تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھر" کے متعقلہ نتائج

دُھر

کسی چیز یا مسافت کا آخری نقطہ یا حد ، انتہا .

دَھر

رک : دھار .

دِھر

طرف ، سمت ، جانب .

دُھر کا

اعلیٰ درجے کا ، چوٹی کا .

دُھر کی

ازل کی ، تقدیر کی ، خدا کے گھر کی ، جیسے دُھر کی ساری چاہیئے ، بیماری کچھ نہیں کر سکتی .

دُھر بَنانا

حد درجہ فضول خرچ بنا دینا

دُھر ڈالْنا

(ٹھگی) پھان٘سی دینا .

دُھر کی ٹُوٹْنا

زندگی کا رشتہ منقطع ہونا ؛ شروع ہی سے کام خراب ہوجانا .

دُھرا دُھر

اِس سرے سے اُس سرے تک، از اول تا آخر

دُھر سے دُھر تک

ابتدا سے انتہا تک، مکمل طور پر .

دُھر دَرگاہ

منزل مقصود ، آخری منزل .

دُھر پَنگا

جُھوٹی بات ، بے اصل ، بے حقیقت ، پوچ .

دُھر کی بُوٹی نَہِیں جُڑْتی

تقدیر سے بِگڑی ہوئی بت نہیں سن٘ورتی ، تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا .

دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا ، جو بات شروع بگڑی وہ نہیں درست ہوتی .

دُھر سانجھ

شام ، وہ روشنی جو سورج کے ڈُوبنے کے بعد ہوتی ہے ، جُھٹپٹا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھر کے معانیدیکھیے

دُھر

dhur•धुर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

دُھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز یا مسافت کا آخری نقطہ یا حد ، انتہا .
  • انتہائی ، آخری .
  • جوا جو بیلوں کے کندھے پر رکھا جاتا ہے ، بوجھ ؛ ڈنڈے کا اگلا حصّہ جہاں جوا لگایا جاتا ہے ، عزت کی جگہ ، سامنے ، آگے ، کھونٹا .
  • راست ، سیدھا ، سچّا (راستہ وغیرہ) .
  • انجام ؛ (مجازاً) حقیقت .
  • آغاز ، ابتدا (کسی چیز یا مسافت کی) .
  • سیدھے، ابتدا سے آخر تک ، بِلا انقطاع .
  • بہت دور ، بعید .

Urdu meaning of dhur

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ya musaafat ka aaKhirii nuqta ya had, intihaa
  • intihaa.ii, aaKhirii
  • joh jo bailo.n ke kandhe par rakhaa jaataa hai, bojh ; DanDe ka uglaa hissaa jahaa.n joh lagaayaa jaataa hai, izzat kii jagah, saamne, aage, khuunTaa
  • raast, siidhaa, sachchaa (raasta vaGaira)
  • anjaam ; (majaazan) haqiiqat
  • aaGaaz, ibatidaa (kisii chiiz ya musaafat kii)
  • siidhe, ibatidaa se aaKhir tak, bula inqitaa
  • bahut duur, ba.iid

English meaning of dhur

Noun, Masculine

  • fore-part of a pole where the yoke is fixed,limit, end, load, yoke, start, beginning, true, straight (path)

धुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊँचा और श्रेष्ठ स्थान।
  • गाड़ी या रथ आदि का धुरा। अक्ष।
  • अंजाम , (मजाज़न) हक़ीक़त
  • आग़ाज़, इबतिदा (किसी चीज़ या मुसाफ़त की)
  • इंतिहाई, आख़िरी
  • किसी चीज़ या मुसाफ़त का आख़िरी नुक़्ता या हद, इंतिहा
  • गाड़ी का धुरा; अक्ष
  • जोह जो बैलों के कंधे पर रखा जाता है, बोझ , डंडे का उगला हिस्सा जहां जोह लगाया जाता है, इज़्ज़त की जगह, सामने, आगे, खूंटा
  • बहुत दूर, बईद
  • रास्त, सीधा, सच्चा (रास्ता वग़ैरा)
  • सीधे, इबतिदा से आख़िर तक, बुला इन्क़िता
  • धुरे के किनारे पर लगने वाली कील
  • भूमि की एक माप; बिस्वांसी
  • शीर्ष या ऊँचा स्थान
  • बैलों के कंधे पर रखा जाने वाला जुआ
  • भार; बोझ
  • आरंभ।

دُھر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone