تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَرّا" کے متعقلہ نتائج

ٹَرّا

بک بک کرنے والا، سخت کلام، تند گفتار

ٹَرّا پَن

تند گفتاری، بد مزاجی

ٹَرّانا

لگاتار بولنا جس سے سننے والا گھبرا جائے.

ٹرالَر

کشتی جس سے بڑے جال کو کھین٘چتے ہیں ، دام کشتی.

ٹَرَّہ

بچھڑا، گھوڑے کا جوان بچہ

ٹرافی

فتح یا کامیابی کی نشانی ، یادگار، ٹروفی.

ٹرام

ریل سے ملتی جلتی گاڑی جو ریل کی پڑی پر چلتی ہے (بعض بڑے شہروں کی سڑکوں پر اس کا رواج ہے ، بمبئی اور ہندستان کے بڑے شہروں میں ٹرام برقی طاقت سے چلتی ہے).

ٹرانْسْفارْمَر

ایک برقی رو سے مختلف قوت کی دوسری رو کو اعتدال پر رکھنے کا آلہ، اس کے ذریعے کم برقی قوت کو زیادہ اور ذیادہ کو کم برقی قوت کی رو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے.

ٹُرّا اَناج

باجرا، موٹھ اور جوار وغیرہ کو کہتے ہیں

ٹَرانْسْ مِیٹَر

ریڈیو اسٹیشن میں وہ آلہ جس کے ذریعے سگنل یا پیعام وغیرہ بھیجا جائے، آلہ نشر

ٹَراؤُٹ

ایک قسم کی مچھلی جو سرد علاقوں کی جھیلوں دریاؤں اور سمندروں میں پائی جاتی ہے اور جس کا گوشت بہت لذیذ سمجھا جاتا ہے.

ٹَرائِل

(قانون) مقدمے کی سماعت، عدالتی تحقیقات.

ٹَرانْس فارْمیشَن

(سائنس) تبدیل بئیت، تغیر کلی.

ٹرام گاڑی

رک : ٹرام.

ٹِراکْٹَر

رک : ٹریکٹر .

ٹِراکُٹا

پکی مٹی.

ٹَرافِک

سڑک پر گاڑیوں وغیرہ کی آمد و رفت نیز ریل اور جہاز کے ذریعہ مال اور مسافروں کی نقل و حمل ، رک : ٹریفک.

ٹِراڈِیشَن

روایات ، رسم و رواج، طریقۂ کار ، اصول.

ٹَرانْسْفَر

۱. تبادلہ، بدلی، تبدیلی.

ٹَرانْزِسْٹَر

ایک چھوٹا دھاتی آلہ جو برقیاتی نلی کاکام کرتا ہے.

ٹَِرانْسِسْٹَر

رک : ٹرانزسٹر.

ٹَرانْسْپورْٹ

نقل و حمل، مال یا مسافروں کا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا ، سواری اور باربرداری.

ٹَِرانْسْمِشَن

ترسیل، انتقال، ٹرانسمیٹر کے ذریعے سگنل یا پیعام وغیرہ کی ترسیل، (حرارت وغیرہ کا) گزر ؛ سرایت

تھان کا ٹَرا

(مجازاً) وہ شخص جو اپنے گھر پر ٹرائے اور شیر ہو.

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَرّا کے معانیدیکھیے

ٹَرّا

Tarraaटर्रा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹَرّا کے اردو معانی

صفت

  • بک بک کرنے والا، سخت کلام، تند گفتار
  • تیز، سخت اور کڑوے تمباکو کا سلفہ یا گولی
  • مضبوط، مسٹنڈا
  • شریر، سرکس، بد مزاج (گھوڑا، آدمی)

شعر

Urdu meaning of Tarraa

  • Roman
  • Urdu

  • bakbak karne vaala, saKht kalaam, tund guftaar
  • tez, saKht aur ka.Dvii tambaakuu ka salfaa ya golii
  • mazbuut, musTanDaa
  • shariir, sarkas, badamizaaj (gho.Daa, aadamii

English meaning of Tarraa

Adjective

  • addicted to chattering or to answering
  • stubborn, obstinate, unruly
  • harsh, surly, rude, saucy, pert, insolent, audacious
  • wicked, vicious (as a horse)
  • stout, strong, sturdy

टर्रा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (व्यक्ति) जो उद्दण्डतापूर्वक ऊँचे स्वर में बढ़-बढ़कर बातें करता हो। कटुवादी।
  • जो जरा-सी बात पर लड़ने को तैयार हो जाय।
  • कटुभाषी
  • उद्दंडता से बोलने वाला; ऐंठकर बोलने वाला।

ٹَرّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَرّا

بک بک کرنے والا، سخت کلام، تند گفتار

ٹَرّا پَن

تند گفتاری، بد مزاجی

ٹَرّانا

لگاتار بولنا جس سے سننے والا گھبرا جائے.

ٹرالَر

کشتی جس سے بڑے جال کو کھین٘چتے ہیں ، دام کشتی.

ٹَرَّہ

بچھڑا، گھوڑے کا جوان بچہ

ٹرافی

فتح یا کامیابی کی نشانی ، یادگار، ٹروفی.

ٹرام

ریل سے ملتی جلتی گاڑی جو ریل کی پڑی پر چلتی ہے (بعض بڑے شہروں کی سڑکوں پر اس کا رواج ہے ، بمبئی اور ہندستان کے بڑے شہروں میں ٹرام برقی طاقت سے چلتی ہے).

ٹرانْسْفارْمَر

ایک برقی رو سے مختلف قوت کی دوسری رو کو اعتدال پر رکھنے کا آلہ، اس کے ذریعے کم برقی قوت کو زیادہ اور ذیادہ کو کم برقی قوت کی رو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے.

ٹُرّا اَناج

باجرا، موٹھ اور جوار وغیرہ کو کہتے ہیں

ٹَرانْسْ مِیٹَر

ریڈیو اسٹیشن میں وہ آلہ جس کے ذریعے سگنل یا پیعام وغیرہ بھیجا جائے، آلہ نشر

ٹَراؤُٹ

ایک قسم کی مچھلی جو سرد علاقوں کی جھیلوں دریاؤں اور سمندروں میں پائی جاتی ہے اور جس کا گوشت بہت لذیذ سمجھا جاتا ہے.

ٹَرائِل

(قانون) مقدمے کی سماعت، عدالتی تحقیقات.

ٹَرانْس فارْمیشَن

(سائنس) تبدیل بئیت، تغیر کلی.

ٹرام گاڑی

رک : ٹرام.

ٹِراکْٹَر

رک : ٹریکٹر .

ٹِراکُٹا

پکی مٹی.

ٹَرافِک

سڑک پر گاڑیوں وغیرہ کی آمد و رفت نیز ریل اور جہاز کے ذریعہ مال اور مسافروں کی نقل و حمل ، رک : ٹریفک.

ٹِراڈِیشَن

روایات ، رسم و رواج، طریقۂ کار ، اصول.

ٹَرانْسْفَر

۱. تبادلہ، بدلی، تبدیلی.

ٹَرانْزِسْٹَر

ایک چھوٹا دھاتی آلہ جو برقیاتی نلی کاکام کرتا ہے.

ٹَِرانْسِسْٹَر

رک : ٹرانزسٹر.

ٹَرانْسْپورْٹ

نقل و حمل، مال یا مسافروں کا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا ، سواری اور باربرداری.

ٹَِرانْسْمِشَن

ترسیل، انتقال، ٹرانسمیٹر کے ذریعے سگنل یا پیعام وغیرہ کی ترسیل، (حرارت وغیرہ کا) گزر ؛ سرایت

تھان کا ٹَرا

(مجازاً) وہ شخص جو اپنے گھر پر ٹرائے اور شیر ہو.

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَرّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَرّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone