تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالَمِ ہُو" کے متعقلہ نتائج

عالَمِ ہُو

ہو کا عالم، جہاں بہت سناٹا ہو، سناٹے کی حالت، سکوت

عالَم ہو جانا

کیفیت پیدا ہونا

عالَم ہونا

کیفیت پیدا ہونا

عَالَمِ آوَارْگِی

wandering state

ہُو کا عالَم

خوف ناک اور وحشت بھری سنسان جگہ نیز بالکل سناٹا ، نہایت تنہائی نیز (تصوف) عالم لاہوت ۔

ہُو کا عالَم ہونا

بالکل سناٹا ہونا ، ویرانی ہونا

ہُو حَق کا عالَم

رک : ہو کا عالم ۔

ہو کا عالم مقام

سنسان جگہ، خوفناک اور وحشت بھری جگہ

ہُو کا عالَم طاری ہونا

بہت خاموشی ہو جانا ، سناٹا چھا جانا ، ویرانی پھیل جانا

دو عالَم سے فَراموش ہو جانا

کسی کام میں ایسا منہمک ہو جانا کہ دنیا و مافیہا سب بھول جائیں .

دو عالَم فَراموش ہو جانا

محویت میں سب کچھ بھول جانا، دین و دنیا کا ہوش نہ رہنا

آنکھوں میں عالَم تاریک ہو جانا

آنکھوں میں عالَم سیاہ ہو جانا

ہُو کا عالَم طاری ہو جانا

سکتہ طاری ہو جانا

آنکھوں میں عالَم اَنْدھیر ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ ہُو کے معانیدیکھیے

عالَمِ ہُو

'aalam-e-huu•'आलम-ए-हू

اصل: عربی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

عالَمِ ہُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہو کا عالم، جہاں بہت سناٹا ہو، سناٹے کی حالت، سکوت

شعر

Urdu meaning of 'aalam-e-huu

  • Roman
  • Urdu

  • ho ka aalam, jahaa.n bahut sannaaTaa ho, sannaaTe kii haalat, sukuut

English meaning of 'aalam-e-huu

Noun, Masculine

  • place of awesome stillness, state of nothingness (except God)

'आलम-ए-हू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नीरवता, ईश्वरीय संसार, जहां बहुत सन्नाटा हो, सन्नाटे की हालत, शांत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالَمِ ہُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالَمِ ہُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone