تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَک" کے متعقلہ نتائج

نَک

ناک کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل : جیسے، نک توڑا، نکسیر وغیرہ

نَک سِک سے

ہر طرح سے ، سب طرح سے ، اوّل تا آخر ؛ تمام تر ۔

نَک کَٹی

(ب) امث ۔ رسوائی ، بد نامی ، سبکی ، خفت ، ذلت ، بے غیرتی ،خواری

نَک کَٹا

وہ شخص جس کی ناک کٹی ہوئی ہو، کٹی ناک والا، بینی بریدہ، بےغیرت، کٹی ہوئی ناک والا

نَک دَم

(لکھنؤ) حیران، پریشان، ناک میں دم کا مخفف ہے۔ اول تو فصل کی خرابی، دوسرے آئے دن کی قحط کی دھولوں نے نک دم کر رکھا ہے

نَک بَہنا

وہ شخص جس کی ناک بہا کرے یا بہتی رہے

نَک بَہْنی

نک بہنا (رک) کی تانیث

نَک توڑا

نک توڑا (نک کے تحتی)

نَک توڑی

نک توڑا (رک) کی تانیث

نَک چَڑھا

وہ جو غرور سے ہر وقت چیں بہ جبیں رہے، کسی سے سیدھے منھ بات نہ کرنے والا، جو جلدی سے ناراض ہو جاتا ہو، بات بات میں غصہ کرنے والا، دماغ دار، بدمزاج، چڑچڑا، تنک مزاج، متکبر، گھمنڈی

نَک چَڑھی

وہ لڑکی یا عورت جو غرور سے چیں بہ چیں رہے، بد دماغ، بدمزاج

نَک توڑے

نکتوڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ںاک توڑا، حرکت بین، ناز و نخرہ، رنجش بے جا یعنی آزاردگی، کلام طنز جو ناک چڑھا کر بولا جائے، بولی ٹھولی، نظر تحقیر، نخوت، غمزے، غرور، گھمنڈ

نَک بالے

سخت کھردرے بال جو بیشترپستانیوں کے منھ کے پاس ہوتے ہیں (مثلاً بلی یاخرگوش کی مونچھیں) اور انسانوں کے نتھنوں میں ۔

نَک بال

ناک کا بال ، موئے بینی

نَک شُتَر پُھول

(سناری) بالوں میں لگانے کا کانٹا جس کا سر جڑاؤ پھلی کی وضع کا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَک کے معانیدیکھیے

نَک

nak•नक

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

نَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناک کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل : جیسے، نک توڑا، نکسیر وغیرہ
  • نکھ، ناخن، (کنا یۃ ً) پاؤں کا انتہائی نچلا حصہ، ایڑی یا تلوا

شعر

Urdu meaning of nak

  • Roman
  • Urdu

  • naak kii taKhfiif, taraakiib me.n mustaamal ha jaise, nik to.Da, naksiir vaGaira
  • nakh, naaKhun, (kannaa yan) paanv ka intihaa.ii nichlaa hissaa, e.Dii ya talva

English meaning of nak

Noun, Masculine

  • short for naak-nose

नक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आकाश। नभ।
  • स्वर्ग। स्त्री० हिं० ' नाक ' का वह संक्षिप्त रूप जो उसे यौ० पदों के आरंभ में लगने पर प्राप्त होता है। जैसे-नक-कटा, नक-चढ़ा, नक-छिकनी, नक-बेसर आदि। स्त्रिी० = नख (नाखून)।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • 'नाक' का समास में व्यवहृत रूप, जैसे- नकबेसर, नकचढ़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone