تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِرْلا" کے متعقلہ نتائج

بِرْلا

چند، تھوڑے سے، خال خال، شاذ، نادر، غیر معمولی

بُرْلا

ایک چھوٹی قسم کی بھڑ

بِرْلاپ

گریہ و زاری ، رونا دھونا

بَرْلاس

ایک قوم کا نام، ایک ترک قبیلہ یا اس کا ممبر

تلوار کی آنچ کے سامنے کوئی بِرلا ہی ٹھہرتا ہے

تلوار کے مقابلے پر کوئی غیرمعمولی شخص یعنی بہادر ہی ٹھہرتا ہے

بِرْلی

برلا (رک) کی تانیث

بِرَل

کھلا ، فاصلے پر ، شاذ و نادر

بِرُل

جو گھنا نہ ہو ، پتلا ، نازک ، نفیس ، عجیب ، نادر ، غیر معمولی ، کمیاب ، چند ، تھوڑا

بَرَل

چوڑے پتوں کا ایک پھل دار درخت، اس درخت کا پھل، جس کا رنگ زرد جلد دندانے دار اور مزہ کھٹا میٹھا ہوتا ہے

بَولا

(لفظاً) زبان سے بات نکلنے کا عمل، زبانی معاہدہ جو زمیندار اور کاشتکار کے درمیان ہو

بَھلا

خوب، بہتر (کسی اعتبار سے) پسندیدہ، موزوں، اچھا

بَدْلا

انتقام، تبدیل کیا، سزا، پاداش، تاوان، جزا

بَرْسا

بَرَس

بُرا

بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو‏، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا

بُرُوع

خوبیٔ عقل اور حسن میں بڑھ کر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِرْلا کے معانیدیکھیے

بِرْلا

birlaa•बिरला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

بِرْلا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • چند، تھوڑے سے، خال خال، شاذ، نادر، غیر معمولی
  • (ہندو) انوکھا، عجیب و غریب
  • چڑ چڑا
  • کشادہ، کھلا ہوا

Urdu meaning of birlaa

  • Roman
  • Urdu

  • chand, tho.De se, Khaal-Khaal, shaaz, naadir, Gairmaamuulii
  • (hinduu) anokhaa, ajiib-o-Gariib
  • chi.Dchi.Daa
  • kushaada, khulaa hu.a

English meaning of birlaa

Adjective, Masculine

  • eccentric, perverse
  • rare, scarce, few, little
  • wonderful

बिरला के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • अनेक या बहुतों में से ऐसा ही कोई जिसमें किसी विशिष्ट काम को करने की समर्थता तथा साहस होता है, जैसे-कलियुग में परोपकारी कोई विरला ही होता है, विशेष-इसके साथ ' ही ' का प्रयोग होता है
  • जो सब जगह या अधिकता से नहीं बल्कि कभी-कभी और कहीं-कहीं दिखाई देता या मिलता हो, दुर्लभ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِرْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِرْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone