تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِرینْدا" کے متعقلہ نتائج

ٹِرینْدا

تریندا (رک) کا بگاڑ

ٹیرْنا

ہلانا، پکارنا ہان٘ک لگانا، چیخنا ، چلانا.

ٹَرْنا

تیل کے کولہو میں ٹھون٘کا اور کتری سے بندھی ہوئی رسی

ٹَرْیا

ایک زیور کا نام جو ہندو عورتیں بازوؤں پر پہنتی ہیں، عموماً جمع (ٹڑیاں) مستعمل ہے.

ٹھینگا

(ٹھگ) کٹار، تلوار

ٹِرْیانا

(کبوتر بازی) پربند کبوتر کا اُڑجانا

ٹَکِینا

(خاکروبی) بھنْگی کی ماہانہ اُجرت جو کسی زمانے میں ایک ٹکا ماہانہ کے حساب سے اناج کی فصل کٹنے پر دی جاتی تھی اور روز مرّہ کے پیٹ بھرنے کو بچا کھچا جھوٹا کھانا، (بعض مقامات پر اب تک ٹکینے کا رواج ہے)

ٹَرّانا

لگاتار بولنا جس سے سننے والا گھبرا جائے.

ٹینا

چھوٹی قسم کا مرغا، دوغلا مرغا

ٹھینٹا

چنے کا ڈوڈا ، ڈوڈا ، کپاس کا ٹینٹ ، گھینٹی ، اوپر کا خول جس میں روئی بند ہوتی ہے

ٹَینڈا

رک : ٹنڈا.

ٹھینا

(عو، عوام) طعن و تشنیع

ٹینٹا

کریل کا پھل، ٹینٹر

ٹَرَکْنا

چلا جانا، ہٹ جانا، کھسک جانا، ٹل جانا

ٹِرْبَنگا

ٹیڑھا، بان٘کا، کج مج، ٹیڑھا، خمیدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِرینْدا کے معانیدیکھیے

ٹِرینْدا

Tirendaa•टिरेंदा

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

ٹِرینْدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تریندا (رک) کا بگاڑ

Urdu meaning of Tirendaa

  • Roman
  • Urdu

  • tariinadaa (ruk) ka bigaa.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِرینْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِرینْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone