تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَکاّ" کے متعقلہ نتائج

نَکاّ

(ب) امذ ۔ کوڑی ، چھوٹا ، سنکھ ، خرمہرہ ؛ دانہ ، پانسہ ، کعبتین

نَکَّہ

(کاشت کاری) نالے کا کنارا کاٹ کر کھیت میں پانی ڈالنے کے لیے بنایا ہوا سوراخ ، ناکا ۔

نُکاّ

(زین سازی) ہتا ، گلے کے ساز یعنی ہنسلے میں راس کڑی کے نیچے جوت باندھنے کا بکسوآ جو قریب ایک فٹ لمبے تسمے میں سلا ہوتا ہے اور ہنسلے کے دونوں طرف کے کنڈوں میں ایک ایک لٹکا رہتا ہے.

نُکَّہ

نکا ، نوک ، انی ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نِکاّ

چھوٹا، خرد، ننھا، مختصر، کم، ناقص، نازک، باریک، ناتمام، ادھورا، پستہ قد، ٹھگنا، قلیل القامت، کوچک، خفیف، ادنیٰ

نَکْھ

نخ جو درست املا ہے، ریشمی ڈور، پتنگ کی ڈور

نِکھ

ناخوش ؛ غریب ، بے کس ؛ کم بخت

نَقَہ

بیماری سے اچھا ہونا مگر ضعف کا باقی رہنا

نَقا

صفائی ، پاکیزگی ؛ معصومیت ؛ عمدگی ۔

نَنکا

अवस्था, आकार आदि में सबसे छोटा या बहुत छोटा

نِکا دینا

twang

نُکّا مارنا

رک : نکا لگانا

نُکاّ لگانا

کسی نوک دار چھڑی یا لکڑی سے ضرب لگانا ؛ زک پہنچانا ، صدمہ پہنچانا

نُکَّہ جَمانا

سکہ جمانا ، اثر قائم کرنا ۔

نُکّا ٹوپی

وہ دوپلڑی ٹوپی جس کو بلند کر کے سر پر رکھیں، اونچی ٹوپی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَکاّ کے معانیدیکھیے

نَکاّ

nakkaa•नक्का

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَکاّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ب) امذ ۔ کوڑی ، چھوٹا ، سنکھ ، خرمہرہ ؛ دانہ ، پانسہ ، کعبتین
  • (ج) امث ۔ ناک میں سے نکلنے والی آواز ، ساز کی گونجتی آواز
  • ۔(ھ) بالفتح۔ مذکر ۱۔ کوڑی ۲۔ پانسہ۔
  • ناک کے متعلق ؛ وہ جو ناک میں بولے

Urdu meaning of nakkaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ba) amaz । ko.Dii, chhoTaa, sankh, Kharmohraa ; daana, paa.nsa, kaabtain
  • (ja) ems । naak me.n se nikalne vaalii aavaaz, saaz kii guunjtii aavaaz
  • ۔(ha) baalaftah। muzakkar १। ko.Dii २। paa.nsa
  • naak ke mutaalliq ; vo jo naak me.n bole

नक्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कौड़ी।
  • सूई का वह छेद जिसमें डोरा डाला जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَکاّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَکاّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone