تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوتَھرے" کے متعقلہ نتائج

تھوتَھرے

بیکار ، نکمے ، انجام خراب ، نا فہم ، بد عقل ، بیوقوف.

تھوتْھرا

تھوترا

تھوتَھر

رک : تھوتر .

تھوتھے

تھوتھا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

تھوتْرا

کُترا ہوا، چوہوں یا کیڑوں کا کھایا ہوا (اناج)، نکما، خراب، تھوتر

تِیتَری

تیتر کی تانیث، تیتر کی مادہ، ایک پرندہ عموماً مرغ کے برابر سیاہی مائل سفید چتی دار ہوتا ہے، لاط

تَوتاری

(ٹھگ) مکر و فریب

تَتْری

تاتاری (رک) کی تخفیف تراکیب میں مستعمل (شاہی کے معنی میں).

تَتاری

تاتاری (رک) کی تخفیف

تِہَتَّرواں

تہتر سے منسوب یا متعلق، ترتیب میں بہتّرویں کے بعد کا

تِیاتُری

تیاتر (رک) سے منسوب یا متعلق .

تاتری

ایک قسم کا پیڑ

تِیتْرا

وہ بیٹا جو تین لڑکیوں کے بعد پیدا ہوا ہو

تَوتْرَہ

مشک بلیوں کی دوسری قسم جو شمال مغربی اور ہمالیائی علاقوں میں ملتی ہیں، انگ: Martes.

تِیتوری

رک:تتِلی، تیتری.

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوتَھرے کے معانیدیکھیے

تھوتَھرے

thothare•थोथरे

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تھوتَھرے کے اردو معانی

  • بیکار ، نکمے ، انجام خراب ، نا فہم ، بد عقل ، بیوقوف.

Urdu meaning of thothare

  • Roman
  • Urdu

  • bekaar, nikamme, anjaam Kharaab, na fahm, badaaqal, bevaquuf

थोथरे के हिंदी अर्थ

  • बेकार, निकम्मे, मूर्ख, अल्पबुद्धि, बेवक़ूफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوتَھرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوتَھرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone