تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِرتے پِھرتے" کے متعقلہ نتائج

ہِرتے پِھرتے

چلتے پھرتے ، ٹہلتے ہوئے ؛ حرکت میں ؛ گردش کرتے ؛ گھومتے پھرتے۔

ہِرتی پِھرتی

چیز جس کا کوئی مخصوص ٹھکانہ نہ ہو ، گردش کرتی ؛ چلتی پھرتی ۔

ہِرتا پِھرتا

چلتا پھرتا ، پھرتا پھراتا ، گردش کرتا۔

ہِرتی پِھرتی چھاؤں

چیز جسے ایک جگہ قرار نہ ہو، چیز جو ایک جگہ یا ایک شخص کے پاس نہ رہے، آتی جاتی چھاؤں، عارضی شے، ناپائیدار چیز

ہَرتے بَھرتے

۔آتے جاتے۔ چلتے پھرتے ۔کبھی کبھی۔ادھر سے اُدھر یااُدھر سے اِدھر۔؎

ہِرے پِھرے

ہر پھر کر ، پھر پھرا کر ؛ آخر کار ۔

ہِرے پِھرے کھیت میں کورا

ہر بار کھیت میں غلط راستہ ڈالتا ہے ، سخت بے وقوف ہے ، سیدھے راستہ پر نہیں چلتا

ہرے پھرے، ہری پھری

ہر پھر کر، پھر پھرا کر، آخر کار

ہَگْتے پادْتے

براز کرتے اور ریح خارج کرتے ؛ ڈر کے مارے ؛ بھاگوں بھاگ ؛ مجبوراً ۔

ہاتے ہات پِھرنا

کبھی کسی کے قبضے میں ہونا کبھی کسی کے ، کشاکش میں مبتلا ہونا ، بے قرار رہنا ، مضطرب ہونا ، دیوانہ وار پھرنا ۔

ہِری پِھری

ہر پھر کر ، پھرپھرا کر ، آخر کار

ہِر پِھر

ہر پھر کے، اطراف میں گردش کر کے

ہِر پِھر کے

پھر پھر کے، بار بار

ہِر پِھر کَر

چکر لگانے کے بعد ، ادھر ادھر چل پھر کر ، گھوم گھام کر ، گھوم پھرکر

ہِری پِھری بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی

پیار اور خوش آمد کی باتیں کرتی ہے لیکن موقعے پر غائب ہوجاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِرتے پِھرتے کے معانیدیکھیے

ہِرتے پِھرتے

harte phirte•हरते फिरते

  • Roman
  • Urdu

ہِرتے پِھرتے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چلتے پھرتے ، ٹہلتے ہوئے ؛ حرکت میں ؛ گردش کرتے ؛ گھومتے پھرتے۔

Urdu meaning of harte phirte

  • Roman
  • Urdu

  • chalte phirte, Tahalte hu.e ; harkat me.n ; gardish karte ; ghuumte phirte

हरते फिरते के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • चलते फिरते, टहलते हुए; हरकत में; चक्कर लगाते; घूमते फिरते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِرتے پِھرتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِرتے پِھرتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone