تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَواجِم" کے متعقلہ نتائج

ہَواجِم

(تصوف) جو کچھ کہ وارد ہو قلب عبد پر متواتر بلاکسی عمل کے

ہُجُوم

(لفظاً) کسی پر دفعتاً ٹوٹ پڑنا، اچانک حملہ آور ہونا، بلوہ، حملہ

ہَجُوم

ہاجِم

(لفظا ً) اچانک یا بغیر اجازت آجانے والا ؛ (تصوف) دفعتا ً جنبش اور ہیجان پیدا کرنے والا سماع ۔

اَعْجَمی

غیرعرب، عجم (یعنی بیرون عرب خصوصاً ایران) کا باشندہ جنھیں فصحائےعرب اپنے مقابل میں عجم (گونگا) کہتے تھے

ہُجُومی

ہجوم سے متعلق یا منسوب، ہجوم کا، ہجوم پر مبنی

اَعاجِم

عجمی خصوصاً ایرانی لوگ، وہ اشخاص جن کی زبان عربی نہ ہو

اَعْجَم

اعجمی، عجم ( یعنی بیرون عرب خصوصا ایران) کا باشندہ جنھیں فصحائے عرب اپنے مقابل میں عجم (گونگا) کہتے ہیں، غیر عرب، عجمی

عُجْمَہ

وہ اسم جو عربی کے سوا کسی اور زبان کا ’’ اسم علم ‘‘ نہ ہو ، غیر عربی .

عَوام

عام لوگ، تمام آدمی، خلق اللہ، مخلوق

اِجْماع

اجتماع، یکجائی، جمع ہونا

عَجَمی

غیر عرب، جو عربی نہ ہو

عَجْما

گونگی عورت

اِجْماعی

اجماع کی طرف منسوب ۔

اَجْمَع

جو تمام اجزا پر حاوی اور بہت جامع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَواجِم کے معانیدیکھیے

ہَواجِم

havaajim•हवाजिम

  • Roman
  • Urdu

ہَواجِم کے اردو معانی

  • (تصوف) جو کچھ کہ وارد ہو قلب عبد پر متواتر بلاکسی عمل کے
  • اچانک حملے نیز صدمے

Urdu meaning of havaajim

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) jo kuchh ki vaarid ho qalab abad par mutavaatir balaaksii amal ke
  • achaanak hamle niiz sadme

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَواجِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَواجِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone