تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھولْنا" کے متعقلہ نتائج

بُھولْنا

فراموش کرنا، بھلا دینا

بُھولنا چُوکنا

سہو ہوجانا، فروگزاشت ہوجانا

گَھر بُھولْنا

جب کوئی کہیں بہت عرصے کے بعد جاتا ہے تو جس کے گھر جاتا ہے وہ طنزاً اور شکایۃً کہتا ہے.

خُدا بُھولْنا

(نعوذ باللہ) اللہ کا خوف نہ کرنا.

راہ بُھولْنا

اتفاقی طور پر، بہت دنوں کے بعد، خلافِ اُمید، بُھولے بھٹکے.

راسْتَہ بُھول بُھولْنا

راستہ یاد نہ رہنا کسی اور راستے پر چل پڑنا .

دَم بُھولْنا

گم صُم ہو جانا، مبہوت ہو جانا، بد حواس ہو جانا

رَسْتَہ بُھولْنا

اِتّفاقاً کسی کے یہاں جانا.

مَزے بُھولْنا

عیش و آرام کو ترک کر دینا ۔

کِتاب بُھولْنا

سبق فراموش کر دینا ، پڑھ کر بھول جانا .

خُدا کو بُھولْنا

نیکی اور اِنصاف سے الگ ہو جانا.

مُصِیبَت بُھولْنا

کسی وجہ سے اپنی تکلیف سے خیال ہٹا لینا

رَفْتار بُھولْنا

مسرت کا اظہار کرنا.

چال بُھولْنا

حیران ہونا، ہکّا بکّا رہ چانا ؛ مات کھا جانا ؛ غلط راستے پر پڑ جانا ۔

سَبَق بُھولْنا

سب کچھ بھول جانا ، اگلا پیچھلا یاد نہ رہنا ، فراموش کر دینا ، نصیحت یاد نہ رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھولْنا کے معانیدیکھیے

بُھولْنا

bhuulnaa•भूलना

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

بُھولْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • فراموش کرنا، بھلا دینا
  • نظر انداز کرنا
  • فراموش ہو جانا، ذہن سے اتر جانا
  • (پر کے ساتھ) بھروسہ کرنا‏
  • مغرور ہونا‏
  • فریب کھانا
  • نازاں ہونا، اترانا
  • فریفتہ ہونا، ریجھنا

    مثال • ہور وو حسن نار ، دل کا سنگھار ، جس پر بھولیا سب سنسار . ( ۱۶۳۵ ، سب رس ، ۶۶ ) . میاں جوگی نہ بھولو رنڈی پرکہ وفا کب ہے ان کو مد نظر ( ۱۷۹۱ ، حسرت ، طوطی نامہ ، ۱۲۶ ) .

شعر

Urdu meaning of bhuulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • faraamosh karnaa, bhala denaa
  • nazarandaaj karnaa
  • faraamosh ho jaana, zahan se utar jaana
  • (par ke saath) bharosaa karnaa
  • maGruur honaa
  • fareb khaanaa
  • naazaa.n honaa, itraanaa
  • farefta honaa, riijhnaa

English meaning of bhuulnaa

Transitive verb

  • miss
  • overlook, omit
  • believe, have faith
  • to be proud
  • to love, adore
  • forget, go astray

भूलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • विस्मृत होना, याद न रहना, याद न रखना, उचित अवघान या ध्यान न रहने के कारण किसी काम या बात का स्मृति-क्षेत्र में न रह जाना
  • अंदेखी करना
  • भुला दिया जाना, दिमाग़ से उतर जाना
  • (पर के साथ) भरोसा करना
  • घमंडी होना
  • धोखा खाना
  • गर्व होना, नाज़ाँ होना, इतराना
  • मोहित होना, रीझना

بُھولْنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone