تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوتَر" کے متعقلہ نتائج

تھوتَر

رک : تھونْترا ، کند ، جس کی دھار کاٹ نہ کرے ، کھنڈا ، بھترا ، متھرا ، کوٹا ہوا ، ملا دلا ، گھسا ہوا ، پرانا ؛ بلا دندان ، بے دانت ، کھوکھلا ، اندر سے کھایا ہوا ، گھن لگا ہوا.

تھوتْرا

کُترا ہوا، چوہوں یا کیڑوں کا کھایا ہوا (اناج)، نکما، خراب، تھوتر

توتَر

توتلا

تھوتَھر

رک : تھوتر .

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تھوتَھرے

بیکار ، نکمے ، انجام خراب ، نا فہم ، بد عقل ، بیوقوف.

تھوتا

رک : تھوتھا.

تھوتی

تھوتا (رک) کی تانیث.

تِہَتَّر

تین اوپرستر، تین اورستر، ہندسوں میں: 73

تاتری

ایک قسم کا پیڑ

تَوتْرَہ

مشک بلیوں کی دوسری قسم جو شمال مغربی اور ہمالیائی علاقوں میں ملتی ہیں، انگ: Martes.

تاتُورَہ

دھتورہ

تھوتْھرا

تھوترا

تِیتَری

تیتر کی تانیث، تیتر کی مادہ، ایک پرندہ عموماً مرغ کے برابر سیاہی مائل سفید چتی دار ہوتا ہے، لاط

تَوتاری

(ٹھگ) مکر و فریب

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوتَر کے معانیدیکھیے

تھوتَر

thotar•थोतर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تھوتَر کے اردو معانی

  • رک : تھونْترا ، کند ، جس کی دھار کاٹ نہ کرے ، کھنڈا ، بھترا ، متھرا ، کوٹا ہوا ، ملا دلا ، گھسا ہوا ، پرانا ؛ بلا دندان ، بے دانت ، کھوکھلا ، اندر سے کھایا ہوا ، گھن لگا ہوا.

Urdu meaning of thotar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha thon॒taraa, kund, jis kii dhaar kaaT na kare, khunDaa, bhatraa, mathuraa, koTaa hu.a, mila dilaa, ghusaa hu.a, puraanaa ; bala dandaan, be daa.nt, khokhlaa, andar se khaaya hu.a, ghun laga hu.a

English meaning of thotar

  • worm-eaten or hollow grain

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone