تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا ہو" کے متعقلہ نتائج

کیا ہو

کیا حقیقت ہے، کیا چیز ہو، کیا حیثیت ہے

کیا ہو گَیا

افسوس، تعجّب اور حیرت کے موقع پر کہتے ہیں

کیا ہو جائے گا

کیا بگڑ جائے گا ، کون سا نقصان ہو گا ، کچھ نہیں ہوگا.

کیا ہوگا

کیا پیش آئے گا، کیا حال ہوگا، کیا بیتے گی

کیا ہونا ہے

کچھ فائدہ نہیں ہوگا، بے کار ہے

کیا ہوتا ہے

کچھ نہیں ہوتا ، کچھ فرق نہیں پڑتا ، کچھ نہیں بگڑتا.

کیا ہوا تھا

کس خیال میں تھا، عقل کہاں تھی، حواس کہاں تھے

کیا ہوئے گا

بُرا ہوگا ، غضب ہو گا.

دیکِھیے کیا ہو

(انشانیہ کلمہ) کیا انجام ہو ، کیا نتیجہ نکلے ، نہ جانے کیا رونما ہو ، کیا دیکھنا پڑے.

تُم کیا ہو

اکیلے تم پر موقوف نہیں.

کل کیا ہو

خدا جانے آئندہ کیا ہو

یِہ کیا ہو گَیا

اچانک کوئی افسوس ناک واقعہ پیش آنے پر بولتے ہیں ۔

تُم بھی کیا ہو

کہنا کچھ کرنا کچھ ، سامنے کچھ پیچھے کچھ

کیا سے کیا ہو جانا

۔ انقلاب عظیم ہوجانا۔ کچھ کا کچھ ہوجانا۔ ؎

کَہو تو سَہی کیا ہو

خوب آدمی ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا ہو کے معانیدیکھیے

کیا ہو

kyaa ho•क्या हो

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

کیا ہو کے اردو معانی

  • کیا حقیقت ہے، کیا چیز ہو، کیا حیثیت ہے
  • کیا فرق پڑے (عاجزی یا کچھ طلب کرتے وقت مستعمل)
  • کیا کیفیت ہو، کیا نتیجہ ہو، کیا انجام ہو

Urdu meaning of kyaa ho

  • Roman
  • Urdu

  • kyaa haqiiqat hai, kyaa chiiz ho, kyaa haisiyat hai
  • kyaa farq pa.De (aajizii ya kuchh talab karte vaqt mustaamal
  • kyaa kaifiiyat ho, kyaa natiija ho, kyaa anjaam ho

क्या हो के हिंदी अर्थ

  • क्या सत्य है, क्या चीज़ हो, क्या सामर्थ्य है
  • क्या कमी पड़े (विनम्रता या कुछ माँगते समय प्रयुक्त)
  • क्या दशा हो, क्या परिणाम हो, क्या अंजाम हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone