تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرَسُو" کے متعقلہ نتائج

پِرَسُو

ماں ، گھوڑی ؛ زمین پھیلنے والی بیل ؛ کیلے کا درخت.

پِرَسُوتِ

رک: پِرسوَ.

پِرَسُون

پیدا شدہ، جنا ہوا

پِرَسُوتِکا

رک: پِرَسُوتا.

پَرْسَونہا

برسنے والا ، برساؤ .

پَرْسوں کا ہوتا کَل اَور کَل کا ہوتا آج

ایسے مواقع پر کہتے ہیں جہاں بہت عجلت ظاہر کرنا منظور ہو.

پَرْسوں

آئندہ کل کے بعد کا دن، ایک دن درمیان میں چھوڑ کر اگلا دن، گزشتہ کل سے پہلے کا دن، گزرا ہوا تیسرا دن، تیسرا روز، کل سے پہلے یا بعد کا دن

پَرْسور

ایک قسم کا دھان جو اگھن میں تیار ہوتا ہے.

پَرْسول

گرز.

پَرْسوں موئی ساسُو آج کیوں آئے آنْسو

رک : پر کو موئی ساسو آج کیوں آئے آنسو.

پرَسَوِتْر

باپ، والدین، اب و جد، اجداد.

پَرَسْواس

سان٘س اندر لینے کا عمل.

پُر سوز

جلتا ہوا

پرَسَوِتا

باپ، والدین، اب و جد، اجداد.

پَرَسُوت کا بُخار

وہ تپ جو زچگی کے تیسرے دن چڑھتا ہے

پَر سوخْتَہ

जिसके पर जल गये हों, अर्थात्, असमर्थ, लाचार, विवश।

پُرْس و جُو

پوچھ گچھ، تفتیش، چھان بین

مایا تیرے کے تین نام، پرسو، پرسا، پرسرام

انسان کی عزت و دولت کی وجہ سے ہوتی ہے، جب غریب تھا لوگ پرسو کہتے تھے، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسا کہنے لگے، اور جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا

مایا کے تِین نام، پَرْسا، پَرْسُو، پَرَسْرام

انسان کی عزت دولت کی وجہ سے ہوتی ہے ، جب غریب تھا تو لوگ پرسا کہتے تھے ، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسو کہنے لگے ، جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرَسُو کے معانیدیکھیے

پِرَسُو

pirasuuपिरसू

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

پِرَسُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ماں ، گھوڑی ؛ زمین پھیلنے والی بیل ؛ کیلے کا درخت.

Urdu meaning of pirasuu

  • Roman
  • Urdu

  • maa.n, gho.Dii ; zamiin phailne vaalii bail ; kele ka daraKht

पिरसू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • माँ, घोड़ी; ज़मीन पर फैलने वाली बेल; केले का पेड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِرَسُو

ماں ، گھوڑی ؛ زمین پھیلنے والی بیل ؛ کیلے کا درخت.

پِرَسُوتِ

رک: پِرسوَ.

پِرَسُون

پیدا شدہ، جنا ہوا

پِرَسُوتِکا

رک: پِرَسُوتا.

پَرْسَونہا

برسنے والا ، برساؤ .

پَرْسوں کا ہوتا کَل اَور کَل کا ہوتا آج

ایسے مواقع پر کہتے ہیں جہاں بہت عجلت ظاہر کرنا منظور ہو.

پَرْسوں

آئندہ کل کے بعد کا دن، ایک دن درمیان میں چھوڑ کر اگلا دن، گزشتہ کل سے پہلے کا دن، گزرا ہوا تیسرا دن، تیسرا روز، کل سے پہلے یا بعد کا دن

پَرْسور

ایک قسم کا دھان جو اگھن میں تیار ہوتا ہے.

پَرْسول

گرز.

پَرْسوں موئی ساسُو آج کیوں آئے آنْسو

رک : پر کو موئی ساسو آج کیوں آئے آنسو.

پرَسَوِتْر

باپ، والدین، اب و جد، اجداد.

پَرَسْواس

سان٘س اندر لینے کا عمل.

پُر سوز

جلتا ہوا

پرَسَوِتا

باپ، والدین، اب و جد، اجداد.

پَرَسُوت کا بُخار

وہ تپ جو زچگی کے تیسرے دن چڑھتا ہے

پَر سوخْتَہ

जिसके पर जल गये हों, अर्थात्, असमर्थ, लाचार, विवश।

پُرْس و جُو

پوچھ گچھ، تفتیش، چھان بین

مایا تیرے کے تین نام، پرسو، پرسا، پرسرام

انسان کی عزت و دولت کی وجہ سے ہوتی ہے، جب غریب تھا لوگ پرسو کہتے تھے، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسا کہنے لگے، اور جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا

مایا کے تِین نام، پَرْسا، پَرْسُو، پَرَسْرام

انسان کی عزت دولت کی وجہ سے ہوتی ہے ، جب غریب تھا تو لوگ پرسا کہتے تھے ، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسو کہنے لگے ، جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرَسُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرَسُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone