تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَسیرُو" کے متعقلہ نتائج

بَسیرُو

شب باش ہونے والا، رات بسر کرنے والا

بَسیرا

شب باشی (انسانوں حیوانوں یا پرندوں کی)

بَسیر

بسیرا (رک) کی تخفیف

بِسَیر

غیر عورت کے ساتھ تعلق رکھنے سے سانْپ کو پکڑنا یا زہر کھانا بہتر ہے

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَصَر

بصارت، نظر، بینائی، آنکھوں کی روشنی

بَھیرَو

ایک سان٘پ کا نام ، رک : (شیش ناگ) .

بھیرُو

بزدل یا شرمیلا شخص ؛ گیدڑ ؛ شیر ؛ بکری ؛ کنکھجورا ، ہزارپایا ؛ ایک پودا ، لاط : Asparagus racemosus ؛ ایک قسم کی خاردار جھاڑی ، لاط : Solanum jacquini .

بَھیرو

خوف، ڈر، دہشت، ہراس، بیم، باک؛ ڈر یا خوف پیدا کرنے کی خاصیت، نفرت، حقارت

بِسْرا

بھول ، نسیان (مثال کیلئے دیکھئے : بسرا پڑنا).

بَسیرا کَرْنا

رات کو آرام کرنا، شب باشی کرنا

بَسیرا دینا

(ہندو) مردے کی ارتھی کو دریا لے جاتے وقت وسط فاصلے پر کندھوں پر سے اتار کر زمین پر رکھنا اور بنڈ دینا

بَسُری

= बाँसुरी

بسارا

فراموش کیا، بھلایا

بِسارَہ

رک : بسار (۱).

اردو، انگلش اور ہندی میں بَسیرُو کے معانیدیکھیے

بَسیرُو

baseruu•बसेरू

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَسیرُو کے اردو معانی

صفت

  • شب باش ہونے والا، رات بسر کرنے والا

Urdu meaning of baseruu

  • Roman
  • Urdu

  • shab baash hone vaala, raat basar karne vaala

English meaning of baseruu

Adjective

  • (one) spending the night

بَسیرُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَسیرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَسیرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone