تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیجَہ" کے متعقلہ نتائج

بھیجَہ

سر کے اندر بھرا ہوا گودا، بھیجا، دماغ

بھیجا

دماغ، گودا، مغز، کھوپڑی کے اندرکا گودا

بھیجا کھانا

talk ad nauseam, bother or sicken by continuous talk

بھیجا لَوٹْنا

دماغ خراب ہو جانا، پاگل ہو جانا

بھیجا ہِلنا

سر میں سخت درد ہونا یا اس کی کیفیت و حالت کو ظاہر کرنا

بھیجا پِگَھلْنا

انتہائی گرمی کی وجہ سے پریشانی یا گھبراہٹ ہونا

بھیجا چاٹْنا

(بک بک کر کے) پریشان کرنا، سمع خراشی کرنا

بھیجا پَکْنا

(کسی کی بک بک سے) پریشان ہونا، تنگ آ جانا

بھیجا پَکانا

بھیجا پکنا کا تعدیہ

بھیجا کھا جانا

(بک بک کر کے) پریشان کرنا، سمع خراشی کرنا

بھیجا نِکْلا پَڑْنا

سخت درد ہونا

بھیجا ہِلا دینا

(بک بک کر کے) پریشان کرنا، سمع خراشی کرنا

بھیجا کھائیں سَر سَہْلائیں

inflict harm by flattering

بھیجا کھانا سَر سَہْلانا

سر سہلانا بھیجا کھانا، بظاہر مہربانی بباطن دشمنی کرنا، دوست بن کر نقصان پہنچانا، دوستی کے پردے میں دشمنی کرنا

بِھیجا پَک جانا

کسی کی باتوں سے دماغ پریشان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیجَہ کے معانیدیکھیے

بھیجَہ

bheja•भेजा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بھیجَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سر کے اندر بھرا ہوا گودا، بھیجا، دماغ

Urdu meaning of bheja

  • Roman
  • Urdu

  • sar ke andar bhara hu.a guudaa, bheja, dimaaG

भेजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेजा, खोपड़ी के अन्दर का गूदा, दिमाग़

بھیجَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone