تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِرَد" کے متعقلہ نتائج

بِرَد

شہرت، ناموری، بڑائی، نیک نامی، شان و شوکت

بَرَد

بیل، گاو فر

بِرَدْھ

بوڑھا.

بُرد باری

بوجھ اٹھانا، برداشت کرنا، سنجیدگی

بَرْدُ الصَّدُور

(لفظاً) سینوں کا ٹھنڈا ہو جانا، (طب) سینے کا جکڑ جانا، ٹھنڈ لگ جانے سے سینے کی بستگی

بُرْد بار

(تکلیف وغیرہ) بوجھ اٹھانے والا، برداشت کرنے والا، حلیم، متحمل

بَرْدُ الْعَجُوز

موسم سرما کے آخری سات دن کی سردی جو نہایت شدید ہوتی ہے، آخر فروری کے چار اور ابتداے مارچ کے تین دن کی سردی (المنجد) .

بُرْد ہونا

ناکامی ہونا

بُرْد آنا

ناکامی ہونا، کام روڑا اٹکنا.

بُرْد دینا

ہارنا، دانْو پر لگا کر کھو دینا

بُرْد لینا

ہار مان لینا، مات قبول کر لینا.

بُرْد مارْنا

مفت کا نفع کمانا، غیر متوقع فائدہ اٹھانا.

بُرْد کھولْنا

پردہ فاش کرنا.

بُرْدِ یَمانی

خطہ یمن (عرب) کی بنی ہوئی منقش چادر یا کملی

بُرْدِ یَمَنی

خطہ یمن (عرب) کی بنی ہوی منقش چادر یا کملی

اردو، انگلش اور ہندی میں بِرَد کے معانیدیکھیے

بِرَد

birad•बिरद

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

بِرَد کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • شہرت، ناموری، بڑائی، نیک نامی، شان و شوکت

Urdu meaning of birad

  • Roman
  • Urdu

  • shauhrat, naamavrii, ba.Daa.ii, nekanaamii, shaan-o-shaukat

बिरद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • प्रसिद्धि, यश, बड़ाई, सुख्याति, वैभव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِرَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِرَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone