تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَوا باندھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا باندھنا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
ہَوا باندھنا کے اردو معانی
- غرور کرنا ، اِترانا ، گھمنڈ کرنا ، نمود باندھنا ، ڈینگ مارنا ، شیخی بگھارنا ، ہانکنا ؛ شان و شوکت دکھانا
- جھوٹی بات بنانا ، گپیں ہانکنا ، بے پر کی اُڑانا ، مبالغہ کرنا۔
- جھوٹی عزت یا ساکھ قائم کرنا ، جھوٹے دعوے کرنا ، اعتبار جمانا ، دھاک بٹھانا
- رونق حاصل کرنا ، زور باندھنا ۔
- شہرت دینا ، نیک نام بنانا ، وقار قائم کرنا
- جھوٹی سچی تعریف کرنا ۔
- رنگ جمانا ، اثر ڈالنا ، رعب جمانا ۔
- سماں باندھنا ، کلام میں دلکشی اور جاذبیت پیدا کرنا
- ۔ جھوٹ موٹ نا یا عزت قائم کرنا۔ جھوٹی عزت قائم کرنا۔؎
Urdu meaning of havaa baa.ndhnaa
- Roman
- Urdu
- Garuur karnaa, itraanaa, ghamanD karnaa, namuud baandhnaa, Diing maarana, shekhii baghaarnaa, haanknaa ; shaan-o-shaukat dikhaanaa
- jhuuTii baat banaanaa, gappe.n haanknaa, bepar kii u.Daanaa, mubaalaGa karnaa
- jhuuTii izzat ya saakh qaayam karnaa, jhuuTe daave karnaa, etbaar jamaanaa, dhaak biThaanaa
- raunak haasil karnaa, zor baandhnaa
- shauhrat denaa, nek naam banaanaa, vaqaar qaayam karnaa
- jhuuTii sachchii taariif karnaa
- rang jamaanaa, asar Daalnaa, rob jamaanaa
- samaa.n baandhnaa, kalaam me.n dilakshii aur jaazibiiyat paida karnaa
- ۔ jhuuT moT na ya izzat qaayam karnaa। jhuuTii izzat qaayam karnaa।
हवा बाँधना के हिंदी अर्थ
- ۔ झूट मोट ना या इज़्ज़त क़ायम करना। झूटी इज़्ज़त क़ायम करना।
- ۱۔ ग़रूर करना, इतराना, घमंड करना, नमूद बांधना, डींग मारना, शेख़ी बघारना, हाँकना , शान-ओ-शौकत दिखाना
- ۲۔ झूटी बात बनाना, गप्पें हाँकना, बेपर की उड़ाना, मुबालग़ा करना
- ۳۔ झूटी इज़्ज़त या साख क़ायम करना, झूटे दावे करना, एतबार जमाना, धाक बिठाना
- ۴۔ रौनक हासिल करना, ज़ोर बांधना
- ۵۔ शौहरत देना, नेक-नाम बनाना, वक़ार क़ायम करना
- ۶۔ रंग जमाना, असर डालना, रोब जमाना
- ۷۔ समां बांधना, कलाम में दिल-कशी और जाज़िबीयत पैदा करना
- झूटी सच्ची तारीफ़ करना
ہَوا باندھنا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَوا
(کیمیا) کرۂ ارض کے گرداگرد اس کی فضا بنانے والا مختلف گیسوں (نائٹروجن، آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائڈ) کا ایک مرکب، باد، باؤ، پون، وایو
ہَوائِیَہ
(برقیات) ایک آلہ (دھات کا ڈنڈا یا تار) جو ریڈیائی لہروں کو وصول کرتا یا ان کی شعاع ریزی کرتا ہے ، اسے ریڈیائی محسّہ بھی کہتے ہیں ، محسّہ (انگ : Aerial)
ہَوان
حقارت ، نفرت ؛ حلم ؛ مسکینی ؛ تکلیف ؛ مصیبت (پلیٹس ؛ جامع اللغات) خواری ، بے عزتی ، ذلت ؛ بے غیرتی
ہَوا دان
ہوا کے لیے چھت پر یا فرش کے ساتھ بنائی گئی کھڑکی، روشن دان، باد کش، کسی عمارت میں ہوا اور روشنی کے لیے بنایا جانے والا روشن دان نیز عمارت کی چھت پر بنایا گیا ایک مخصوص وضع کا تکونا اور بڑا سا روشن دان جو بالعموم ہوا کی سمت میں کھلا ہوتا ہے
ہَوا گِیر
ہوا میں گشت لگانے والا، فضا میں اڑنے والا، پرواز کرنے والا، اڑنے والا، اڑتا ہوا (عموماً مرغ کے ساتھ مستعمل)
ہَوا باز
ہوائی جہاز چلانے والا (پائیلٹ) نیز ہوائی جہاز کے عملے کا فرد (خصوصاً فضائیہ میں)، ہوائی جہاز اڑانے کا تکنیکی ماہر، طیارہ بان
ہَوا باش
(حیاتیات) ہوا میں رہنے والا، ہوا یا آکسیجن کی موجودگی میں ہونے والا (جراثیمی عمل وغیرہ)، آکسیجن کے ذریعے پرورش پانے والا، جرثومہ وغیرہ
ہَوا دینا
پنکھے یا دامن وغیرہ سے ہوا پہنچانا، (آرام پہنچانے یا ہوش میں لانے کے لیے) ہوا کرنا، پنکھا جھلنا
ہَوا پَمپ
(طبیعیات) کسی ظرف میں ہوا بھرنے نیز کھینچ کر ہوا باہر نکالنے کا ایک لمبوترا آلہ جس میں ایک ڈاٹ (Piston) لگا ہوتا ہے ، مخراج الہوا (انگ : Air Pump) ۔
ہَوا توڑ
ہوا کا زور توڑنے والا ، ہوا کی شدت کم کرنے والا ؛ (مجازاً) ہوا سے بچانے والا (عموماً باڑھ ، درختوں کی قطار وغیرہ) ۔
ہَوا کَشی
(لفظاً) ہوا کھینچنے کا عمل ، (انجینئری) کسی بند جگہ کے اندر ہوا کی تازگی ، مسلسل گردش اور حرکت سے بہم رسانی (انگ : Ventilation) ۔
ہَوا تالا
(تعمیرات) کنویں وغیرہ کی کھدائی میں استعمال کیا جانے والا ہوا بند حلقہ جس کی وجہ سے پانی کے پائپ یا پمپ میں ہوا بستگی پیدا ہو جاتی ہے ۔
ہَوا پَودا
(نباتیات) وہ پودا جو بغیر مٹی کے اگتا ہے ، برنبات ، آکاس بیل ، طفیلی پودا ؛ ان پودوں کا مجموعی نام جو دوسروں کے سہارے پلتے ہیں اور اپنی ساری غذا فضا سے حاصل کرتے ہیں ؛ ہوائی پودا (انگ : Air plant)
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taraazuu
तराज़ू
.تَرازُو
scale, balance, pair of scales
[ Hira ho ya koyla tarazu har chiz ko taulta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iKHtiyaar
इख़्तियार
.اِخْتِیار
authority, control
[ Har shakhs ko ikhtiyar hai ki apni marzi chalaye lekin dosron ka haq marne ka ikhtiyar use nahin diya ja sakta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tarbiyat
तर्बियत
.تَرْبِیت
education, guiding and teaching etiquette and manners
[ Jo shakhs ki layaq ho usko tarbiyat karna chahiye aur na-layaq ko hargiz tarbiyat na kare ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHabiis
ख़बीस
.خَبِیث
wretch, vile
[ Khabees aadmi se achchhe bartav ki ummeed nahin ki ja sakti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
buKHaaraat
बुख़ारात
.بُخارات
steam, mist, fog
[ Suraj ki garmi se samnudar ka pani bukhaaraat mein tabdil ho kar fiza mein jama hota hai aur barish ka sabab banta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaarij
ख़ारिज
.خارِج
rejected, excluded, expelled
[ Mulzim be-qusoor sabit hua isliye muqadma adalat se kharij kar diya gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ziyaarat
ज़ियारत
.زِیارَت
seeing or visiting a holy place
[ Ajmer mein har saal lakhon log ziyarat ke liye aate hain, wahan Khwaja Gharib Nawaz ka mazar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHairiyat
ख़ैरियत
.خَیرِیَت
welfare, well-being, good health
[ Mohit ka bhai jab se gaya tha uski koi khairiyat nahin mili thi isliye voh pareshan tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jarii
जरी
.جَری
brave, valiant
[ Bhagat Singh jaise nidar aur jari shakhs kam hi dikhayi dete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tarjiih
तर्जीह
.تَرْجِیح
preference, priority, superiority
[ Na gore ko kale par na unche ko niche par tarjih hasil hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَوا باندھنا)
ہَوا باندھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔