تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکلا" کے متعقلہ نتائج

نِکلا

ظاہر ہوا، ثابت ہوا

نَقْلَہ

ایک واسطے یا جسم سے دوسرے جسم یا واسطے کی طرف حرکت ، حرکت اینی ، وہ حرکت جس میں متحرک شے اپنی حرکت کی جگہ بدل جائے ۔

نِکلا رَہنا

نمایاں رہنا، دکھائی دینا، باہر ہونا، تجاوز کرنا

نِکلا ہُوا

کسی چیز سے الگ کیا ہوا ؛ چیرا ہوا ؛ پھٹا ہوا ۔

نِکلا جانا

الزام سے بچنے کی کوشش کرنا

نِکلا پَڑنا

جامے سے باہر ہوا جانا ، آپے میں نہ رہنا ، بپھرا جانا (فرہنگ آصفیہ) باہر آجانا ، اُبلے پڑنا ، اُوپر آنا

نکلا ہونٹوں چڑھا کوٹھوں

منہ سے بات نکلی نہیں اور مشہور ہوئی نہیں

کُچھ نَہ نِکلا

۔بالکل ناکارہ اور نالائق ہوا۔ ؎

وَلی نِکلا

(طنزاً) بڑا چالاک نکلا ، مکار ثابت ہوا

وَقْت نِکلا جانا

کسی کام کا اصل وقت گزر جانا ، کسی کام یا ذمے داری کے لیے بہت تھوڑی مہلت رہ جانا ۔

ہاتھ نِکلا ہونا

ہاتھ کا پٹے بازی وغیرہ میں مشاق ہونا ، ماہر ہونا ۔

ہاتھ سے نِکلا جانا

جانے والا ہونا ؛ کھو جانے کے قریب ہونا، ضائع ہونے کو تیار ہونا ، قابو سے باہر ہونے والا ہونا

یِہ چاند کَیسا نِکلا

جب کوئی دوست یا عزیز مدت کے بعد آجاتا ہے تو بروقتِ ملاقات بطور شکوہ و اظہارِ اشتیاق یہ فقرہ زبان پر لاتے ہیں

پاجامے سے بَاہر نِکلا پَڑْنا

نہایت برافروختہ ہونا ، مارے غصے کے آپے میں نہ رہنا ، نہایت خفا ہونا

ہاتھی کا دانْت نِکلا جَہاں نِکلا

جو بات ایک دفعہ ہو گئی ہو گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکلا کے معانیدیکھیے

نِکلا

niklaa•निकला

وزن : 22

دیکھیے: نِکَلْنا

  • Roman
  • Urdu

نِکلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ظاہر ہوا، ثابت ہوا
  • نکلنا کا ماضی ,تراکیب میں مستعمل، باہر آیا

شعر

Urdu meaning of niklaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaahir hu.a, saabit hu.a
  • nikalnaa ka maazii, taraakiib me.n mustaamal, baahar aaya

English meaning of niklaa

Noun, Masculine

  • leave/ come out

निकला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जल-पान

نِکلا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone