تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَرُّو" کے متعقلہ نتائج

ٹَرُّو

ٹرانے والا، مین٘ڈک ، بھنورا ؛ کوّا

ٹُرُو کاپی

اصل کے مطابق نقل ، اصل چیز سے بالکل مشابہ.

ٹروگَن

چکوریا کوئزل کا خاندان، Torogon پرندوں کی ایک جنس، دراج، شاخدار.

ٹُروفی

رک : ٹرافی

ٹَرْوا

ایک زیور کا نام جو پیر میں پہنا جاتا ہے اور اواز دیتا ہے.

ٹَرْوَت

ایک قسم کی راگنی.

ٹَرَولی

رک : ٹرالی.

ٹَرْواسی

ٹرٹر کرنے والا، بیہودہ بکواس کرنے والا، ٹرّا

ٹَرْواس

بیہودہ کلام، بکواس.

ٹُرُوپ لِیڈَر

ٹروپ (رک) کا سربراہ یا سردار، سواروں کے دستے کا سالار.

ٹَرْواسِن

بیہودہ بکنے والی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَرُّو کے معانیدیکھیے

ٹَرُّو

Tarruuटर्रू

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹَرُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹرانے والا، مین٘ڈک ، بھنورا ؛ کوّا
  • ایک کھلونا جس پر جھلّی پر جھلّی منڈھ کر پھراتے ہیں اور اس کے پھرانے سے مین٘ڈک کی سی آواز نکلتی ہیں.
  • ۔(ھ۔ بفتح اوّل وتشدید دوم وسکون واو معروف) مذکر۔ ۱۔مینڈک۔ ۲۔ایک کھلونے کا نام جس پر جھِلّی منڈھ کر پھراتے ہیں۔

اسم، مؤنث

  • رک : ٹر ، عید کا دوسرا دن.

Urdu meaning of Tarruu

  • Roman
  • Urdu

  • Traane vaala, miinDak, bhanvraa ; koXvaa
  • ek khilaunaa jis par jhillii par jhillii munDh kar firaate hai.n aur is ke phiraane se miinDak kii sii aavaaz nikaltii hai.n
  • ۔(ha। baphtaa avval vatashdiid dom vaskon vaa.i maaruuf) muzakkar। १।men.Dhak। २।ek khilaune ka naam jis par jhillii munDh kar firaate hai.n
  • ruk ha Tar, i.id ka duusraa din

English meaning of Tarruu

Noun, Masculine

ٹَرُّو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَرُّو

ٹرانے والا، مین٘ڈک ، بھنورا ؛ کوّا

ٹُرُو کاپی

اصل کے مطابق نقل ، اصل چیز سے بالکل مشابہ.

ٹروگَن

چکوریا کوئزل کا خاندان، Torogon پرندوں کی ایک جنس، دراج، شاخدار.

ٹُروفی

رک : ٹرافی

ٹَرْوا

ایک زیور کا نام جو پیر میں پہنا جاتا ہے اور اواز دیتا ہے.

ٹَرْوَت

ایک قسم کی راگنی.

ٹَرَولی

رک : ٹرالی.

ٹَرْواسی

ٹرٹر کرنے والا، بیہودہ بکواس کرنے والا، ٹرّا

ٹَرْواس

بیہودہ کلام، بکواس.

ٹُرُوپ لِیڈَر

ٹروپ (رک) کا سربراہ یا سردار، سواروں کے دستے کا سالار.

ٹَرْواسِن

بیہودہ بکنے والی عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَرُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَرُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone