تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوائیں" کے متعقلہ نتائج

ہَوائیں

ہوا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

ہَوائیں آنا

ہواؤں کی رسائی ہونا ، ہواؤں کا داخل ہونا یا پہنچنا ۔

ہَوائیں چَلنا

رک : ہوا چلنا ؛ ہواؤں کا جنبش میں آنا ۔

ہَوائیں دینا

رک : ہوا دینا ؛ بھڑکانا ، مشتعل کرنا ۔

ہَوائیں باندھنا

رک : ہوا باندھنا ؛ ڈینگیں مارنا ، شیخی بگھارنا ، اپنی تعریف آپ کرنا ۔

ہَوائیں سَنْکانا

خواہشیں پیدا کرنا

تِجارَتی ہَوائیں

(جغرافیہ) شمالی نصف کرّہ میں یہ ہوا شمال مشرق سے آتی ہوئی معلوم ہوتی ہے اور جنوبی نصف کرّہ میں جنوب مشرق سے ان ہواؤں کو ٹریڈ ونڈز یا تجارتی ہوائیں کہتے ہیں پہلے زمانے میں جہاز ان ہواؤں کی مدد سے سمندر میں راستہ تلاش یا طے کرتے تھے.

صَحْرا ساز ہَوائیں

(جغرافیہ) بخارات سے محروم ہوائیں.

ہَوائی

ایک قسم کی آتش بازی جو ہوا میں اُڑ کر شرارے چھوڑتی ہوئی اوپر کو جاتی ہے

ہَوائِیاں

ہوائی کی جمع، آتش بازی کے تیر وغیرہ، تراکیب میں مستعمل

ہَوائِیَہ

(برقیات) ایک آلہ (دھات کا ڈنڈا یا تار) جو ریڈیائی لہروں کو وصول کرتا یا ان کی شعاع ریزی کرتا ہے ، اسے ریڈیائی محسّہ بھی کہتے ہیں ، محسّہ (انگ : Aerial)

اُگائیں

grow

اَوائی

(کاشتکاری) ہل کی نوک کی بنائی ہوئی بیج بونے ی گہری نالی ، ہل کی گہری کھود ، لاگو۔

ہَوائِیَّت

ہوا کے ہونے کی حالت ، ہوا بن جانے کا عمل ، ہوا میں ڈھل جانے کی صورتِ حال ۔

ہُوئی

ہوا (ہونا کا ماضی) کی تانیث، تراکیب میں مستعمل، ہوچکی، ہو گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوائیں کے معانیدیکھیے

ہَوائیں

havaa.e.n•हवाएँ

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ہَوائیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہوا کی جمع، تراکیب میں مستعمل
  • خواہشیں
  • زمانے، حالات

شعر

Urdu meaning of havaa.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • hu.a kii jamaa, taraakiib me.n mustaamal
  • khvaahishe.n
  • zamaane, haalaat

English meaning of havaa.e.n

Noun, Feminine

  • wind, air, breeze

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone