تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَرْوَت" کے متعقلہ نتائج

ٹَرْوَت

ایک قسم کی راگنی.

ٹَرْوا

ایک زیور کا نام جو پیر میں پہنا جاتا ہے اور اواز دیتا ہے.

ٹَرُّو

ٹرانے والا، مین٘ڈک ، بھنورا ؛ کوّا

ٹَٹَرْوا

ایک قسم کا چان٘دی کا زیور

ٹُٹْرُوں

چھوٹی فاختہ، پنڈکی

چِکْنے گَھڑے پَر بُوند نہیں ٹَھہَرتی

بے غیرت کو پروا نہیں ہوتی .

کَوّا ٹَر ٹَراتا ہی ہے ، دھان پَکْتے ہی ہَیں

کوّا تلملاتا ہی رہتا ہے مگر دھان پکے بغیر نہیں رہتے ، دشمن کے بُرا چاہنے سے بُرا نہں ہوتا

تلوار کی آنچ کے سامنے کوئی بِرلا ہی ٹھہرتا ہے

تلوار کے مقابلے پر کوئی غیرمعمولی شخص یعنی بہادر ہی ٹھہرتا ہے

زَمِین پاؤں کے نِیچے نَہیں ٹھہَرتِی

برا زمانہ ہے، کوئی کسی کا نہیں، سخت گھبراہٹ ہے

ٹَرْبَن

رک ٹربائن.

ٹَرْپَر

چوں چرا، مزاحمت، بکواس، ٹرپھس، چیں پٹاخ.

ٹَرْواس

بیہودہ کلام، بکواس.

ٹَرْخَل

ذلیل اور بیہودہ ، عورت، بے تمیز و نالائق عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَرْوَت کے معانیدیکھیے

ٹَرْوَت

Tarvat•टर्वत

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹَرْوَت کے اردو معانی

  • ایک قسم کی راگنی.

Urdu meaning of Tarvat

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii raaginii

टर्वत के हिंदी अर्थ

  • एक प्रकार की रागिनी

ٹَرْوَت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَرْوَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَرْوَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone