Search results
Saved words
Showing results for "hoe"
Urdu words for hoe
hoe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बेलचा
- खुरपा
- किसी
- फावड़ा
- कुदाल
- खेत का लंबे दस्ते वाला आला जिस आग का पुतला और चपटा फल होता है जो उमूमन आड़ा लगा हुआ होता है और ज़मीन की सतह खोदने और घास फूंस हटाने/साफ़ करने के लिए इस्तिमाल होता है
- गारे का मसाला, सीमेंट या प्लास्टिक मिलाने के लिए आला
सकर्मक क्रिया
- किसी या बेलचे के साथ खोदना, खुर चुना, घास हटाना या होना
अकर्मक क्रिया
- किसी, बेलचे या कुदाल के साथ काम करना
hoe کے اردو معانی
اسم
- بیلچہ
- کھرپا
- کسی
- پھاوڑا
- کدال
- کھیت کا لمبے دستے والا آلہ جس کا پتلا اور چپٹا پھل ہوتا ہے جو عموماً آڑا لگا ہوا ہوتا ہے اور زمین کی سطح کھودنے اور گھاس پھونس ہٹانے/صاف کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
- گارے کا مسالا، سیمنٹ یا پلاسٹک ملانے کے لیے آلہ
فعل متعدی
- کسی یا بیلچے کے ساتھ کھودنا، کھر چنا، گھاس ہٹانا یا ہونا
فعل لازم
- کسی، بیلچے یا کدال کے ساتھ کام کرنا
Related searched words
haa-kaa
جنگلی جانوروں کو ان کے ٹھکانوں سے نکالنے کے لیے گونجیلی آوازیں نکالنے کا عمل ؛ (شکار کی غرض سے) جانوروں کو اپنے ٹھکانوں سے باہر لانے کے لیے خاص قسم کی آواز لگانا (رک : ہانکا) ۔
haa.u
ہو کرنے والا یعنی گیدڑ ؛ بچوں کو ڈرانے کا کاغذی چہرہ ؛ ّہوا ، جن ، بھوت پریت ، بچوں کو ڈرانے کا فرضی نام
hai yuu.n
یوں ہے کہ، بات یہ ہے، اصل معاملہ یہ ہے (کسی معاملے کی تفصیل بتاتے ہوئے تمہید کے طور پر مستعمل)، اصل بات یہ ہے
hayyaa-hayyaa
(لفظاً) جلدی کرو ؛ ایک ساتھ زور لگانے کے لیے ساتھیوں کو دعوت دینے کی آواز ؛ (عموماً) مزدور سامان اُٹھاتے وقت زور لگانے کے لیے مل کر بطور نعرہ لگاتے ہیں
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (hoe)
hoe
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone