تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلَتا" کے متعقلہ نتائج

بَھلَتا

ایک جھاڑی Paederia faetida

بُھلْتا

فریفتہ ہوتا ہوا ،عاشق ہوتا ہوا ، گرویدہ ہوتا ہوا.

بولْتا

بولنے والا

بَھلّات

ایک پہاڑی درخت کا پھل اور وہ دانہ، جو پھل کے چھتر پر ہوتا ہے، اسے بطور دوا استعمال کرتے ہیں اور اس کے رس کا داغ نہیں چھوٹتا، کپڑوں پر نشان ڈالنے کے کام بھی آتا ہے، اس کی دھونی یا رس لگنے سے بدن سوج جاتا ہے اور اس پر نیل پڑ جاتے ہیں، جو اکثر فوجداری مقدمات میں ضرب کی شہادت کے لئے بنائے جاتے ہیں، بلادر

بُھلات

فریفتہ کرتا ہوا ، عاشق بناتا ہوا ، گرویدہ کرتا ہوا.

بَھرتا

خاوند، مالک

بَھلا

خوب، بہتر (کسی اعتبار سے) پسندیدہ، موزوں، اچھا

بولْتے

بولتا کی جمع یا مغیرہ صورت، ترکیب میں مستعمل

بولتی

بولتا کی تانیث

بُھرتا

بُھلْنا

بھولنا، فریفتہ ہونا

بَلْتی

ڈوری پیٹنے کا آن٘کڑے دار آہنی تکلے کی شکل کا اوزار جس میں ایک چوبی لٹو مع ایک نلی پڑا رہتا ہے

بولْتا ہُوا

کھلا ہوا، واضح ، موثر ، روشن جس سے انکار نہ کیا جا سکے، دل میں اتر جانے والا

بھاتا

پسندیدہ، مرغوب، چاہا ہوا

بَھتَّہ

بھتّہ (۲)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلَتا کے معانیدیکھیے

بَھلَتا

bhaltaa•भलता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَھلَتا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک جھاڑی Paederia faetida

Urdu meaning of bhaltaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek jhaa.Dii Paederia faetid

भलता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक झाड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلَتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلَتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone