تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچُو" کے متعقلہ نتائج

پِچُو

۱۶ (سولہ) ماشے کی ایک تول

پِچو

روئی

پِچُوکا

پچکاری

پِچْوَہ

ہاتھی کے ساز کا ایک حصہ جو رسیوں کا ایک جال نما بن٘د ہوتا ہے اور پٹھے کی طرف بان٘دھا جانا ہے ، جال ، جالی .

پَچْوارِیَہ

اجمیر ، میوات ، پچوارہ ، نہارہ اور ہیبت پور میں پیدا ہونے والا گھوڑا .

پچوں

pitches

پَچْوی

رک : پچوائی .

پَچَور

گاؤں کا مکھیا، سردار، سرغنہ

پَچُوکا

پچکاری

پَچَولی

گان٘و کا مکھیا سردار، پن٘چ

پَچَونی

ہاضم، پچانے والا .

پَچواک

अनुवाद, उल्था, तर्जुमा।

پَچوتَرا

فی صد پان٘چ زائد جو تجارت یا مالگزاری میں لیتے یا دیتے ہیں، سو پیچھے روکھن کے پان٘چ

پَچَوگْنا

پان٘چ گنا (رک) کی تانیث ، پان٘چ گنی ، پچگنی .

پَچَووَر

جس کی پان٘چ تہیں کی گئی ہوں ، پان٘چ پرت کا ، پان٘چ تہ یا پرت کیا ہوا ، پَچَہْرا .

پَچَوآ

کسی کپڑے پر چھین٘ٹ چھپ چکنے کے بعد آٹھ یا بارہ دن تک اسے دھوپ میں کھلا رکھنا

پَچْوائی

چاول یا کسی اور اناج سے مقطر کی ہوئی شراب

پَچْوانسا

ہل میں ہرس اور ناگر کے جوڑپر پھن٘سا ہوا چوبی پھنّا جو ڈان٘ٹ ہوتا ہے، گن٘دھیل

اَٹْکَل پَچُّو

بے جانے بوجھے، اوٹ پٹانگ، اندھا دھند، بے قرینہ، (مجازاً) انگھڑ، غیرمرتب، بے ڈھنگا

اَٹکل پَچُّو سر مقرر

بے تکے آدمی کا کوئی اعتبار نہیں، قیاس آرائی کی سند نہیں

اَٹکل پَچُّو غیر مقرر

بے تکے آدمی کا کوئی اعتبار نہیں، قیاس آرائی کی سند نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچُو کے معانیدیکھیے

پِچُو

pichuuपिचू

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پِچُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۶ (سولہ) ماشے کی ایک تول

English meaning of pichuu

Noun, Feminine

  • a kind of weighing parameter

पिचू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • १६ माशे की एक पुरानी तौल

پِچُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِچُو

۱۶ (سولہ) ماشے کی ایک تول

پِچو

روئی

پِچُوکا

پچکاری

پِچْوَہ

ہاتھی کے ساز کا ایک حصہ جو رسیوں کا ایک جال نما بن٘د ہوتا ہے اور پٹھے کی طرف بان٘دھا جانا ہے ، جال ، جالی .

پَچْوارِیَہ

اجمیر ، میوات ، پچوارہ ، نہارہ اور ہیبت پور میں پیدا ہونے والا گھوڑا .

پچوں

pitches

پَچْوی

رک : پچوائی .

پَچَور

گاؤں کا مکھیا، سردار، سرغنہ

پَچُوکا

پچکاری

پَچَولی

گان٘و کا مکھیا سردار، پن٘چ

پَچَونی

ہاضم، پچانے والا .

پَچواک

अनुवाद, उल्था, तर्जुमा।

پَچوتَرا

فی صد پان٘چ زائد جو تجارت یا مالگزاری میں لیتے یا دیتے ہیں، سو پیچھے روکھن کے پان٘چ

پَچَوگْنا

پان٘چ گنا (رک) کی تانیث ، پان٘چ گنی ، پچگنی .

پَچَووَر

جس کی پان٘چ تہیں کی گئی ہوں ، پان٘چ پرت کا ، پان٘چ تہ یا پرت کیا ہوا ، پَچَہْرا .

پَچَوآ

کسی کپڑے پر چھین٘ٹ چھپ چکنے کے بعد آٹھ یا بارہ دن تک اسے دھوپ میں کھلا رکھنا

پَچْوائی

چاول یا کسی اور اناج سے مقطر کی ہوئی شراب

پَچْوانسا

ہل میں ہرس اور ناگر کے جوڑپر پھن٘سا ہوا چوبی پھنّا جو ڈان٘ٹ ہوتا ہے، گن٘دھیل

اَٹْکَل پَچُّو

بے جانے بوجھے، اوٹ پٹانگ، اندھا دھند، بے قرینہ، (مجازاً) انگھڑ، غیرمرتب، بے ڈھنگا

اَٹکل پَچُّو سر مقرر

بے تکے آدمی کا کوئی اعتبار نہیں، قیاس آرائی کی سند نہیں

اَٹکل پَچُّو غیر مقرر

بے تکے آدمی کا کوئی اعتبار نہیں، قیاس آرائی کی سند نہیں

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone