تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُو" کے متعقلہ نتائج

بُو

(مجازاً) بھنک ، سن گن ، رارز ، بھید (بیشتر ، ’تک، کے ساتھ)

بَو

نذرانہ جو کاشتکار اپنی لڑکی کی شادی پر زمیندار کو پیش کرتا ہے

بُو کَرْنا

سونگھنا

بُو جانا

تاثیر یا خاصیت یا خصلت وغیرہ کا مٹنا (اکثر نفی میں)۔

بُو ہونا

اثر انداز یا خاصیت وغیرہ پائی جانا ، شائبہ یا خفیف سی کیفیت حالت موجود ہونا۔

بُو آنا

کسی چیز کی اچھی یا بری باس محسوس ہونا

بُو لَگْنا

متاثر ہونا ، (کسی میں کوئی وصف) پیدا ہوجانا (ماحول کے اثر سے)۔

بُو دینا

آثار یا علامت سے ظاہر کرنا، مہک سے بنا نشان بتانا

بُو قَلَمُونِی

رنگا رنگی

بُو پانا

سن گن پانا، خبرپانا یا سننا، آثار وغیرہ سے کسی بات کا پتہ چلانا

بُو لینا

سن گن پانا، خبرپانا یا سننا، آثار وغیرہ سے کسی بات کا پتہ چلانا

بُو باس

ڈھنگ، طرز، انداز، اثر، عادت و خصلت

بُو سُونگْھنا

دلچسپی اور توجہ کے ساتھ مستفیض ہونا، واقف ہونا

بُو تُراب

مٹی کا باپ حضرت علیؓ کی کنیت

بُو اُڑنا

مہک پھیلنا یا منتشر ہونا ، باس جاتی رہنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُو کے معانیدیکھیے

بُو

buu•बू

اصل: فارسی

وزن : 2

موضوعات: بنائی

  • Roman
  • Urdu

بُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • (مجازاً) بھنک ، سن گن ، رارز ، بھید (بیشتر ، ’تک، کے ساتھ)
  • (مجازاً) ہلکا سا اثر ، نشان ، معمولی سی علامت یا شان۔
  • رک : بو (۳) (و مج).
  • مچک ، (اچھی یا بری) باس

اسم، مذکر

  • (بُنائی) رچ کی درزیں یا خانے جن میں تانے بھرے جاتے ہیں۔
  • رک : ابو (مع تحتی الفاظ) کی تخفیف ، ترکیبات میں مستعمل جن کی چند مثالیں درج ذیل ہیں۔

شعر

Urdu meaning of buu

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) bhinak, san guN, raarz, bhed (beshatar, 'tak, ke saath
  • (majaazan) halkaa saa asar, nishaan, maamuulii sii alaamat ya shaan
  • ruk ha buu (३) (o- maj)
  • machak, (achchhii ya barii) baus
  • (bunaa.ii) rach kii darze.n ya Khaane jin me.n taane bhare jaate hai.n
  • ruk ha abbuu (maatahtii alfaaz) kii taKhfiif, tarkiibaat me.n mustaamal jin kii chand misaale.n darj jel hai.n

English meaning of buu

Noun, Feminine, Suffix

Noun, Masculine

  • father

बू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • दुर्गंध, बदबू, बास, गंध, महक
  • बुरी गंध, लक्षण, आसार, भेद, सुकसुक
  • मचक्, (अच्छी या बरी) बॉस
  • ( मजाज़न) हल्का सा असर, निशान, मामूली सी अलामत या शान
  • (मजाज़न) भिनक, सन गुण, रार्ज़, भेद (बेशतर, 'तक, के साथ)
  • {ला-अ.} ठसक; आन-बान; ढंग।
  • रुक : बू (३) (ओ- मज)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जूआ खेलनेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone