تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُو حَق" کے متعقلہ نتائج

ہُو حَق

نعرۂ مستانہ جو وجد یا حال یا سرور کی حالت میں منہ سے نکل جائے نیز اوراد و وظائف پڑھنے کی آواز، ہو اور حق کے نعرے

ہُو حَق ہونا

خاموشی چھاجانا ، اُجڑ جانا

ہُو حَق رَہنا

مستی اور وجد کی حالت میں نعرئہ مستانہ لگنا ؛ شور و غُل یا اﷲ کا ذکر رہنا ، اﷲ اﷲ ہوتے رہنا ۔

ہُو حَق کَرنا

وجد و حال کی حالت میں نعرئہ مستانہ بلند کرنا ، خدا کا نام لینا ؛ اﷲ اﷲ کرنا ، خوب پکار پکار کر عبادت کرنا

ہُو حَق مَچنا

شورو غُل ہونا ، ہنگامہ ہونا ۔

ہُو حَق مَچانا

خدا کا تسلسل سے نام لینا ، خدا کے نام کا بہ آواز بلند ورد کرنا ، نعرئہ مستانہ لگانا

ہُو حَق ہو جانا

خاموشی چھاجانا ، اُجڑ جانا

ہُو حَق کا عالَم

رک : ہو کا عالم ۔

ہُو حَق کا نَعرَہ

سرور و مستی کی حالت میں منھ سے نکلنے والا نعرہ ، نعرئہ مستانہ ؛ رک : ہو حق معنی ۱ ۔

حَق اَللہ ہُو

اللہ برحق ہے، اللہ سچا ہے ؛ (درویشوں کا نعرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُو حَق کے معانیدیکھیے

ہُو حَق

huu-haqहू-हक़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

ہُو حَق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نعرۂ مستانہ جو وجد یا حال یا سرور کی حالت میں منہ سے نکل جائے نیز اوراد و وظائف پڑھنے کی آواز، ہو اور حق کے نعرے
  • (مجازاً) فضول گوئی، لا یعنی باتیں، گپ شپ
  • (کنایتًہ) شور و غوغا، ہنگامہ، اُدھم

صفت

  • (مجازاً) ویران ، غیر آباد ، اجاڑ

شعر

Urdu meaning of huu-haq

  • Roman
  • Urdu

  • naara-e-mastaanaa jo vajd ya haal ya suruur kii haalat me.n mu.nh se nikal jaaye niiz auraad-o-vazaa.if pa.Dhne kii aavaaz, ho aur haq ke naare
  • (majaazan) phazuulgo, la yaanii baaten, gapshap
  • (kanaa.enaa) shor-o-gogaa, hangaamaa, udham
  • (majaazan) viiraan, Gair aabaad, ujaa.D

English meaning of huu-haq

Noun, Feminine

Adjective

  • deserted

हू-हक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हा-हा, हू-हू, शोरोग़ल, चहल- पहल, अबादानी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُو حَق

نعرۂ مستانہ جو وجد یا حال یا سرور کی حالت میں منہ سے نکل جائے نیز اوراد و وظائف پڑھنے کی آواز، ہو اور حق کے نعرے

ہُو حَق ہونا

خاموشی چھاجانا ، اُجڑ جانا

ہُو حَق رَہنا

مستی اور وجد کی حالت میں نعرئہ مستانہ لگنا ؛ شور و غُل یا اﷲ کا ذکر رہنا ، اﷲ اﷲ ہوتے رہنا ۔

ہُو حَق کَرنا

وجد و حال کی حالت میں نعرئہ مستانہ بلند کرنا ، خدا کا نام لینا ؛ اﷲ اﷲ کرنا ، خوب پکار پکار کر عبادت کرنا

ہُو حَق مَچنا

شورو غُل ہونا ، ہنگامہ ہونا ۔

ہُو حَق مَچانا

خدا کا تسلسل سے نام لینا ، خدا کے نام کا بہ آواز بلند ورد کرنا ، نعرئہ مستانہ لگانا

ہُو حَق ہو جانا

خاموشی چھاجانا ، اُجڑ جانا

ہُو حَق کا عالَم

رک : ہو کا عالم ۔

ہُو حَق کا نَعرَہ

سرور و مستی کی حالت میں منھ سے نکلنے والا نعرہ ، نعرئہ مستانہ ؛ رک : ہو حق معنی ۱ ۔

حَق اَللہ ہُو

اللہ برحق ہے، اللہ سچا ہے ؛ (درویشوں کا نعرہ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُو حَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُو حَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone