تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَر" کے متعقلہ نتائج

شَر

بدی، شرارت، فساد، فتنہ، خرابی (خیر کی ضد)

شر

شَر کَرْنا

جھگڑا کرنا، لڑائی یا جنگ کرنا، فتنہ و فساد برپا کرنا، شور و غل مچانا

شَر ہونا

شر کرنا (رک) کا لازم .

شَر آباد

abode/home/ of evil

شَر پَسَنْد

شریر، مفسد، بدذات، کمینہ

شَر اُٹْھنا

جھگڑا یا ہنگامہ ہونا ، فتنہ کھڑا ہونا ، فساد ہونا .

شَر اُڑْنا

جھگڑا یا فتنہ مٹ جانا .

شَر بَڑْھنا

شر بڑھانا (رک) کا لازم .

شَر نِکَلْنا

شر نکالنا (رک) جس کا لازم .

شَر اُٹھانا

جھگڑا برپا کرنا، فساد یا فتنے کی ابتدا کرنا، فتنہ برپا کرنا

شَر شور

ہنگامہ ، شور و غل .

شَر نِکالْنا

جان بوجھ کر لڑائی جھگڑے یا فتنے کی ابتدا کرنا .

شَر بَڑھانا

جھگڑے یا فتنہ و فساد کو طول دینا ، جھگڑا بڑھانا .

شَر دھار

एक नरक का नाम।

اردو، انگلش اور ہندی میں شَر کے معانیدیکھیے

شَر

shar•शर

نیز : شر

وزن : 2

جمع: شُرُور

اشتقاق: شَرَّ

  • Roman
  • Urdu

شَر کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر، واحد

  • بدی، شرارت، فساد، فتنہ، خرابی (خیر کی ضد)

    مثال • خدایا منجے خیر دے شر ستینڈر کر بڑیاں کے بڑے ڈر ستی (۱۶۰۹ ، قطب مشتری ، ۵) ان کے شر و بلیات مجھ پر نہ روا کر . (۱۷۳۲ ، کربل کتھا ، ۴۴)

  • تکرار، حجت، جھگڑا
  • شور، ہنگامہ، فیل
  • (تصوّف) وہ برائی جو غیر اللہ کی طرف راجع ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شَعْر

بال، مُو

شعر

Urdu meaning of shar

  • Roman
  • Urdu

  • badii, sharaarat, fasaad, fitna, Kharaabii (Khair kii zid
  • takraar, hujjat, jhag.Daa
  • shor, hangaamaa, fel
  • (tasavvuph) vo buraa.ii jo Gair allaah kii taraf raajaa ho

English meaning of shar

Arabic - Noun, Masculine, Singular

Sanskrit - Noun, Masculine

  • A sort of reed or grass, bulrush
  • arrow, javelin,
  • a shaft
  • the upper part or cream of slightly curdled milk or curd

शर के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone