تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَرْوا" کے متعقلہ نتائج

ٹَرْوا

ایک زیور کا نام جو پیر میں پہنا جاتا ہے اور اواز دیتا ہے.

ٹَٹَرْوا

ایک قسم کا چان٘دی کا زیور

ٹَرْواس

بیہودہ کلام، بکواس.

ٹَرْواسی

ٹرٹر کرنے والا، بیہودہ بکواس کرنے والا، ٹرّا

ٹَرْواسِن

بیہودہ بکنے والی عورت

ٹَرْیا

ایک زیور کا نام جو ہندو عورتیں بازوؤں پر پہنتی ہیں، عموماً جمع (ٹڑیاں) مستعمل ہے.

ٹیرْوا

آب نے، فوارہ، کلی یا حقے کی وہ نلی، جس پر چلم رکھتے ہیں

ٹَرّا

بک بک کرنے والا، سخت کلام، تند گفتار

ٹِھرْوا

رک : پالا

ٹَرُّو

ٹرانے والا، مین٘ڈک ، بھنورا ؛ کوّا

ٹَرَّہ

بچھڑا، گھوڑے کا جوان بچہ

ٹُورا

بد وضع، بد معاش، کمین، لفنْگا

ٹیرا

اینْچاتانی

ٹیری

ایک درخت کا نام جس کی چھال سے رن٘گ حاصل کیا جاتا ہے.

ٹَھہْراؤ

ٹھیراؤ، ٹھہرنے والا، دیرپا، پائدار، مستقل، ٹکاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَرْوا کے معانیدیکھیے

ٹَرْوا

Tarvaa•टर्वा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹَرْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک زیور کا نام جو پیر میں پہنا جاتا ہے اور اواز دیتا ہے.

Urdu meaning of Tarvaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek zevar ka naam jo pair me.n pahna jaataa hai aur avaaz detaa hai

टर्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ज़ेवर का नाम जो पैर में पहना जाता है और अवाज़ देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَرْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَرْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone