تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَکْٹَہ" کے متعقلہ نتائج

نَکْٹَہ

رک : نکٹا (ب) معنی نمبر ۳ (موسیقی) ایک قسم کی ٹھمری ، گانے کی ایک طرز ، ایک خاص لے میں گائی جانے والی ٹھمری ۔

نَکْٹا

۔ ناک کٹا ، بینی بریدہ (نک کٹا) ۔

نَکْٹا جِیے بُرے اَحوال

بے غیرت ، بدنام اور رسوا شخص کی زندگی ذلت اور خستہ حالی سے بسر ہوتی ہے ، جس کی ناک کٹ جائے اس کی زندگی خراب ہوتی ہے ، بے آبرو آدمی پر جینا وبال ہے ۔

نَکْٹا جِیا بُرے اَحوال

بے غیرت ، بدنام اور رسوا شخص کی زندگی ذلت اور خستہ حالی سے بسر ہوتی ہے ، جس کی ناک کٹ جائے اس کی زندگی خراب ہوتی ہے ، بے آبرو آدمی پر جینا وبال ہے ۔

نَکْٹا جِیا بُرے حَوالوں

۔(عو) بدنام اورسوا شخص کی زندگی ذلت سے بسر ہوتی ہے۔؎

نَکٹا بُوچا

جس میں عیب ہو ، جو ناک کان سے درست نہ ہو ۔

نَکٹا بُوچا، سَب سے اُونْچا

الٹا زمانہ ہے رذیل اعلیٰ رتبے پر

نَکْٹی

ناک کٹی ہوئی عورت، (کنایۃ ً) بدصورت عورت

نَکٹے

نکٹا (رک) کی مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ ناک کٹا ہوا ، بینی بریدہ ۔

نِکَٹی

پڑوس ، ہمسائیگی ؛ قریب ہونے کی حالت

نَکوٹا

پنجہ

نکٹ

پاس، نزدیک، قریب

نَکُٹ

ناک، بینی، نتھ

نِکلا

ظاہر ہوا، ثابت ہوا

نَٹا

ایک قسم کی جھاڑی یا پودا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَکْٹَہ کے معانیدیکھیے

نَکْٹَہ

nakTa•नक्टा

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

نَکْٹَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : نکٹا (ب) معنی نمبر ۳ (موسیقی) ایک قسم کی ٹھمری ، گانے کی ایک طرز ، ایک خاص لے میں گائی جانے والی ٹھمری ۔

Urdu meaning of nakTa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nakTaa (ba) maanii nambar ३ (muusiiqii) ek kism kii Thumrii, gaane kii ek tarz, ek Khaas le me.n gaa.ii jaane vaalii Thumrii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَکْٹَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَکْٹَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone