تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِرَن ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہِرَن ہونا

وحشی بن جانا ، وحشیوں کی سی حرکت کرنے لگنا

ہِرَن کالا ہونا

دھوپ کی شدت سے ہرن کا کالا ہونا ؛ نہایت شدت کی دھوپ پڑنا ، غیر معمولی تیز دھوپ پڑنا ، اثرات ، سے متاثر ہونا۔

ہِرَن کا کالا ہونا

۔کنایہ ہے شدت کی دھوپ پڑنے سے۔؎

ہِرَن کا کاہِلا ہونا

۔گرمی کی شدّت یا آفتاب کی حدّت سے ہرن کا سست پڑجانا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِرَن ہونا کے معانیدیکھیے

ہِرَن ہونا

hiran honaaहिरन होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہِرَن ہونا کے اردو معانی

  • وحشی بن جانا ، وحشیوں کی سی حرکت کرنے لگنا
  • ہرن کی طرح تیز بھاگ جانا ؛ دوڑ جانا ، غائب ہو جانا ، فرار ہو جانا

Urdu meaning of hiran honaa

  • Roman
  • Urdu

  • vahshii bin jaana, vahashiyo.n kii sii harkat karne lagnaa
  • hiran kii tarah tez bhaag jaana ; dau.D jaana, Gaayab ho jaana, faraar ho jaana

हिरन होना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ हिरन की तरह तेज़ भाग जाना , दौड़ जाना, ग़ायब हो जाना, फ़रार हो जाना
  • ۲۔ वहशी बन जाना, वहशियों की सी हरकत करने लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِرَن ہونا

وحشی بن جانا ، وحشیوں کی سی حرکت کرنے لگنا

ہِرَن کالا ہونا

دھوپ کی شدت سے ہرن کا کالا ہونا ؛ نہایت شدت کی دھوپ پڑنا ، غیر معمولی تیز دھوپ پڑنا ، اثرات ، سے متاثر ہونا۔

ہِرَن کا کالا ہونا

۔کنایہ ہے شدت کی دھوپ پڑنے سے۔؎

ہِرَن کا کاہِلا ہونا

۔گرمی کی شدّت یا آفتاب کی حدّت سے ہرن کا سست پڑجانا۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِرَن ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِرَن ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone