۔

خُوک

سُوَّر، بربلا، خنزیر، جنگلی

خُوط

نازک ٹہنی

خُودَک

मन में उत्पन्न होनेवाले भ्रम और विचार।

خُوبائی

رک: خوبی.

خُو ڈَالْنا

عادت اختیارکرنا

خُو لاگْنا

بے دربے کوئی کام کرتے رہنے سے اس کا عادی ہو جانا یا اس کی عادت پڑ جانا .

خُوگَر

رک : خو ، کے تحتی ۔

خُودُک

फा. पू.दे. ‘खुदूक'।

خُوش راہ

اچھا قابل سواری

خُون ہونا

۱. قتل ہونا ، مارا جانا ، ہلاک ہونا ، جان چلی جانا ۔

خُوب طَبْع

خوش مزاج، زندہ دل.

خُورْدِیَہ ہے

کم مایہ ، متفرق فروش ہے

خوش

شادماں، مسرور، خورسند، مگن

خُون بَہا

جان کا معاوضہ، وہ نقدی جو مقتول کے وارث اس کے عوض میں لیں، (کنایتہ) بدلہ، قصّاص

خُود لَونِیَہ

رک : خود جسیمے.

خُون نابَہ

خونابہ ، خوناب ۔

خُوش مایَہ

مزہ، لطف، خوشی

خُوبانی

خشک زرد آلو جو بھورے رنْگ کا اور مزے میں میٹھا ہوتا ہے، ایک میوے کا نام

خُوں بَہا

قتل کا عوض جو مقتول کے جانشین کو دیا جائے، خون کی قیمت

خُوش ہونا

شاد ہونا

خُود رَو

خود کار، خود بخود چلنے والی، بذات خود متحرک

خُوان

کھانا وغیرہ لانے لیجانے کا گول طبق، سینی، تھال، طشت

خُو چھوڑْنا

عادت ترک کرنا، عادت سے باز آنا

خُو بِگَڑْنا

عادت خراب ہو جانا .

خُو پَکَڑنا

عادات و اطواراختیار کرلینا

خُود پَرْوَرْدَہ

(نباتیات) خود بخود پرورش پانے والا .

خُویشی

قرابت ، رشتہ داری ، ناتا ۔

خُون بَہْنا

قتل ہونا، مارا جانا، کشت و خون ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone