تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھر لینا" کے متعقلہ نتائج

دَھر لینا

گرفتار کرلینا، پکڑ لینا، قید کرنا

آگے دَھر لینا

bring forward

سامْنے دَھر لینا

پکڑ لینا ، گرفتار کرلینا ، تھام لینا ، لے چلنا.

زیرِ کَفْش دَھر لینا

جوتی کے نیچے دبا لینا، مغلوب کرنا، قابو میں کر لینا، زیر کر لینا

بَرْچِھیوں پَر دَھر لینا

برچھیوں کی نوکوں پر اٹھا لینا، برچھیوں کی نوکوں سے زخمی کردینا

باتوں میں دَھر لینا

لاجواب کرنا، قائل کرنا، گفتگو میں غلبہ حاصل کرنا

مُنہ پَر دَھر لینا

زد پر لینا ، نشانہ بنانا ۔

جان پَر پَتَّھر دَھر لینا

صبر کرنا.

کَر دَھرْ لینا

انتظام کرلینا

دَور لینا

قرانِ پاک سُننا .

دھار لینا

تھنوں سے من٘ھ لگا کر دودھ پینا ، من٘ھ میں دودھ کی دھار چھوڑنا.

دَھر کے نِچوڑ لینا

پوری طرح رس نکال لینا ، بالکل خشک کر دینا ، نہایت لاغر کر دینا .

دَریائی لینا

(عموماً پتنگ کا) ہوا میں اُوپر کو اُٹھنا یا اُڑنا

دَر لانا

اندر یا نیچے لانا

دَھر دینا

رکھ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھر لینا کے معانیدیکھیے

دَھر لینا

dhar lenaa•धर लेना

محاورہ

مادہ: دَھر

  • Roman
  • Urdu

دَھر لینا کے اردو معانی

  • گرفتار کرلینا، پکڑ لینا، قید کرنا
  • گھیر لینا
  • رکھ لینا
  • نشانہ بنا لینا، زد پر رکھ لینا
  • لعنت ملامت کرنا، قائل و معقول کرنا، خوب خبر لینا

Urdu meaning of dhar lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • giraftaar kar lenaa, paka.D lenaa, qaid karnaa
  • gher lenaa
  • rakh lenaa
  • nishaanaa banaa lenaa, zad par rakh lenaa
  • laanat malaamat karnaa, qaa.il-o-maaquul karnaa, Khuub Khabar lenaa

English meaning of dhar lenaa

  • detain, arrest, catch, hold, not allow to move
  • nab

धर लेना के हिंदी अर्थ

  • पकड़ लेना, क़ैद करना
  • घेर लेना
  • रख लेना
  • निशाना बना लेना, निशाने पर रख लेना
  • दोषारोप करना, किसी से अपनी बात को मनवा लेना, ख़ूब ख़बर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone