تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوڑے" کے متعقلہ نتائج

تھوڑے

کچھ، قلیل، کم، مقدار میں کم

تھوڑے لِکھے کو بَہُت سَمَجْھنا

رک : تھوڑا لکھا بہت جاننا یا سمجھنا.

تھوڑے لِکھے کو بَہُت جانْنا

رک : تھوڑا لکھا بہت جاننا یا سمجھنا.

تھوڑے دِنوں سے

of late, for the last few days

تھوڑے پانی میں ابھرے پھر تے ہیں

ذرا سی بات پر اتراتے ہیں، کم ظرف ہیں

تھوڑے پانی کا بُلّا

(مجازاً) کم ظرف، اوچھا

تھوڑے پانی کا بُلْبُلا

کم ظرف یا کمینہ شخص.

تھوڑے میں اُبَل پَڑْنا

ذرا سی بات میں آپے سے باہر ہو جانا ، کم ظرفی کا اظہار کرنا .

تھوڑے سے تھوڑا

بہت قلیل، کم سے کم، ذرا سا

تھوڑے دھن میں کھل اترائے

تھوڑا سا روپیہ مل جانے پر کم ظرف اترانے لگتا ہے

دِل میں تھوڑے تھوڑے ہونا

آزاد ہونا ، نادم ہونا .

میں تھوڑے تھوڑے ہونا

آزردہ ہونا، نادم ہونا

نام بَڑا دَرشَن تھوڑے

جیسا نام ہے ویسا کام نہیں

سُکھ سے دُکھ بَھلا جو تھوڑے دِن کا ہو

تکلیف اگر تھوڑے دن کی ہو تو بہتر ہے کیونکہ اس سے انسان کو آرام کی قدر ہوتی ہے

بِپَت بَرابَر سُکْھ نَہِیں، جو تھوڑے دِن کی ہو

تھوڑی مصیبت آسودہ حالی کی قدر کا موجب ہو جاتی ہے

گَدھے کا جِینا تھوڑے دِن بَھلا

نالائق یا مصبیت زدہ جلد مر جائے تو اچھا ہے

شامَتیں کَہہ کے تھوڑِے آتی ہیں

مصیبتیں یکایک آتی ہیں، مصیبتیں اطلاع دے کر نہیں آتیں

ساسَر سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوڑے کے معانیدیکھیے

تھوڑے

tho.Deथोड़े

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: تھوڑا

  • Roman
  • Urdu

تھوڑے کے اردو معانی

صفت

  • کچھ، قلیل، کم، مقدار میں کم

فعل متعلق

  • تھوڑا ہی، نہیں، ہر گز نہیں

شعر

Urdu meaning of tho.De

  • Roman
  • Urdu

  • kuchh, qaliil, kam, miqdaar me.n kam
  • tho.Daa hii, nahiin, hargiz nahii.n

English meaning of tho.De

Adjective

  • few, little bit

Adverb

  • little bit, no way

थोड़े के हिंदी अर्थ

विशेषण

क्रिया-विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تھوڑے

کچھ، قلیل، کم، مقدار میں کم

تھوڑے لِکھے کو بَہُت سَمَجْھنا

رک : تھوڑا لکھا بہت جاننا یا سمجھنا.

تھوڑے لِکھے کو بَہُت جانْنا

رک : تھوڑا لکھا بہت جاننا یا سمجھنا.

تھوڑے دِنوں سے

of late, for the last few days

تھوڑے پانی میں ابھرے پھر تے ہیں

ذرا سی بات پر اتراتے ہیں، کم ظرف ہیں

تھوڑے پانی کا بُلّا

(مجازاً) کم ظرف، اوچھا

تھوڑے پانی کا بُلْبُلا

کم ظرف یا کمینہ شخص.

تھوڑے میں اُبَل پَڑْنا

ذرا سی بات میں آپے سے باہر ہو جانا ، کم ظرفی کا اظہار کرنا .

تھوڑے سے تھوڑا

بہت قلیل، کم سے کم، ذرا سا

تھوڑے دھن میں کھل اترائے

تھوڑا سا روپیہ مل جانے پر کم ظرف اترانے لگتا ہے

دِل میں تھوڑے تھوڑے ہونا

آزاد ہونا ، نادم ہونا .

میں تھوڑے تھوڑے ہونا

آزردہ ہونا، نادم ہونا

نام بَڑا دَرشَن تھوڑے

جیسا نام ہے ویسا کام نہیں

سُکھ سے دُکھ بَھلا جو تھوڑے دِن کا ہو

تکلیف اگر تھوڑے دن کی ہو تو بہتر ہے کیونکہ اس سے انسان کو آرام کی قدر ہوتی ہے

بِپَت بَرابَر سُکْھ نَہِیں، جو تھوڑے دِن کی ہو

تھوڑی مصیبت آسودہ حالی کی قدر کا موجب ہو جاتی ہے

گَدھے کا جِینا تھوڑے دِن بَھلا

نالائق یا مصبیت زدہ جلد مر جائے تو اچھا ہے

شامَتیں کَہہ کے تھوڑِے آتی ہیں

مصیبتیں یکایک آتی ہیں، مصیبتیں اطلاع دے کر نہیں آتیں

ساسَر سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone