تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَک چَڑا" کے متعقلہ نتائج

نَک چَڑا

رک : نک چڑھا

نَک چَڑھا

وہ جو غرور سے ہر وقت چیں بہ جبیں رہے، کسی سے سیدھے منھ بات نہ کرنے والا، جو جلدی سے ناراض ہو جاتا ہو، بات بات میں غصہ کرنے والا، دماغ دار، بدمزاج، چڑچڑا، تنک مزاج، متکبر، گھمنڈی

نَک چَڑھی

وہ لڑکی یا عورت جو غرور سے چیں بہ چیں رہے، بد دماغ، بدمزاج

نَک چَڑھا پَن

نک چڑھا ہونے کی حالت ، نخوت زدگی ، گھمنڈ ، مغروری ، بددماغی ۔

ناک چَڑھا

مغرور، نازک مزاج، نک چڑھا

ناک چَڑھی رَہنا

تیوری چڑھی رہنا، بدمزاج بنا رہنا

ناک چَڑھائے بَیٹھنا

غصے میں بھر آنا

ناک بَھویں چَڑھی رَہنا

غصے میں رہنا، ناراض رہنا

نوک قَلَم پَر چَڑھ آنا

بلاتکلف لکھا جانا ، تحریر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَک چَڑا کے معانیدیکھیے

نَک چَڑا

nak-cha.Daa•नक-चड़ा

دیکھیے: نَک چَڑھا

  • Roman
  • Urdu

نَک چَڑا کے اردو معانی

  • رک : نک چڑھا

Urdu meaning of nak-cha.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nik cha.Dhaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَک چَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَک چَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone