تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھر بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

دَھر بَیٹْھنا

جلدی سے رکھ دینا .

ٹُھڈّی پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹْھنا

أ(عو) (کنایۃً) فکر مند ہونے۔غمگین ہونے کی جگہ۔

ٹھوڑی پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹْھنا

فکر مند ہونا ، مغموم ہوکر بیٹھنا.

ٹھوڑی پَر ہاتھ دَھر کے بَیٹْھنا

be anxious, be worried

ٹھوڑی کے نِیچے ہاتھ دَھر کَر بَیٹْھنا

سست ہونا، فکر مند ہونا

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھر کے بَیٹھنا

بیکار رہنا ، کام نہ کرنا ، نکما بیٹھنا ؛ کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹھنا

نا امید یا مایوس ہونا ؛ افسردہ ہو کے بیٹھ رہنا ۔

دِیوار بَیٹْھنا

دیوار گر جانا ، منہدم یا مسمار ہونا.

دَر پَر بَیٹْھنا

دروازے پر جم جانا، دھرنا دے کر بیٹھ جانا، در پر پڑنا

دَر و دِیوار بَیٹْھنا

گھر کے دروازے اور دیوار کا ڈھے جانا، مکان کا گر پڑنا

ہاتھ کے اُوپَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

۔ بیکار ہونا۔ ؎

ہات پَر ہات دَھرے بَیٹھنا

کوئی کام نہ ہونا ؛ بیکاری کے عالم میں ہونا ۔

پَیسے پَر دَھر کے بوٹِیاں اُڑانا

۔ دیکھو پیسے برابر بوٹیاں کرنا۔ ؎

ہاتھ پَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

کوئی کام نہ کرنا، بے کار بیٹھنا، کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھوں پَہ ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ؛کچھ نہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھر بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

دَھر بَیٹْھنا

dhar baiThnaa•धर बैठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَھر بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • جلدی سے رکھ دینا .

Urdu meaning of dhar baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaldii se rakh denaa

धर बैठना के हिंदी अर्थ

  • जल्दी से रख देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھر بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھر بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone