تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِرَداوَل" کے متعقلہ نتائج

ہِرَداوَل

گھوڑے کے اگلے پاؤں کے مقام اتصال کی بھونری

اَرْداوا

رک : اردابہ.

اَرْدَلْیاں

اردلی (رک) کے طور پر اردلی بنا کر.

ہَراوَل

(عسکری) فوج کا وہ دستہ جو باقی لشکر سے آگے روانہ ہوتا ہے، لشکر کا پیش خیمہ، مقدمۃ الجیش

ہَرِیاوَل

سبز ہونے کی حالت یا کیفیت، ہراپن نیز تازگی، سرسبزی، شادابی، ہریالی

اَرْدَل

تھگوں کے ہاتھ سے بچ کر نکل جانے والا مسافر جس کے اور ساتھی مارے گئے ہوں

آرْدَل

انگریزی لفظ آرڈرلی (Orderly) سے مورد، سواری کے ساتھ چلنے یا رہنے والے سپاہیوں یا محافظوں (باڈی گارڈ) کی جماعت

اَرْدَلی میں رَہنا

be in regular attendance on an official or ruler

اَرْدَلی اُتَرنا

ایک ہی عورت کے ساتھ چند مردوں کا یکے بعد دیگرے جماع کرنا

اَرْدَلی بازار

ضروریات بہم پہنچانے کے لیے لشکر کے ساتھ چلنے والا بازار جو عموماً پڑاؤ پر لگایا جاتا تھا اردو بازار، کمپو کا بازار

اَرْدَلی میں چَلنا

precede (an official)

عَدَدِ اَوَّل

کسی سلسلے کا پہلا عدد، عدد صحیح

اَنْدھوں

اندھا کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

اُرْدُو

ریختہ، ہندوی

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خصومت، مخالفت، معادنت، اختلاف

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِرَداوَل کے معانیدیکھیے

ہِرَداوَل

hiradaaval•हिरदावल

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

ہِرَداوَل کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • گھوڑے کے اگلے پاؤں کے مقام اتصال کی بھونری
  • گھوڑے کے سینے کی بھونری جسے عیب سمجھا جاتا ہے

Urdu meaning of hiradaaval

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ke agle paanv ke muqaam ittisaal kii bhuu nirii
  • gho.De ke siine kii bhuu nirii jise a.ib samjhaa jaataa hai

हिरदावल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • घोड़ों की छाती की भौंरी जो बहुत अशुभ मानी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِرَداوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِرَداوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone