تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھو تُھو کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

تُھو تُھو کَرْنا

۱. بار بار تھوکنا ، ناگواری کا اظہار کرنا.

تُھو تُھو کَہْنا

لعنت بھیجنا، لعن طعن کرنا، نفریں کرنا

چھی تُھو کَرنا

آخ تھو کرنا، نفرت یا ناپسندیدگی کے کلمات منھ سے نکالنا، برا بھلا کہنا، نخرے کرنا

تُھو تَھڑَلّا کَرنا

لعن طعن کرنا.

بھاو تاو کَرنا

مول تول کرنا، سودا طے کرنا، دام اور قیمت متعین کرنا

تُوں تاں کَرْنا

تو تو میں میں کرنا، گالی گلوچ کرنا، مغلظات بکنا

تُو تُو کَرنا

جھگڑنا، لڑنا

تَھئی تَھئی کَرْنا

تھئی تھئی کی آواز نکالنا ، تھپ تھپ کی آواز ہونا ؛ نال سر کے ساتھ ناچنا گانا ، تھاپ پر ناچنا .

تُھوہ تُھوہ کَرنا

تھو تھو کرنا، تھوکنا، بار بار تھوکنا، (مجازاً) ناگواری کا اظہار کرنا، لعنت بھیجنا، نفریں کرنا، نفرت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھو تُھو کَرْنا کے معانیدیکھیے

تُھو تُھو کَرْنا

thuu-thuu karnaa•थू-थू करना

اصل: ہندی

مادہ: تھُو

  • Roman
  • Urdu

تُھو تُھو کَرْنا کے اردو معانی

 

  • ۱. بار بار تھوکنا ، ناگواری کا اظہار کرنا.
  • ۲. لعنت بھیجنا ، نفریں کرنا (اوپر ، پر یا پہ کے ساتھ).

Urdu meaning of thuu-thuu karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. baar baar thuukana, naagavaarii ka izhaar karnaa
  • ۲. laanat bhejnaa, nafrii.n karnaa (u.upar, par ya pe ke saath)

English meaning of thuu-thuu karnaa

 

  • damnation, to curse, to hate
  • spit, spit repeatedly, spit in scorn, Metaphorically: showing displeasure, express contempt

थू-थू करना के हिंदी अर्थ

 

  • लानत भेजना, कोसना, नफरत करना
  • थूकना, बार-बार थूकना, प्रतीकात्मक: अप्रसन्नता प्रकट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھو تُھو کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھو تُھو کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone