تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِروگی" کے متعقلہ نتائج

بِروگی

دُکھی، فراق زدہ، فرقت زدہ، مہجور، ہجر نصیب، صدمۂ ہجر کا مارا ہوا، محبوب کی جدائی میں مبتلا، کسی کے فراق یا تلاش میں فقیروں کا بھیس بھرے ہوے، مصیبت زدہ

بِراگی

۱. زاہد ، تارک الدنیا ، جس نے خواہشات نفسانی پر قابو پالیا ہو.

بِروگ

ہجر، فراق، جدائی

بَرْگی

مرہٹوں کا ایک نام

بِرْہاگی

آتش ہجراں ، فراق کی آگ ، جدائی کا غم

بھوگی

بھوگنے والا، محسوس کرنے والا

بِیوگی

وہ عاشق جواپنے محبوب سےجداہو

بِجوگی

one who is separated from his beloved

بِروتی

(ٹھگی) جاسوس کے شبہ سے بچنے کے لیے اکے دکے ہو کر ٹھگی کو نکلنے اور دور پرے مقررہ جگہ پر پہن٘چ کر جمع ہونے کا عمل

بِروگ لینا

جوگ دھارنا ، دنیا سے دل برداشتہ ہوکر جوگی یا جوگن بن جانا

بِروگ آ پَڑْنا

اتفاقی حادثہ پیش آنا ، مصیبت پڑنا

بیوَگی

بیوہ ہوجانے کی حالت، شوہر مرجانے کی صورت حال، بیواپن

بَرَونی

چوکا برتن صاف کرنے والی مزدورنی

بارَگی

ایک ہی دفعہ، ایک ساتھ

بَروسی

رک : بُرسی

اردو، انگلش اور ہندی میں بِروگی کے معانیدیکھیے

بِروگی

birogii•बिरोगी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بِروگی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دُکھی، فراق زدہ، فرقت زدہ، مہجور، ہجر نصیب، صدمۂ ہجر کا مارا ہوا، محبوب کی جدائی میں مبتلا، کسی کے فراق یا تلاش میں فقیروں کا بھیس بھرے ہوے، مصیبت زدہ

شعر

Urdu meaning of birogii

  • Roman
  • Urdu

  • dukhii, firaaq zada, phurqatazdaa, mahjuur, hijr nasiib, sadma-e-hijar ka maaraa hu.a, mahbuub kii judaa.ii me.n mubatlaa, kisii ke firaaq ya talaash me.n faqiiro.n ka bhes bhare ho.ii, musiibatazdaa

English meaning of birogii

Noun, Masculine

  • grieved or distressed (through separation from beloved)

बिरोगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बियोगी बियोग का मारा हुआ, प्रिय के वियोग में कल्पित

بِروگی کے متضادات

بِروگی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِروگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِروگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone