تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِرَہ" کے متعقلہ نتائج

بِرَہ

ہجر، جدائی، فراق کا صدمہ

بُرا

بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو‏، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا

بَرا

رک : بڑا (۲) ، ماش کی پسی ہوئی دال کی ٹکیا جو تل کر بنائی جاتی ہے .

برّا

بر (بھڑ) کی تکبیر

بَرَّہ

بھیڑ بکری کا چھوٹا بچہ، حلوان

بُرّا

کھو کھلا، اندر سے خالی

بِرّا

جو، چنا ملا ہوا اناج ، کئی قسم کے ملے ہوئے اناج

بِرْہا

جدائی، فراق، فرقت، مفارقت، ہجر

بَرْہا

وہ نالی جس سے کن٘ویں یا تالاب کا پانی کھیت میں پہن٘چتا ہے، پانی کی نالی

بَراہا

چولھے کے باکھسے کا وہ حصہ جو آگ سے متصل ہوتا ہے ، گھنی .

بَراہ

سور .

بَراہ

راستے سے، جیسے: (مسافر بسوں یا اسٹیشنوں پر لکھا ہوا) دہلی براہ آگرہ، خیر پور براہ حیدرآباد

بَبْرا

وہ کبوتر جس کا رنگ نیلا اور بازوؤں پر کالی کالی چتیاں ہوں

بِرَہی

دو پرت کی روٹی، جس کے بیچ میں چنے کی دال وغیرہ بھر کر پکاتے اور توے پر گھی ڈالتے جاتے ہیں

بُرا ہو

خانہ خراب ہو ، ناس ہو ، آفت ٹوٹے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِرَہ کے معانیدیکھیے

بِرَہ

birah•बिरह

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بِرَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہجر، جدائی، فراق کا صدمہ

شعر

Urdu meaning of birah

  • Roman
  • Urdu

  • hijar, judaa.ii, firaaq ka sadma

English meaning of birah

Noun, Feminine

  • separation

बिरह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वियोग, विछोह, प्रेमी या प्रेमिका के अलग-अलग होने पर अकलेपन की स्थिति, विरह
  • हिज्र, जुदाई, फ़िराक़ का सदमा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone